counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

فضائی کارروائیوں کے باعث داعش کمزور ہوگئی ہے،فرانسیسی کمانڈر

فضائی کارروائیوں کے باعث داعش کمزور ہوگئی ہے،فرانسیسی کمانڈر

لندن……فرانسیسی کمانڈر ایڈمرل رینی جین کا کہنا ہے کہ امریکا اور اتحادی فوج کی فضائی کارروائیوں کے باعث داعش کمزور ہوگئی ہے اور وہ اب کوئی جنگ نہیں جیت سکتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے فرانسیسی کمانڈر کا کہنا تھا کہ داعش اب حملوں کے بجائے اپنا دفاع کررہی ہے۔ فرانس کے بحری […]

چین میں نیا قمری سال ، دنیا بھر میں تقریبات

چین میں نیا قمری سال ، دنیا بھر میں تقریبات

بیجنگ….چین میں نئے قمری سال کے آغاز پر ملک بھر میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں ۔ چینی حکام نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ عوام سے کہا گیاہے کہ وہ آتش بازی سے گریز کریں ، خوشی اور مسرت کے اس موقع پر کوئی ایسا اقدام نہ کریں جس […]

انقلاب ایران کو 37سال مکمل، فرانس میں شاندار تقریب

انقلاب ایران کو 37سال مکمل، فرانس میں شاندار تقریب

پیرس… رضا چوہدری…انقلاب ایران کے 37سال مکمل ہونے پر فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے میںایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب انقلاب ایران کے راہبر امام خمینی کے فرانس میں جلاوطنی کے دوران زیر استعمال رہنے والی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ […]

بھارتی عدالت نےبھگوانرام کیخلاف درخواست خارج کردی

بھارتی عدالت نےبھگوانرام کیخلاف درخواست خارج کردی

کراچی….ہمارے بھگوان اپنی بیوی کے ساتھ احترام سے پیش نہیں آتے تھے اس لئے بھارت میں خواتین کا احترام نہیں کیا جاتا۔اسی نکتے کو بنیاد بنا کر ایک بھارتی وکیل اپنے بھگوان رام کے خلاف عدالت میں چلاگیا۔تاہم بھارتی عدالت نے درخواست خارج کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت میں ایک و کیل چندن […]

تائیوان زلزے سے37ہلاکتیں، ایک سو سے زائد لاپتہ

تائیوان زلزے سے37ہلاکتیں، ایک سو سے زائد لاپتہ

تائی پے ….جنگ ویب ڈیسک…تائیوان کے شہر تائینان میں زلزلے سے منہدم ہونے والی کثیر المنزلہ رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید دو افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔48گھنٹوں کے بعد ملبے سےنکالے جانے والے افراد میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔ تائینان کے میئر کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہلاک […]

امریکااور جنوبی کوریا تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے

امریکااور جنوبی کوریا تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے

ماسکو…..امریکا اور جنوبی کوریا اس برس تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔ کوریا کی کمیٹی آف جوائنٹ چیفس کے ترجمان میجر جنرل کم یون ہیون نے بتایا ہے کہ یہ مشقیں شمالی کوریا کی جانب سے جوہری تجربہ کرنے اور دورمار میزائل داغے جانے کا جواب ہونگی۔ جوابی اقدام میں ایسے […]

افغانستان کے صوبے بلخ میں خودکش دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان کے صوبے بلخ میں خودکش دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

کابل …….افغانستان کے صوبے بلخ میں خودکش دھماکے میں افغان نیشنل آرمی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیاگیا ہے ۔ آج صبح بلخ کا دارالحکومت مزار شریف زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکش تھا، جس میں افغان نیشنل آرمی کے گاڑی کو […]

نائیجیریا کو سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہونا چاہئے،پاکستانی ہائی کمشنر

نائیجیریا کو سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہونا چاہئے،پاکستانی ہائی کمشنر

ابوجا…جنگ ویب ڈیسک..نائیجیریا میں پاکستان کے ہائی کمشنر آغا عمر فاروق نے کہا ہے کہ نائیجیریا کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں براعظم افریقہ کی نمائندگی کیلئے نائیجیریا کے پاس مستقل رکنیت کے تمام امکانات موجود ہیں۔نائجیرئین اخبارڈیلی ٹرسٹ کے […]

پاکستان اور یورپی یونین میں بے دخل افراد سے متعلق معاملات طے

پاکستان اور یورپی یونین میں بے دخل افراد سے متعلق معاملات طے

برسلز ……..پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان یورپی ملکوں سے بے دخل کیے گئے افراد سے متعلق معاملات طے پا گئے، یورپی یونین نے ڈی پورٹیز کے حوالے سے پاکستان کے تحفظات دورکرانے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزارت داخلہ کے مطابق برسلز میں ہونے والی میٹنگ میں جرائم اور دہشت گردی کی بنیاد پر […]

سلامتی کونسل کی شمالی کوریا کے تجربے کی پُر زور مذمت

سلامتی کونسل کی شمالی کوریا کے تجربے کی پُر زور مذمت

واشنگٹن…….. اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ کے تجربے کی پر زور مذمت کی ہے۔سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس جنوبی کوریا، جاپان اور امریکا کی درخواست پر طلب کیا گیا تھا ۔ سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے قوانین کی خلاف ورزی […]

کوریا میں امریکی میزائلکی تنصیب پر چین کی تشویش

کوریا میں امریکی میزائلکی تنصیب پر چین کی تشویش

بیجنگ…….چین نے جزیرہ نما کوریا میں جدید امریکی میزائل دفاعی نظام کی تنصیب پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے اتوار کو کہا کہ چین کو امریکہ اور جمہوریہ کوریا کے جزیرہ نما کوریا پر جدید امریکی میزائل دفاعی نظام جو ٹرمینل ہائی آرٹیچوڈ ایریا ڈیفنس (ٹی ایچ اے […]

یمن : فضائی حملے میں تین کمانڈروں سمیت 17 حوتی باغی ہلاک

یمن : فضائی حملے میں تین کمانڈروں سمیت 17 حوتی باغی ہلاک

صنعاء………یمن میں باغیوں کی سرکوبی میں مصروف اتحادی ممالک کے طیاروں نے تازہ بمباری میں تین اہم فیلڈ کمانڈروں سمیت کم سے کم 17 حوثی باغی ہلاک کر دیے ۔ عرب ٹی وی کے مطابق اتحادی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے شمال مشرق میں نقیل بن غیلان کے مقام پر حوثی باغیوں کے ایک کیمپ […]

خواتین کو سیاست میں آگے بڑھتا دیکھنا چاہتا ہوں،حسن روحانی

خواتین کو سیاست میں آگے بڑھتا دیکھنا چاہتا ہوں،حسن روحانی

تہران……….ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ وہ خواتین کے سیاست میں کردار کے خواہاں ہیں . غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے دارالحکومت تہران میں خواتین کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایرانی سیاست میں خواتین کا زیادہ عمل دخل دیکھنے کے خواہاں ہیں۔ ان کا […]

بھارت نیپال ،بند سرحددوبارہ کھول دی گئی

بھارت نیپال ،بند سرحددوبارہ کھول دی گئی

نئی دہلی……..بھارت اور نیپال کے درمیان کئی ہفتوں سے بند سرحدی گزرگاہ کھل گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیپال کے میدانی علاقوں میں نئے دستور کے خلاف کیے جانے والے شدید اور پرتشدد مظاہروں کے دوران یہ سرحدی گزرگاہ بند کر دی گئی تھی۔ کل 133 ایام یہ سرحدی راستہ بند رہا۔ ہفتے […]

عیسائیوں کے اسلام کی طرف رحجان میں اضافہ

عیسائیوں کے اسلام کی طرف رحجان میں اضافہ

دبئی……. یورپ کے مسلمانوں نے طویل عرصے سے بند گرجا گھروں کو مساجد میں تبدیل کرنے کی نئی مہم شروع کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق یورپی ملکوں میں ہزاروں گرجا گھر یا تومقامی آبادی کی لاپرواہی کا شکار ہیں یا ان میں عیسائی شہریوں نے عبادت کرنا چھوڑ دی ہے۔ ایسے تمام گرجا گھروں کو […]

بھارت: 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، سکول پرنسپل اور ڈائریکٹر گرفتار

بھارت: 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، سکول پرنسپل اور ڈائریکٹر گرفتار

بھارت میں سکول کے پرنسپل نے آٹھ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ، متاثرہ بچی کی والدین کی شکایت پر پولیس نے سکول کے پرنسپل اور ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا نئی دہلی (یس اُردو) بھارت میں انسانیت روٹھ گئی ، دہلی کے نواحی علاقے میں آٹھ سالہ بچی سے […]

رائٹ ٹو انفارمیشن ، بھارتی عوام کے مودی سے سوالات کی بھرمار

رائٹ ٹو انفارمیشن ، بھارتی عوام کے مودی سے سوالات کی بھرمار

نئی دلی…..نریندر مودی کےکچن میں گیس کے کتنےسیلنڈر آتے ہیں ؟ان کے وائی فائی کی اسپیڈ کیا ہے؟انہوں نے بیماری کی کتنی چھٹیاں لیں؟ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت بھارتی عوام نے سوالات کی بھرمار کر دی۔ وزیر اعظم آفس کا عملہ جواب دیتے دیتے تھک گیا،35ہزار خطوط اب تک کھولے ہی نہیں ۔ […]

تائیوان میں زلزلہ،ہلاکتیں 23ہوگئیں

تائیوان میں زلزلہ،ہلاکتیں 23ہوگئیں

تائی پے۔۔۔۔ تائیوان میں گذشتہ روز آنے والے زلزلے کے بعد سرچ آپریشن جاری ہے، چینی میڈیا کے مطابق زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے،ریسکیو حکام نے ملبے تلے دبے شخص کو 30 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا۔ گذشتہ روز کے آنے والے زلزلے کے بعد جنوبی شہر تائینان میںآج صبح سے ہی […]

پنٹاگون: عراق اور افغانستان میں زیر حراست قیدیوں کی200 تصاویر جاری

پنٹاگون: عراق اور افغانستان میں زیر حراست قیدیوں کی200 تصاویر جاری

واشنگٹن…… امریکی محکمہ دفاع پنٹاگان نے عراق اور افغانستان میں زیر حراست افراد کی لگ بھگ 200 تصاویر جاری کردیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پنٹاگان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ تصاویر امریکی اہلکاروں کی طرف سے اختیارات کے غلط استعمال کے الزام کی آزادانہ تحقیقات کے بعد سامنے آئی […]

سعودی عرب میں ملازمین کیلئے خوشخبری، کفیلوں کو سخت ہدایات جاری

سعودی عرب میں ملازمین کیلئے خوشخبری، کفیلوں کو سخت ہدایات جاری

سعودی وزارت لیبر کی طرف سے کمپنیوں کے لیے “ویج پروٹیکشن سسٹم” کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد ملازمین کو تنخواہ کم یا تاخیر سے ادا کرنے والوں کفیلوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا ریاض (یس اُردو) سعودی عرب میں وزارت لیبر کی طرف سے ملازمین کے حقوق […]

جارحیت کرنے والوں کی لاشیں ہی واپس جائیں گی: شام کی دھمکی

جارحیت کرنے والوں کی لاشیں ہی واپس جائیں گی: شام کی دھمکی

شام نے خبردار کیا ہے کہ اُس کی سرزمین پر جارحیت کرنے والوں کی لاشیں ہی واپس جائیں گی۔ دوسری طرف یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ترکی اور شام کے علاقے حلب سے نقل مکانی کرنے والے پینتیس ہزار مہاجرین کو پناہ فراہم کرے۔ دمشق: (یس اُردو) شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے […]

آسٹریا میں برف کا تودہ گرنے سے5 افراد ہلاک

آسٹریا میں برف کا تودہ گرنے سے5 افراد ہلاک

لندن….آسٹریا میں کوہ الپس پر برف کا تودہ گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 27 افراد پر مشتمل سکینیگ کرنے والے دو گروپ برف کے تودے کی زد میں آئے ہیں۔برف کا تودہ ڈیڑھ کلو میٹر سے زائد طویل اور 16 فٹ سے زائد لمبا تھا۔امدادی ٹیمیںجائے وقوعہ پر پہنچ […]