counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

افغان شہر سنگین کے زیادہ تر حصے پر طالبان نے قبضہ کرلیا

افغان شہر سنگین کے زیادہ تر حصے پر طالبان نے قبضہ کرلیا

کابل…. افغان صوبے ہلمند کے اہم شہر سنگین کے زیادہ تر حصے پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔بی بی سی کے مطابق یہ بات افغان فوج کے ایک کمانڈر نے بتائی ہے۔ انھوں نےبتایا کہ شہر کے زیادہ تر حصے پر طالبان کا قبضہ ہو چکا ہے۔ انھوں نے خبردار کیا کہ جو چند علاقے […]

ملکہ الزبتھ دو م کے راج کے 64 برس پورےہوگئے

ملکہ الزبتھ دو م کے راج کے 64 برس پورےہوگئے

لندن …….لندن کے گرین پارک میں شاہی خاندان کی ملکہ الزبتھ دو م کی حکومت کے 64 سال پورے ہونے پر انہیں 41 توپوں کی سلامی دی گئی ۔ ملکہ الزبتھ نے 1952 اپنے والد کے گزر جانے کے بعد 25 برس کی عمر میں تخت سنبھالا تھا۔لندن کے مشہور ٹاور پر بھی ملکہ کو […]

سعودی عرب کی آبادی میں سالانہ 2عشاریہ 4 فی صد اضافہ

سعودی عرب کی آبادی میں سالانہ 2عشاریہ 4 فی صد اضافہ

ریاض ……سعودی عرب کی آبادی میں گذشتہ سال کے دوران 2.4 فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور گذشتہ سال کے اختتام پر مملکت کی آبادی تین کروڑ پندرہ لاکھ ہوچکی ہے ۔ سعودی عرب کے مرکزی محکمہ شماریات اور اطلاعات کے مطابق کل ملکی آبادی میں دو کروڑ گیارہ لاکھ سعودی ہیں جو […]

روس کی نصف آبادی مسلمان ممالک کے ساتھ تعاون کے حق میں

روس کی نصف آبادی مسلمان ممالک کے ساتھ تعاون کے حق میں

ماسکو……روس کی نصف آبادی چاہتی ہے کہ روس مسلمان ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی آدھی آبادی چاہتی ہے کہ انہیںمسلمانوں ممالک کے ساتھ تعاون میں اضافہ کرنا چاہیے، یہ بات حالیہ رائے شماری کے نتائج سے واضح ہوتی ہے۔ایک اور سوال کے جواب میں چون […]

اسلام کی طرف رحجان؛یورپ کے بندگرجا گھرمساجد میں تبدیل

اسلام کی طرف رحجان؛یورپ کے بندگرجا گھرمساجد میں تبدیل

کراچی…… یورپ کے مسلمانوں نے طویل عرصے سے بند گرجا گھروں کو مساجد میں تبدیل کرنے کی ایک نئی مہم جاری کی ہے۔ خلیجی اخبار العربیہ کے مطابق یورپی ملکوں میں ہزاروں گرجا گھر یا تومقامی آبادی کی لاپرواہی کا شکار ہیں یا ان میں عیسائی شہریوں نے عبادت کرنا چھوڑ دی ہے۔ ایسے تمام […]

بولیویا میں سیکڑوں افراد نے روایتی تہواربھرپور انداز میں منایا

بولیویا میں سیکڑوں افراد نے روایتی تہواربھرپور انداز میں منایا

سکری …..سطح سمندر سے 12 ہزار سے زائد فٹ کی بلندی پر بولیویا کے مغربی شہر ارورو میںتہوار میں ایک سو تیس سے زائد کمیونٹی کے افرا د شریک تھے ۔ رنگ برنگے منفرد کاسٹیوم میں زندہ دل افراد رقص کرتے ہوئے نظر آئے ۔اس تہوار کا آغاز 17ویں صدی میں کیا گیا تھا جس […]

بھارت میں ہینڈ پمپ کے استعمال پر خاندان بالوں سے محروم

بھارت میں ہینڈ پمپ کے استعمال پر خاندان بالوں سے محروم

نئی دہلی …….بھارتی ریاست بہار میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا، جب ایک خاندان ہینڈ پمپ کے پانی سےنہانے کے بعد بالوں سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ جی ہاں بہار کے مدھوبنی ڈسٹرکٹ میں یہ انوکھی صورتحال دیکھنے میں آئی، جب ایک ہینڈ پمپ کے پانی سے غسل کرنے کے بعد گھر کی […]

گجرات میں بس دریا میں گرنے سے 37 افراد ہلاک

گجرات میں بس دریا میں گرنے سے 37 افراد ہلاک

مسافروں سے بھری بس دریائے پرنا کے پل سے گزرتی ہوئی نیچے جا گری ، حادثے میں زخمی ہونے والے 24 مسافروں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے گجرات (یس اُردو) بھارتی ریاست گجرات کے قصبے نوساری میں ایک بس کے دریا میں گرنے سے 37 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ۔ مقامی […]

القاعدہ کی یمن میں اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق

القاعدہ کی یمن میں اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق

صنعا….. القاعدہ کی تنظیم نے یمن میں اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔یمن میں القاعدہ کی تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں سینئر کمانڈر جلال بلیدی کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا ۔ جلال بلیدی المر قشی کی گاڑی کو دو روز قبل یمن کے جنوبی صوبے آبیان […]

زمبابوے میں25لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا

زمبابوے میں25لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا

ہرارے…. خشک سالی کے باعث زمبابوے کے تقریباً 25لاکھ افراد کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔ یہ بات لوکل گورنمنٹ کے منسٹر ساویور کسوکوویرے نے بتائی۔ قبل ازیں حکام نے اندازہ لگایا تھا کہ تقریباً ڈیڑھ ملین افراد کو کھانے پینے کی اشیاءکی قلت کا سامنا ہے۔ملکی وزیر زراعت جوزف مادے نے عالمی برادری […]

امریکا میں قتل کی ایک واردات میں چھ افراد ہلاک

امریکا میں قتل کی ایک واردات میں چھ افراد ہلاک

شکاگو …..امریکا میں قتل کی ایک واردات میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ شکاگو کے گیج پارک کے قریب ایک بنگلے میں پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون اور بارہ سالہ لڑکا بھی شامل ہے، ان افراد کو باقاعدہ ٹارگٹ کر کے چھریوں کے وار اور فائرنگ سے قتل کیا […]

تائیوان میں زلزلے سے ہلاکتیں سات ہو گئیں، 156 زخمی

تائیوان میں زلزلے سے ہلاکتیں سات ہو گئیں، 156 زخمی

تائی پے…..تائیوان میں شدید زلزلے سے تائینان شہر کی متعدد عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔ زلزلے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور 156 زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام ملبے تلے پھنسے افراد کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6عشاریہ4تھی۔ہلاک ہونے والوں میں ایک شیر خوار بچی بھی […]

جرمنی میں مہاجرین کی رجسٹریشن میں کمی

جرمنی میں مہاجرین کی رجسٹریشن میں کمی

برلن…..جرمنی میں رواں برس کے پہلے مہینے میں 91 ہزار سے زائد مہاجرین کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ جنوری میں مہاجرین کی تعداد گزشتہ برس نومبر میں رجسٹر کیے جانے والے مہاجرین کی تعداد کے نصف سے بھی کم رہی۔ وزارت داخلہ نے مہاجرین کی رجسٹریشن میں کمی کے بیان میں یہ واضح نہیںکیا کہ […]

اگلے تین برسوں میں پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت

اگلے تین برسوں میں پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ویانا حکومت کے ایک منصوبے کے مطابق اگلے تین برسوں کے دوران پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت کے اس منصوبے کا بظاہر مقصد اپنے ملک میں تارکین وطن کی آمد کو روکنا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی […]

2 ہزار سے زائد پاکستانی معتمرین جدہ میں پھنس گئے

2 ہزار سے زائد پاکستانی معتمرین جدہ میں پھنس گئے

جدہ……..جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل شہریار اکبر خان نےا ئیرپورٹ حج ٹرمینل کا دور ہ کیا اور مسافروں کو یقین دلایا کہ ان کی واپسی کےلیے ہرممکن اقدام کیاجائے گااورصورتحال سے سعودی حکام کوبھی آگاہ کردیاگیاہے۔ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے کنٹری منیجر امتیاز بھٹو نے جیو نیوز کو بتایا سعودی ائیر لائن سے […]

جنوبی تائیوان میں شدید زلزلہ، کئی عمارتیں گرگئیں

جنوبی تائیوان میں شدید زلزلہ، کئی عمارتیں گرگئیں

ٹائی پے……… جنوبی تائیوان میں 6 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے سے سات منزلہ عمارت سمیت کئی مکانات گر گئے۔ عمارت کے ملبے سے تیس افراد کو نکال لیا گیا۔ جنوبی تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ا مریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 4 ریکارڈ […]

دہشتگردی کو فروغ دینے پر سَوا لاکھ ٹوئٹر اکائونٹس بند

دہشتگردی کو فروغ دینے پر سَوا لاکھ ٹوئٹر اکائونٹس بند

کیلی فورنیا………سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے دہشتگردی کے اقدامات کو فروغ دینے پر 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد اکائونٹس بند کردئیے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق 2 ہزار 15 کے وسط سے اب تک 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد اکائونٹس بند کر دئیے ہیں جن میں زیادہ اکائونٹس کا تعلق شد ت […]

نیویارک: تعمیراتی کام کرنیوالی 5 سوفٹ بلند کرین زمین بوس

نیویارک: تعمیراتی کام کرنیوالی 5 سوفٹ بلند کرین زمین بوس

نیویارک………نیویارک میں تعمیراتی کام کرنے والی 5 سو فٹ بلند کرین زمین بوس ہوگئی، حادثے میں ایک شخص ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دو کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں تعمیراتی کرین گرنے کا حادثہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کےقریب علی الصباح پیش آیا، ورتھ اسٹریٹ اور براڈ […]

حلب میں شامی فورسزکی کارروائیاں

حلب میں شامی فورسزکی کارروائیاں

دمشق………ترک وزیراعظم کا کہنا ہے کہ شام کے شہرحلب میں فورسزکی کارروائیوں کےباعث 15 ہزار افراد ترکی کی سرحدی علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔ ترک وزیراعظم کا کہنا تھاکہ روس اور شامی فورسزکی کارروائیوں کی وجہ سےحلب سے لوگوں کی نقل مکانی کاسلسلہ جاری ہے، جان بچا کر نقل مکانی کرنیوالے پندرہ ہزار افراد اب […]

آئرلینڈ: باکسنگ ایونٹ کے دوران فائرنگ، 1 شخص ہلاک

آئرلینڈ: باکسنگ ایونٹ کے دوران فائرنگ، 1 شخص ہلاک

ڈبلن………آئرلینڈ میں باکسنگ ایونٹ کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔ فائرنگ کا واقعہ دارالحکومت کے ہوٹل میں پیش آیا جہاں باکسنگ سے متعلق ایونٹ جاری تھا۔ دو مسلح افراد نے ہوٹل کی لابی میں فائرنگ کی جس سے بھگدڑ مچ گئی، […]

بھارت؛ویزے کی میعاد نہ بڑھانے پرپی آئی اے کے اسٹیشن منیجرزمشکل میں

بھارت؛ویزے کی میعاد نہ بڑھانے پرپی آئی اے کے اسٹیشن منیجرزمشکل میں

نئی دہلی…بھارت کی جانب سے ویزے کی میعاد نہ بڑھانے پرپی آئی اے کے اسٹیشن منیجرزمشکل میں گرفتارہوگئے۔ پاکستان نے خبردارکیا ہے کہ بھارت کے اس عمل سے دونوں ملکوں کے عوام کے عوام سے رابطے متاثرہوسکتے ہیں۔ نیوزنیٹ ورک ٹی این این کی رپورٹ کے مطابق دلی اورممبئی میں پی آئی اے کے اسٹیشن […]

اروند کیجریوال کوبھارتی بزنس مین نے تین سو چونسٹھ روپے بھجوادیئے

اروند کیجریوال کوبھارتی بزنس مین نے تین سو چونسٹھ روپے بھجوادیئے

نئی دلی ……عام کپڑے،معمولی جوتے،عوامی انداز،دلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی سادگی بھارت کے عام آدمیوں کے لئے شرمندگی بنتی جا رہی ہے۔ اروند کیجریوال کو حال ہی میں ایک بھارتی بزنس مین سمت اگروال نے خط بھیجا ہے جس کے ساتھ تین سو چونسٹھ روپے کا ڈیمانڈ ڈرافٹ بھی منسلک ہے۔خط میں سمیت […]