counter easy hit

آصف زرداری

آصف زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، سندھ کابینہ میں وزارتوں پر ردوبدل متوقع

آصف زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، سندھ کابینہ میں وزارتوں پر ردوبدل متوقع

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری آج کل پاکستان پیپلزپارٹی کی تنظیم نو میں مصروف ہیں، وزیر اعلیٰ ہائوس میں انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پیپلز پارٹی سندھ کی تنظیم نو کے مختلف پہلوئوں پر غور کیا۔ انہوں نے سندھ کابینہ […]

آصف زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

آصف زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کرکے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا اور این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں ایم […]

عمران خان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوا، آصف زرداری

عمران خان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوا، آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کپتان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوتا ہے تاہم ہرالیکشن کے بعد پیپلز پارٹی نئے ولولے سے زندہ ہوتی ہے۔ لیاری کے ککری گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی […]

حکومت اکنامک کوریڈور منصوبے کے روٹ کی وضاحت کرے : آصف زرداری

حکومت اکنامک کوریڈور منصوبے کے روٹ کی وضاحت کرے : آصف زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ترجیحی طور پر اکنامک کوریڈور منصوبے کے روٹ کی وضاحت کرے، توانائی منصوبوں، انڈسٹریل اکنامک زون اور دیگر منصوبوں کی تفصیلات بھی قوم کے سامنے لائی جائیں، آصف زرداری کہتے ہیں ملکی باگ ڈور پیپلز پارٹی کے ہاتھ میں نہیں پھر بھی تنقید ہم […]

نواز شریف اور آصف زرداری کا کوئی نظریہ نہیں، صرف پیسہ بناتے ہیں، عمران

نواز شریف اور آصف زرداری کا کوئی نظریہ نہیں، صرف پیسہ بناتے ہیں، عمران

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بیرون ملک رقم محفوظ ہو تو نواز شریف اور زرداری بنا کسی نظریے کے ہر جنگ میں کود سکتے ہیں۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کارکن اپنے رہنمائوں سے اربوں روپے کے اثاثوں کے بارے میں سوال کریں۔ منگل کو اپنے […]

یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال، آصف زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بلا لیا

یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال، آصف زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بلا لیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے آج سہہ پہر 3 بجے اپوزیشن رہنماؤں کو بلاول ہاؤس میں مدعو کیا ہے۔ اجلاس میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان، امیر جماعت سراج الحق، اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی اور ایم کیو ایم سمیت […]

آصف زرداری کا بلاول ہاؤس کے باہر لگے بیریئرز ہٹانے کا حکم

آصف زرداری کا بلاول ہاؤس کے باہر لگے بیریئرز ہٹانے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے بلاول ہاؤس اور وزیراعلیٰ ہاؤس کے اطراف سے بیرئیرز ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سابق صدر آصف زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں کراچی میں امن وامان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ […]

پیپلزپارٹی جمہوریت کا ہر صورت تحفظ کرے گی، آصف زرداری

پیپلزپارٹی جمہوریت کا ہر صورت تحفظ کرے گی، آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی جمہوریت کا ہر صورت تحفظ کرے گی جب کہ 18 ویں آئینی ترمیم ہی ملک میں اصل تبدیلی تھی۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری پارٹی رہنما اختر جدون کے گھر پہنچے جہاں ان کے ہمراہ صوبائی وزیر اطلاعات […]

بلاول نے اپنی شرائط پر والد کے ساتھ اختلافات ختم کر دیئے

بلاول نے اپنی شرائط پر والد کے ساتھ اختلافات ختم کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات ختم ہو گئے ہیں اور اب بلاول جلد پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور ملکی سیاست میں حصہ لیں گے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات بالاخر ختم ہو گئے اور […]

وزیراعظم نوازشریف اورآصف زرداری کےدرمیان ملاقات جاری

وزیراعظم نوازشریف اورآصف زرداری کےدرمیان ملاقات جاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی دعوت پر عشائیے میں شرکت کرنے کیلئے زرداری ہاؤس پہنچے ہیں۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت، مولانافضل الرحمان ،اسفندیارولی اور محمود خان اچکزئی کے علاوہ ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی اور رؤف صدیقی […]

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، آصف زرداری جوڑ توڑ کی سیاست کیلئے متحرک

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، آصف زرداری جوڑ توڑ کی سیاست کیلئے متحرک

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ کے لئے آصف زرداری جوڑ توڑ کی سیاست کرتے ہوئے ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں۔ آصف زرداری چوہدری شجاعت حسین سے آج اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ دوسری طرف اپوزیشن رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیاسی پروسس میں واپس آنا چاہیئے […]

سینیٹ انتخابات میں پی پی پی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، زرداری

سینیٹ انتخابات میں پی پی پی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، زرداری

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ سینیٹ انتخابات کے نتیجے میں پیپلز پارٹی سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر سامنے آئے گی۔زرداری ہائوس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے پارٹی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز […]

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ون آن ون ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ون آن ون ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ون آن ون ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ن لیگی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات میں پیپلز پارٹی کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی ون […]

سینیٹ الیکشن، آصف زرداری کا اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن، آصف زرداری کا اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ہے، آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر امین فہیم نے پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے آج اسلام آباد پہنچنے کا […]

سانحہ پشاور کے باعث بھٹو کی سالگرہ سادگی سے منائی جائے، آصف زرداری

سانحہ پشاور کے باعث بھٹو کی سالگرہ سادگی سے منائی جائے، آصف زرداری

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ سانحہ پشاور کے باعث شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش سادگی سے منایا جائے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملکی سالمیت کو درپیش سب سے بڑے خطرات انتہا پسندی اور عسکریت پسندی […]

آصف زرداری نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

آصف زرداری نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے دہشتگردی کیخلاف فوجی عدالتوں کے قیام کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اکھٹے ہوکر ہی سانحہ پشاور کے زخم بھرے جا سکتے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکر دہشتگردی کا مقابلہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف […]

بینظیر بھٹو اور دہشتگردی

بینظیر بھٹو اور دہشتگردی

تحریر : سید انور محمود پاکستان پیپلز پارٹی 2008ء سے 2013ء تک مرکز اور چاروں صوبوں میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ حکمرانی کرتی رہی ،اس سے پہلے27 دسمبر 2007ء کو پیپلز پارٹی کی قائد بینظیر بھٹو دہشتگردی کا شکار ہوگیں، پرویز مشرف جلدہی اقتدار سے علیدہ ہوگئے اور پیپلز پارٹی برسراقتدار آگئی، آصف زرداری ملک […]