counter easy hit

ایونٹ

آئرلینڈ: باکسنگ ایونٹ کے دوران فائرنگ، 1 شخص ہلاک

آئرلینڈ: باکسنگ ایونٹ کے دوران فائرنگ، 1 شخص ہلاک

ڈبلن………آئرلینڈ میں باکسنگ ایونٹ کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔ فائرنگ کا واقعہ دارالحکومت کے ہوٹل میں پیش آیا جہاں باکسنگ سے متعلق ایونٹ جاری تھا۔ دو مسلح افراد نے ہوٹل کی لابی میں فائرنگ کی جس سے بھگدڑ مچ گئی، […]

سکس ریڈ ورلڈ سنوکر: قومی کیوئسٹ ناک آؤٹ مرحلے میں ایونٹ سے باہر

سکس ریڈ ورلڈ سنوکر: قومی کیوئسٹ ناک آؤٹ مرحلے میں ایونٹ سے باہر

لاہور : بنکاک میں جاری سکس ریڈ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں شامل پاکستان کے تینوں کیوئسٹ محمد سجاد، اسجد اقبال اور محمد آصف کا سفر ناک آوٹ مرحلے میں اختتام پزیر ہو گیا۔ گروپ مرحلے میں اچھی پرفارمنس دکھانے والے قومی کیوئسٹ کوارٹر فائنلز میں رسائی سے محروم رہے۔ اسجد اقبال کو رائن ڈے […]

آسٹریلیا: سالانہ گھڑ دوڑ ایونٹ کا انعقاد، شہسواروں کی بڑی تعداد میں شرکت

آسٹریلیا: سالانہ گھڑ دوڑ ایونٹ کا انعقاد، شہسواروں کی بڑی تعداد میں شرکت

سڈنی : آسٹریلیا میں سالانہ گھڑ دوڑ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہسواروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آسٹریلیا کے سمپسن صحرا میں سالانہ برڈز ویل گھڑ دوڑ کا میلہ سجایا گیا شرکاء ایک ہزار پانچ سو نوے کلو میٹر کا طویل سفر طے کر کے ریس کا حصہ بنے دھول اڑاتے […]

بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنائیں گے: شعیب ملک

بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنائیں گے: شعیب ملک

لاہور : شعیب ملک نے کہا کہ ورلڈ کپ 2016 شاہد آفریدی کے حوالے سے اہم ہو گیا ہے یعنی بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنانا چاہیں گے۔ اسٹار آل راؤنڈر کہتے ہیں کہ کپتانی کے بارے میں نہیں سوچتے ان کی تمام توجہ کرکٹ پر ہے۔ پاک بھارت کرکٹ […]

گرینڈ سلیم فرنچ اوپن، اعصام الحق پہلے راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر

گرینڈ سلیم فرنچ اوپن، اعصام الحق پہلے راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر

لاہور : ٹینس سیزن کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کا آغاز اعصام الحق کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔ پہلے ہی راؤنڈ میں ہار کر باہر ہو گئے۔ کلے کورٹ ٹینس ایونٹ میں مینز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں اعصام الحق اپنے ساتھی کھلاڑی Gilles Muller کے ہمراہ جرمن ٹیم کے مد مقابل ہوئے۔ […]

ایشوریہ رائے نے کینز فلم فیسٹول میں شرکت کر کے ایونٹ کی رونق بڑھا دی

ایشوریہ رائے نے کینز فلم فیسٹول میں شرکت کر کے ایونٹ کی رونق بڑھا دی

کینز : فرانس میں سجنے والے کینز فلم فیسٹیول کی رونق بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے نے بڑھا دی، سبز گاؤن میں ایشوریا جان لیوا اداؤں کے ساتھ شائقین کے دلوں کی دھڑکن تیز کرتی رہیں۔ خوبصورت آنکھوں پر گرین شیڈز، میرون لپ سٹک اور پاؤں تک لمبا سبز گاؤن، سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے […]

قومی ٹیم بھارت کیخلاف میچ جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرے گی : مشتاق احمد

قومی ٹیم بھارت کیخلاف میچ جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرے گی : مشتاق احمد

لاہور (یس ڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے، سپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پوری امید ہے کہ قومی ٹیم بھارت کے خلاف میچ جیت کر میگا ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرے گی۔ مشتاق […]