counter easy hit

رنویر سنگھ

رنویر سنگھ دیپیکا کے لیے زندگی بھر انتظار کرنے کو بھی تیار

رنویر سنگھ دیپیکا کے لیے زندگی بھر انتظار کرنے کو بھی تیار

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ دیپیکا پڈوکون اتنی پیاری ہیں کہ وہ ان کے لئے پوری زندگی بھی انتظار کرسکتے ہیں۔ ممبئی میں “باجی راؤ مستانی” کے گانے کی لاؤچنگ تقریب میں رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے اشاروں کنایوں میں میڈیا […]

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آج تیسویں سالگرہ منا رہے ہیں

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آج تیسویں سالگرہ منا رہے ہیں

ممبئی : بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں شامل رنویر سنگھ آج اپنی تیسویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ بینڈ باجا بارات سے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والے رنویر سنگھ کی پہلی ہی فلم سپرہٹ ہوگئی۔ لیڈیز ورسز رکی بہل اور بمبئے ٹاکیز کے بعد رنویرسنگھ نے فلم لٹیرا میں کمال اداکاری […]

رنویر سنگھ پہلے سے بہت بدل گیا ہے، انوشکا شرما

رنویر سنگھ پہلے سے بہت بدل گیا ہے، انوشکا شرما

ممبئی : بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ رنویر اب بہت بدل گیا ہے۔ انوشکا شرما کا اپنے ساتھی اداکار رنویر سنگھ کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ اب پہلے سے بہت بدل گیا ہے، پہلے اس کے مزاج میں ٹھراؤ نہیں تھا لیکن اب یہ تبدیلی آئی ہے۔ اداکارہ کہتی ہیں […]

انوشکا میں بطور انسان اور اداکارہ بہتری آئی ہے، رنویر سنگھ

انوشکا میں بطور انسان اور اداکارہ بہتری آئی ہے، رنویر سنگھ

ممبئی : بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما میں بطور انسان اور بطور اداکارہ کافی بہتری آئی ہے۔ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انھوں نے اداکارہ انوشکا شرما میں وقت کے ساتھ بطور انسان اور بطور اداکارہ بہتری دیکھی ہے ۔ان کا کہنا تھا […]

خوش قسمت ہوں کہ میری زندگی میں دیپیکا ہے، رنویر سنگھ

خوش قسمت ہوں کہ میری زندگی میں دیپیکا ہے، رنویر سنگھ

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا دیپیکا پڈوکون ان کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہیں وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کی زندگی میں دیپیکا شامل ہیں۔ میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں رنویرسنگھ کا کہنا ہے کہ دیپیکا پدوکون بہت خاص ہیں، انہوں نے دیپیکا سے بہت کچھ سیکھا ہے، دیپیکا […]

سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا رنویرسنگھ آپریشن تھیٹر میں بھی باز نہ آئے

سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا رنویرسنگھ آپریشن تھیٹر میں بھی باز نہ آئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آپریشن تھیٹر میں سرجری کے دوران بھی سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پرستاروں کو باخبر کرتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کی شوٹنگ کے دوران رنویر سنگھ بازو کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے، معالجین نے اس کا علاج مستقل بنیادوں پر فزیو […]

عامر خان سے محبت اور ان کی بے حد عزت کرتا ہوں، رنویر سنگھ

عامر خان سے محبت اور ان کی بے حد عزت کرتا ہوں، رنویر سنگھ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ سپر اسٹار عامر خان سے محبت اور ان کی بے حد عزت کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے اے آئی بی روسٹ شو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دل میں عامر خان کیلئے اب […]

رنویر سنگھ نے فلم کے لئے اپنی دوست دیپیکا پدوکون سے دوری اختیار کرلی

رنویر سنگھ نے فلم کے لئے اپنی دوست دیپیکا پدوکون سے دوری اختیار کرلی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے ستارے رنویر سنگھ نے اپنی نئی فلم باجی راؤ مستانی کے لئے اپنی انتہائی قریبی دوست دیپیکا پدوکون سے دوری اختیار کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ ان دنوں نامور ہدایت کار سنجے لیلی بھنسالی کی فلم باجی راؤ مستانی کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس […]