counter easy hit

ملک غربت موت بن کر منڈلا رہی ہے، چوہدری منیر وڑائچ

Chaudhry Munir Warrich

Chaudhry Munir Warrich

پیرس(عمیر بیگ)ملک میں غربت موت بن کر منڈلا رہی ہے ، ناقص خوراک، زہریلی شراب تو دوسری جانب چھت گرنے سے زندگیاں دم توڑ رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سمجھتی ہے کہ میٹرو اور اورنج ٹرین سے ماحول بدل جائیگا جو کہ درست نہیں کیونکہ ماحول کو صرف تعلیم کو فروغ دیکر ہی بدلا جاسکتا ہے۔