counter easy hit

جمہوریت اور کرپشن کا ایک ساتھ چلنا ناممکن ہے :چوہدری منیر وڑائچ

Chaudhry Munir Warrich

Chaudhry Munir Warrich

پیرس(عمیر بیگ)ملک میں جمہوریت اور کرپشن کا ایک ساتھ چلنا ناممکن ہے ،دہشت گردی کے خاتمے کے ساتھ کرپشن کا خاتمہ بھی ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو دے کیا، انہوں نے کہاکہ عوام کو اپنی قسمت بدلنے کیلئے گھروں سے باہر نکل کرخود اپنے حصے کا دیا جلانا ہوگا۔