counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے دی گئی طلاق درست ہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے دی گئی طلاق درست ہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی…….آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے قراردیاہے کہ اسکائپ، واٹس ایپ، فیس بک، ای میل، ایس ایم ایس، ٹیلی فون کال اور دیگرسوشل میڈیا ایپس کے ذریعے دی گئی طلاق درست ہے اور اس سے علیحدگی ہوجاتی ہے۔ بھارتی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بورڈ کے سینئر رکن اور ترجمان محمد عبدالراہل […]

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی سید علی گیلانی سے ملاقات

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی سید علی گیلانی سے ملاقات

نئی دہلی……بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبد الباسط نے کشمیری رہنما سید علی گیلانی سے ملاقات کی اور مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ہائی کمشنرعبدالباسط نے سید علی گیلانی سے نئی دہلی میں ان کے گھر پر ملاقات کی جو 45 منٹ جاری رہی۔ سید علی […]

بھارت میں انوکھی گرفتاری،انتہاپسندی بے نقاب

بھارت میں انوکھی گرفتاری،انتہاپسندی بے نقاب

نئی دہلی ……بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت کی فضا نے جہاں مسلمانوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے وہیں ان کے جانور بھی اس سے محفوظ نظر نہیں آتے۔ جی ہاں،بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک جج کی شکایت پربکری اور اس کے مسلمان مالک کو گزشتہ روزگرفتار کرلیا تھا،آج […]

عرب امارات کی فوج کے ڈپٹی کمانڈر بھارت کا دورہ کریں گے

عرب امارات کی فوج کے ڈپٹی کمانڈر بھارت کا دورہ کریں گے

دبئی……متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان بھارت کا دورہ کریںگے،ان کا یہ دورہ کل متوقع ہے۔ ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان کا بھارت کایہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا جس میں وہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی […]

جرمنی میں ٹرین حادثہ،4 افراد ہلاک ،150زخمی

جرمنی میں ٹرین حادثہ،4 افراد ہلاک ،150زخمی

برلن ۔۔۔ جرمنی میں 2ٹرینیں آپس میں ٹکرا نے کے نتیجے میں4 افراد ہلاک اور 150زخمی ہوگئے۔ واقعہ جرمنی کی جنوبی ریاست باواریا میں پیش آیا ، جہاں دو مقامی ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، تصادم کے نتیجے میں ایک ٹرین پٹری سے اتر گئی واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ […]

امریکی صدارتی دوڑ،برنی سینڈرز اورٹرمپ کو سبقت حاصل

امریکی صدارتی دوڑ،برنی سینڈرز اورٹرمپ کو سبقت حاصل

واشنگٹن….امریکی صدارتی امیدوار کے خواہش مندوں کی دوڑ میںبرنی سینڈرز اور ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے حریفوں پر سبقت حاصل ہے۔ نئے عوامی جائزوں کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے برنی سینڈرز اور ریپبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست نیو ہیمپشائر میں اپنے حریفوں کے خلاف سبقت حاصل ہے ۔ نیو ہیمپشائر پرائمری الیکشن کی پولنگ پاکستانی […]

2016 برطانیہ ،چین تعلقات میں اضافے کا سال ہوگا، ڈیو ڈ کیمرون

2016 برطانیہ ،چین تعلقات میں اضافے کا سال ہوگا، ڈیو ڈ کیمرون

لندن…..برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیو ڈ کیمرون نے کہا ہے کہ رواں سال چین اور برطانیہ کے درمیان تعلقات میں اضافے کا سال ہو گا ، ہم آپس میں مضبوط رشتے استوار کرنے کے لیے کام کررہے ہیں ۔ چین کے نئے سال کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے برطانوی وزیر […]

مودی اپنے اصلاحات کے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے

مودی اپنے اصلاحات کے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے

نئی دلی…….بھارتی وزیر اعظم نریندرسنگھ مودی الیکشن کے موقع پرعوام سے کئے گئے اصلاحات لانے کے وعدے پورے کرنے میں نہ صرف بری طرح ناکام ہوگئے ہیں جبکہ ان کی ہندو نواز پالیسی کے باعث بھارت میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں بھی انتہائی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ بھارت کے مقامی چینل اے بی پی نیوز […]

ہانگ کانگ میں قمری سال کا جشن احتجاج میں تبدیل،متعدد زخمی

ہانگ کانگ میں قمری سال کا جشن احتجاج میں تبدیل،متعدد زخمی

بینکاک…..ہانگ کانگ میں نئے قمری سال کا جشن ،احتجاج میں تبدیل ہوگیا، سڑکیں میدان جنگ بن گئیں ،ہانگ کانگ کے سربراہ نے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ ہانگ کانگ کے مغربی علاقے مونگ کوک میں نئے چینی قمری سال کا جشن منایا جارہا تھا اس دوران حکام نے پتھاروں اور ٹھیلے والوں کو سڑکوں […]

تائیوان : زلزلے کے تیسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری

تائیوان : زلزلے کے تیسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری

تائی پے… تائیوان میں تین روز قبل آنے والے زلزلے کے بعد سرچ آپریشن اب بھی جاری ہے، حکام کو آج صبح بھی ملبے تلے زندگی کے آثار ملے ہیں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر تائینان میں آنے والے زلزلے کے بعد امدادی کارروائیوں کے تیسرے روز ایک عمارت کی 14ویں منزل میں […]

تامل ناڈو: شہاب ثاقب گرنے سے ایک شخص ہلاک،3 زخمی

تامل ناڈو: شہاب ثاقب گرنے سے ایک شخص ہلاک،3 زخمی

نئی دلی…بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کالج کیمپس کی بس پر شہاب ثاقب گرنے سے ایک شخص ہلاک،3 زخمی ہوگئے۔شدید نوعیت کے دھماکے سے نزدیکی علاقے میں ایک گڑھا بھی پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 200 سالوں میں پہلی بار اس نوعیت کا کوئی واقعہ پیش آیا ہے، شہاب ثاقب گرنے سے […]

امریکی ڈرون حملہ، سانحہ چارسدہ کا ماسٹر مائنڈ زخمی، بیٹا ساتھیوں سمیت ہلاک

امریکی ڈرون حملہ، سانحہ چارسدہ کا ماسٹر مائنڈ زخمی، بیٹا ساتھیوں سمیت ہلاک

افغان صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں باچا خان یونیورسٹی حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر منصور زخمی جبکہ بیٹا چار ساتھیوں سمیت مارا گیا کابل: (یس اُردو) افغان صوبے ننگر ہار کے علاقے باندر میں ایک گھر پر اس وقت ڈرون حملہ کیا گیا جب عمر منصور اپنے بیٹے اور ساتھیوں کے ساتھ […]

شمالی کوریا کیخلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں، جوش ارنسٹ

شمالی کوریا کیخلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں، جوش ارنسٹ

واشنگٹن…….وائٹ ہاوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اور اتحادی شمالی کوریا کے خلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں۔ پینٹاگون نے جنوبی کوریا میں جدید میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کے لیے مشاورت کی تصدیق کردی۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکا اور اتحادی […]

نیویارک: برفانی طوفان نیو انگلینڈ کے علاقے میں داخل، زندگی کا نظام درہم برہم

نیویارک: برفانی طوفان نیو انگلینڈ کے علاقے میں داخل، زندگی کا نظام درہم برہم

نیویارک……امریکا میں برفانی طوفان اپنا زور پکڑ تا جارہا ہے، جس نےاب امریکہ کے علاقے نیو انگلینڈ کا رخ کر لیا ہے۔ کئی ریاستوں میں برفباری سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ دفاتر اور تعلیم ادارے بند اور متعدد پروزیں منسوخ کر دی گئیں ۔نیو انگلینڈ کے جنوبی ریاستوں میں برف باری سے […]

واچ کیپر ڈرون:فرانس کا اسرائیل سے معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ

واچ کیپر ڈرون:فرانس کا اسرائیل سے معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ

پیرس……….حکومت فرانس نے اسرائیل سے واچ کیپر نامی ڈرون طیاروں کی خریداری کا معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس نے یہ فیصلہ اسرائیل مخالف عالمی تنظیم بی ڈی ایس کے مطالبے پر کیا ہے۔ اسرائیل مخالف فرانسیسی تنطیم بی ڈی ایس نے ایک دستخطی مہم کے ذریعے حکومت […]

ایف بی آئی کا ہلیری کلنٹن کےای میل سرورکی تحقیقات کی تصدیق

ایف بی آئی کا ہلیری کلنٹن کےای میل سرورکی تحقیقات کی تصدیق

واشنگٹن……..امریکا میں صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں سرفہرست ہیلری کلنٹن کے لیے نیو ہیم شائر پرائمری سے ایک روز پہلے ہی دھچکہ والی خبرآئی ہے کہ ایف بی آئی نے ہلیری کلنٹن کے ای میل سرور کی تحقیقات کی تصدیق کردی۔ گزشتہ سال عدالت کے استفسار پر ایف بی آئی نے تحقیقات کی تصدیق […]

انقرہ : یونان جانیوالی 2 کشتیاں ڈوب گئیں، 33 پناہ گزین ہلاک

انقرہ : یونان جانیوالی 2 کشتیاں ڈوب گئیں، 33 پناہ گزین ہلاک

انقرہ……..ترکی سے یونان جانے والی 2 کشتیاں ڈوب گئی، جس میں 33 افراد ہلاک اور 14 لا پتہ ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک کشتی یونانی سرحدوں سے ملانے والے خیلج ادرمیت میں دوران سفر حادثے کا شکار ہوئی، جس کے نتیجے میں22پناہ گزین ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ ترک کوسٹ گارڈز نے4 دیگر […]

ہیلری کی مخالفت کر نے والی خواتین کا ٹھکانہ جہنم ہوگا، میڈلین البرایٹ

ہیلری کی مخالفت کر نے والی خواتین کا ٹھکانہ جہنم ہوگا، میڈلین البرایٹ

واشنگٹن……. سابق امریکی وزیر خارجہ میڈلین البرایٹ اور امریکا میں حقوق نسواں کی علمبردار گلوریا اسٹینین نے ڈیمو کریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی ان خواتین پر شدید تنقید کی ہے جو صدارتی امیدوار کی نامزدگی کی دوڑ میں سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن پر دوسرے امیدواربرینی سنڈر کو فوقیت دے رہی ہیں۔ امریکی خبر […]

سیاچن سے فوجیں نہیں ہٹائیں گے: بھارت

سیاچن سے فوجیں نہیں ہٹائیں گے: بھارت

بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ حالات خواہ کیسے ہی ہوں سیاچن گلیشیئر سے فوجیں نہیں ہٹائی ج سکتیں۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا کہ دس فوجی اہلکاروں کے برفانی تودے تلے دب جانے سے انہیں ذاتی صدمہ ہوا تاہم […]

فرانس میں خوراک کو ضائع کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

فرانس میں خوراک کو ضائع کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

نئے قانون کے اطلاق کے بعد فرانس میں خوراک کو ضائع کرنے والی سپر مارکیٹس کو ہزاروں یوروز جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پیرس: (یس اُردو) فرانس کی سینیٹ نے ایک نیا قانون پاس کیا ہے جس کے تحت سپر مارکیٹس پر لازم کیا گیا ہے کہ وہ اپنی خوراک کو ضائع نہ کریں […]

ممبئی حملے، بھارتی عدالت میں ڈیوڈ ہیڈلے کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان

ممبئی حملے، بھارتی عدالت میں ڈیوڈ ہیڈلے کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان

ممبئی……بھارتی عدالت نے ممبئی حملوں کے اہم گواہ ڈیوڈ ہیڈلے کا امریکا سے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان لیا، ڈیوڈ ہیڈلے امریکا میں35سال کی قید کی سزا کاٹ رہا ہے، پوچھ گچھ کا سلسلہ کل دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ ممبئی کی خصوصی عدالت میں ممبئی حملے کے کردار ڈیوڈ ہیڈلے نے بیان دیتے ہوئے […]

داعش نے عراقی شہرموصل میں 300 افراد کوہلاک کردیا

داعش نے عراقی شہرموصل میں 300 افراد کوہلاک کردیا

بغداد…..شدت پسند تنظیم داعش نے موصل شہر کے 300 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہلاک افراد میں زیادہ تر فوجی، پولیس اہل کار تھے اس کے علاوہ مرنے والوں میںسرگرم کارکن اور شہری بھی ہیں۔ نیشنل موبیلائزیشن کے سرکاری ترجمان نے بیان میں بتایا کہ داعش […]