counter easy hit

انوشکا اور رنویر کی فلم دل دھڑکنے دو آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

Dil Dhagakne Do

Dil Dhagakne Do

ممبئی : نامور ہدایت کار زویا اختر کی زیر نگرانی بننے والی فلم کی کہانی زندگی سے اکتائے اور مایوس ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو ایک سمندری جہاز پر پکنک منانے جاتا ہے۔

فلم کی سٹار کاسٹ میں رنویر سنگھ، انوشکا شرما، فرحان اختر، انیل کپور اور پریانکا چوپڑا شامل ہیں۔

فلم کے گانے پہلے ہی انٹرنیٹ پر دھوم مچا چکے ہیں۔ فلمی پنڈتوں نے فلم کی کامیابی کی بھی پیشگوئیاں کر رکھی ہیں۔