counter easy hit

امریکا میں قتل کی ایک واردات میں چھ افراد ہلاک

Six people were killed

Six people were killed

شکاگو …..امریکا میں قتل کی ایک واردات میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ شکاگو کے گیج پارک کے قریب ایک بنگلے میں پیش آیا۔
پولیس حکام کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون اور بارہ سالہ لڑکا بھی شامل ہے، ان افراد کو باقاعدہ ٹارگٹ کر کے چھریوں کے وار اور فائرنگ سے قتل کیا گیا۔واقعے کے بعد پولیس نے بنگلے کو گھیرے میں لے لیا اور تفتیش کا آغاز کر دیا ہے جبکہ ارد گرد گھروں میں قتل کی اس واردات سے خوف و ہراس پایا جاتا ہے