counter easy hit

ٹوئیٹر پر انوشکا شرما کے مداحوں کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی

Number of Anushka

Number of Anushka

ممبئی…. بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ٹوئیٹر پر مداحوں کی تعداد 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
انوشکا نے اپنے تمام پرستاروں کا شکریہ ایک ٹوئٹ میں کرتے ہوئے کہا کہ ہے آپ سب سات لاکھ لوگوں کی محبت اور حمایت کا بہت بہت شکریہ۔انھوں نے کہا کہ ان کے مداح ان کی ڈیجیٹل زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکے ہیں۔