counter easy hit

ملازم

پڑھا لکھا دین

پڑھا لکھا دین

تحریر: شاہ بانو میر گھروں کے گھر اجڑے باپ غیر ملکی افوج کے ساتھ مقابلہ کرتے شہید ہوئے اور مائیں کارپٹ بمبنگ کے نتیجے میں ماری گئیں پیچھے کیا رہ گیا؟ اجڑے ہوئے گھروں کے یتیم مسکین بچے؟ ماوں سے جدا ہوئے تو باپ کے کسی دوست نے سر پے دست شفقت یوں رکھا کہ […]

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے نئے آرڈیننس کے تحت تمام ملازمین کی نوکریوں کو مکمل تحفظ حاصل ہو گا۔ کسی بھی ملازم کو نوکری سے برخاست نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ […]

ثانیہ مرزا کو سیاہ رنگ کی قیمتی گاڑیوں کا شوق

ثانیہ مرزا کو سیاہ رنگ کی قیمتی گاڑیوں کا شوق

حیدر آباد / دکن : بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا بھی قیمتی گاڑیوں کی شوقین نکلیں، آبائی گھر میں چمچماتی سیاہ کاروں کا بیڑا موجود ہے، گھر پر ملازم بھی بلیک سوٹس میں ملبوس رہتے ہیں، وہ کہتی ہیں کہ پریشر کے ساتھ زندہ رہنا سیکھ لیا، رواں برس میرے لیے خوابناک ثابت ہوا، مارٹینا اور […]

سکون کی تلاش

سکون کی تلاش

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اللہ والے سے کسی شخص نے اپنی بیوی کے عیب بیان کرنے شروع کردئیے وہ چپ چاپ سنتے رہے جب وہ شخص بیان کر چکا تو انہوںنے پوچھا تمہارے کپڑے کون دھوتاہے؟ ”میری بیوی ۔۔ اس نے جواب دیا ‘گھر میں کھانا کون تیارکرتاہے؟بزرگ نے پھر پوچھا۔۔۔میری بیوی ۔۔ […]

سیالکوٹ: پاکستانی سے رقم وصول کرنے والے ایف آئی اے کے ملازم معطل، معافی مانگ لی

سیالکوٹ: پاکستانی سے رقم وصول کرنے والے ایف آئی اے کے ملازم معطل، معافی مانگ لی

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاک ویلفئیر فیڈریشن کے ترجمان مظہر اقبال وڑائچانوالہ کے مطابق، سیالکوٹ ایر پورٹ پر پاکستان سے سپین آنے والے پاکستانی سے 25 ہزار روپے ہتھیانے والے ایف آئی اے کے عملہ کے اراکین کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ان اراکین کی معطلی میں پاک ویلفئیر فیڈریشن کے صدر نوید وڑائچ […]

اصل رازق ہم بھول گئے

اصل رازق ہم بھول گئے

تحریر : شاہ بانو میر ایک وڈیو نظر سے گزری جس میں بظاہر کوئی خاص بات نہیں ہے٬ ایک ملازم بالٹی میں موجود دانہ ایک بڑے سے صحن میں پھیلاتا ہے٬ اور اس کے بعد طوطوں کے غول کے غول یا جھنڈ کے جھنڈ آئے اور چگنے لگے٬ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اس […]

خواتین کس قسم کی آزادی چاہتی ہیں؟

خواتین کس قسم کی آزادی چاہتی ہیں؟

تحریر : ابنِ نیاز آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ کہاں پر، یہ تو مجھے نہیں معلوم۔ لیکن ایک دن پہلے اخبارات سے معلوم ہوا کہ کل یعنی اگلے دن یعنی ٨ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ میں سوچ میں پڑ گیا کہ کس لیے؟ خواتین کو […]

پیرس : شبیر بھدر ہارٹ اٹیک سے پاکستان میں چل بسے۔ انا للہ واانا علیہ راجیون

پیرس : شبیر بھدر ہارٹ اٹیک سے پاکستان میں چل بسے۔ انا للہ واانا علیہ راجیون

پیرس(اے کے راؤ) پیرس کی مشہور شخصیت معاروف صحافی ARY کے نمائندہ برائے پیرس شبیر بھدر آج صبح دل کا دورہ پڑبے سے انتقال کر گئے انا للہ واانا علیہ راجیون۔ مرحوم ائیر فرانس کے سابق ملازم تھے آج کل ریٹائرمنٹ پے تھے اور پاکستان میں ہی رہ رہے تھے۔ ان کے انتقال کی خبر […]

ملازم پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

ملازم پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے ملازمت پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز ترجمان پنجاب حکومت نے ملازمت پیشہ طلبہ کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم میں […]