counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

داعش کیخلاف شام میں زمینی فوج بھیجنے کیلئے تیار ہیں، سعودی وزیر دفاع

داعش کیخلاف شام میں زمینی فوج بھیجنے کیلئے تیار ہیں، سعودی وزیر دفاع

ریاض…..سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر اتحادی ممالک شام میں داعش کے خلاف زمینی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیں تو وہ شام میں زمینی فوج بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی وزیر دفاع کے مشیر اور یمن میں سعودی اتحاد ی فوج کے ترجمان […]

بنگلورو : لوگ تشدد کرتے رہے،پولیس تماشا دیکھتی رہی،غیرملکی طالبہ

بنگلورو : لوگ تشدد کرتے رہے،پولیس تماشا دیکھتی رہی،غیرملکی طالبہ

بنگلورو …..بھارتی شہر بنگلورو میں تشدد کا شکار غیرملکی طالبہ بول پڑی،ایک نجی چینل سےبات کرتے ہوئےتنزانیہ کی اکیس سال کی طالبہ کا کہنا تھا کہ مشتعل افراد اسے تشدد کا نشانہ بناتے رہے اور پولیس اہلکارکھڑے تماشا دیکھتے رہے۔ ادھرکرناٹکا حکومت نے تمام الزامات مسترد کر کے طالبہ کو جھوٹا قرار دیا ہے،اتوار کی […]

برطانیہ آنے والی پروازوں میں کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرنے کا فیصلہ

برطانیہ آنے والی پروازوں میں کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرنے کا فیصلہ

لندن ….برطانوی حکومت نے زیکا وائرس سے متاثرہ ممالک سے برطانیہ پہنچنے والی پروازوں میں کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے زیکا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات کرنے کافیصلہ کر لیا ہے ۔ جس کے تحت زیکا وائرس سے متاثر […]

امریکی وزیردفاع نے سعودی عرب کا شام میں فوج بھیجنے کی پیش کش کا خیرمقدم

امریکی وزیردفاع نے سعودی عرب کا شام میں فوج بھیجنے کی پیش کش کا خیرمقدم

نیویارک ……نویڈا کے فوجی اڈے پرصحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیردفاع ایش کارٹرنے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے شام میں داعش کے خلاف زمینی آپریشن میں شرکت کی پیش کش کوسراہتے ہیں ۔ دیگرملکوں کی سرگرمیوں میں اضافے سے داعش کے خلاف امریکا کو آسانی ہوگی اوراس کی کارروائیوں میں تیزی آئے گی۔انھوں […]

بھارت کا بحریہ میں عورتوں کو بھرتی کرنے کا اعلان

بھارت کا بحریہ میں عورتوں کو بھرتی کرنے کا اعلان

نئی دہلی………. بھارت نے بحری فوج میں عورتوں کو بطور پائلٹ بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر کے دھوان کا کہنا ہے کہ وہ بحریہ میں عورتوں کو بطور پائلٹ اور بڑے طیارہ بردار بحری جہازوں کو چلانے کے لئے بھرتی کرنے کا ادارہ […]

افغان طالبان کا مقابلہ کرنیوالے دس سالہ بچے کو قتل کردیا گیا

افغان طالبان کا مقابلہ کرنیوالے دس سالہ بچے کو قتل کردیا گیا

کابل…….چھوٹی سی عمر میں افغان طالبان سے ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے دس سالہ افغان بچے کو دہشت گردوں نےگولیاں مار کر قتل کردیا، افغان حکام کی جانب سے اس بچے کو ہیرو قرار دیا گیا تھا۔ دس سالہ واصل احمد کو اسکول جاتے ہوئے دہشت گردوں نے نشانہ بنایا اور اس کے سر میں […]

شام میں قیام امن مذاکرات 25 فروری تک ملتوی

شام میں قیام امن مذاکرات 25 فروری تک ملتوی

جنیوا………اقوام متحدہ نے شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں ہونے والے مذاکرات پچیس فروری تک ملتوی کر دیے۔ شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا نے جنیوا میں شامی حکومت اور اپوزیشن کے وفود سے الگ الگ ملاقات میں انہیں مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش […]

بغداد کے گرد دیوار کی تعمیر شروع کر دی گئی

بغداد کے گرد دیوار کی تعمیر شروع کر دی گئی

بغداد ….عراق میں شدت پسند تنظیم داعش، کے حملے روکنے کے لیے سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت بغداد کے گرد دیوار کی تعمیر شروع کر دی ہے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ۔ 300 کلومیٹر دیوار شہر کے چاروں اطراف میں تعمیر کی جائے گی ۔ بغداد کے آپریشنز کمانڈ کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل عبدالامیر […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے آئیووا میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے آئیووا میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن…..آئیوامیں شکست کھا کر صدارتی امیدواربننے کے ری پبلکن خواہشمند ڈونلڈٹرمپ نے جیتنےوالےاپنی ہی پارٹی کے امیدوار ٹیڈ کروز پردھاندلی کاالزام لگاتے ہوئے ریاست میں دوبارہ انتخابات کامطالبہ کردیاہے۔ ڈونلڈٹرمپ نے الزام لگایاہے کہ ٹڈکروز نے دھوکادہی کےذریعے ایک اورری پبلکن امیدوار بن کارسن کے ووٹ بھی ہتھیالیے جس سے انہیں نقصان ہوا۔ٹرمپ کاکہناتھاکہ کروزنے […]

سیاچن پر برفانی تودے گرنے سے 10 بھارتی فوجی لاپتہ

سیاچن پر برفانی تودے گرنے سے 10 بھارتی فوجی لاپتہ

نئی دہلی….مقبوضہ کشمیر میں دنیا کے بلند ترین محاذ سیاچن پر برفانی تودے گرنے کے باعث 10 بھارتی فوجی لاپتہ ہوگئے ۔ ان کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔ بھارتی فوج کے ترجمان کرنل ایس ڈی گوسوامی کا کہنا ہے کہ فوج اور فضائیہ امدادی ٹیمیں سراغ رساں کتوں کی […]

بھارت میں مشتعل ہجوم نےغیر ملکی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

بھارت میں مشتعل ہجوم نےغیر ملکی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

بنگلورو …بھارتی شہر بنگلورو میں ٹریفک حادثے پر مشتعل ہجوم نےغیر ملکی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ خاتون کے کپڑے پھاڑ دیئے ۔ پولیس نے واقعے میں ملوث 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔ اتوار کی رات بنگلورو کی سڑک پرٹریفک حادثے میں ایک خاتون ہلاک ہو گئیں۔مشتعل ہجوم نے سامنے سے آنے […]

جولین اسانج نے برطانوی پولیس کے سامنے پیش ہونے کا عندیہ دے دیا

جولین اسانج نے برطانوی پولیس کے سامنے پیش ہونے کا عندیہ دے دیا

لندن…….وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے برطانوی پولیس کے سامنے پیش ہونے کا عندیہ دیا ہے،اسانج نے اپنے خلاف تمام کیس اقوام متحدہ کی زیر نگرانی چلانے کی شرط بھی عائد کی ہے۔ اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں جولین اسانج کا کہنا تھا کہ اگر اقوام متحدہ برطانیہ اور سوئیڈن کے خلاف […]

برطانیہ میں ملالہ یوسفزئی کے سکول سمیت 8 تعلیمی اداروں کو بم حملوں کی دھمکیاں موصول

برطانیہ میں ملالہ یوسفزئی کے سکول سمیت 8 تعلیمی اداروں کو بم حملوں کی دھمکیاں موصول

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) برطانیہ میں ملالہ یوسفزئی کے سکول سمیت 8 تعلیمی اداروں کو بم حملوں کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ، سکاٹ لینڈ، برمنگھم اور گلاسکو میں 8 سکولوں کو پیر کی صبح بم حملے کی دھمکیاں ملیں، جس کے بعد ان […]

میانمار : 50 سالہ تاریخ میں پہلی جمہوری پارلیمنٹ کا اجلاس

میانمار : 50 سالہ تاریخ میں پہلی جمہوری پارلیمنٹ کا اجلاس

نیپیاتا …..میانمار کی 50 سالہ تاریخ میں پہلی بار جمہوری طور پر منتخب کی گئی ، پارلیمنٹ میں ایوان بالا کا اجلاس ہوا۔ داراالحکومت نیپیاتا میں پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ آنگ سان سوچی شرکت کی جس میں اسپیکر اور نائب اسپیکر کا استقبال کیا گیا۔ آنگ سان سوچی […]

سعودی عرب میں پولیس کو کالے جادو سے نمٹنے کی تربیت

سعودی عرب میں پولیس کو کالے جادو سے نمٹنے کی تربیت

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مذہبی پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں30 اہلکاروں کو کالے جادو سے نمٹنے، جادو ختم کرنے ، عاملوں اور جادوگروں کو شناخت کرنے سے متعلق تمام امور کی تربیت دی گئی ہے ریاض (یس اُردو) سعودی عرب میں پولیس اہلکاروں کو کالے جادو سے منسلک افراد کی شناخت اور ان سے […]

امریکا کی شمالی وسطی ریاستوں میں شدید برف باری

امریکا کی شمالی وسطی ریاستوں میں شدید برف باری

نیویارک… امریکا کی شمالی وسطی ریاستوں میں شدید برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ امریکی ریاست مشی گن میں ہر شے برف سے ڈھک گئی ہے ۔ شدید برف باری سےنظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے ۔ ریاست منی سوٹا میں حد نگاہ متاثر ہونے سے سیکڑوں ٹریفک حادثات کی اطلاعات […]

فرانس میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک جاری

فرانس میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک جاری

پیرس…فرانس میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک جاری ہے ،فرانس میں عوامی مقامات پر صرف مسلمان خواتین کے حجاب پر پابندی ہے ،سکھ افراد عوامی مقامات پر پگڑی پہن سکتے ہیں۔ سکھ افراد کے مظاہرے کے بعد نئی دلی میں فرانسیسی سفارت خانے نے اپنے قانون کے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکھ عوام […]

صدر اوباما رواں ہفتے پہلی مرتبہ امریکی مسجد کا دورہ کریں گے

صدر اوباما رواں ہفتے پہلی مرتبہ امریکی مسجد کا دورہ کریں گے

واشنگٹن …….امریکی صدر براک اوباما رواں ہفتے پہلی مرتبہ امریکی مسجد کا دورہ کریں گے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز اسلامک سوسائٹی آف بالٹی مور میں مسلم رہنماؤں سے ملاقات کے سلسلے میں امریکی صدربارک اوباما مسجد کا دورہ کریں گے۔ امریکی صدر کے اس دورے کا مقصد مذہبی آزادی کا فروغ […]

فرانس میں طلبہ کو اسکولوں کے اندر سگریٹ نوشی کی اجازت

فرانس میں طلبہ کو اسکولوں کے اندر سگریٹ نوشی کی اجازت

پیرس….فرانس میں بعض اسکولوں نے دہشت گردی کے پیش نظر طالب علموں کو اسکولوں کے اندر سگریٹ نوشی کی اجازت دینا شروع کردی ہے ۔ فرانس میں طلبہ کو اسکول سے باہر جاکر سگریٹ نوشی کرنی پڑتی تھی ۔ پیرس حملوں کے بعد اسکول ایڈمنسٹریٹرز یونین طلبہ کو اسکولوں کے اندر سگریٹ نوشی کی اجازت […]

سعودی عرب ٹوئیٹر پر دہشت گردی کی حمایت پر 10 سال کی سزا

سعودی عرب ٹوئیٹر پر دہشت گردی کی حمایت پر 10 سال کی سزا

ریاض….سعودی عرب میں دہشت گردی اور سیکورٹی کی خلاف ورزیوں کے جرم میں سزا پانے والے قیدیوں کی ٹوئیٹر پر حمایت کرنے والے شہری کو دس سال قید کی سزا سنادی گئی ۔ ملزم نے کئی ٹوئیٹر اکاؤنٹس بنا رکھے تھے۔ دہشت گردی سے متعلق مقدمات کیلئے مخصوص عدالت نے ملزم کو ان اکاؤنٹس کے […]