counter easy hit

حلب میں شامی فورسزکی کارروائیاں

Syrian forces

Syrian forces

دمشق………ترک وزیراعظم کا کہنا ہے کہ شام کے شہرحلب میں فورسزکی کارروائیوں کےباعث 15 ہزار افراد ترکی کی سرحدی علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔
ترک وزیراعظم کا کہنا تھاکہ روس اور شامی فورسزکی کارروائیوں کی وجہ سےحلب سے لوگوں کی نقل مکانی کاسلسلہ جاری ہے، جان بچا کر نقل مکانی کرنیوالے پندرہ ہزار افراد اب تک ترکی کی سرحد پر پہنچ گئے ہیں اور مزید راستے میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ترکی اپنی سرحدوں پر آنے والے شامی بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرہا ہے۔