counter easy hit

حکومت کی عوام دشمنی ناقابل برداشت ہے،چوہدری منیر وڑائچ

Munir Warrich

Munir Warrich

پیرس(نمائندہ خصوصی) حکمرانوں نے عوام پر ٹیکسوں کا بھاری بوجھ ڈال کر اْن کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے ،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کی یہ عوام دشمن پالیسی ناقابل برداشت ہے۔ اگر حکمرانوں نے اپنی پالیسیاں تبدیل نہ کیں تو عیدالفطر کے بعد پوری قوم سڑکوں پر ہو گی اور عوام کے احتجاجی ریلے کو روکنا حکمرانوں کے بس سے باہر ہوگا۔