counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

فیس بک کا نیا لائک بٹن دنیا بھر میں متعارف

فیس بک کا نیا لائک بٹن دنیا بھر میں متعارف

فیس بک کا نیا لائک بٹن 6 ایموشنز پر مشتمل ہے جن کے ذریعے غصہ ، اداسی ، خوشی ، محبت اور دیگر جذبات کا اظہار کیا جا سکے گا لاہور (ویب ڈیسک) فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے نیا لائک بٹن متعارف کروا دیا گیا ، اس بٹن کی وجہ سے فیس بک […]

چین: شدید برفباری کے باعث ہزاروں افراد ریلوے اسٹیشن پر پھنس گئے

چین: شدید برفباری کے باعث ہزاروں افراد ریلوے اسٹیشن پر پھنس گئے

چین کے جنوبی صوبے گانگزو کے ریلوے اسٹیشن پر شدید برفباری کے باعث ہزاروں مسافر پھنس گئے۔ چین کے جنوبی علاقے اس وقت شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں۔ بیجنگ: (یس اُردو) حکام کے مطابق مسافروں کو نکالنے کے لئے مزید ٹرینوں کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ چین کے جنوبی علاقے اس وقت شدید […]

عراق: فوجی ہیڈ کواٹر کے قریب خود کش دھماکہ، 18 فوجی ہلاک

عراق: فوجی ہیڈ کواٹر کے قریب خود کش دھماکہ، 18 فوجی ہلاک

عراق کے صوبہ انبار کے صدر مقام رمادی میں واقع فوجی ہیڈ کواٹر پر خود کش حملے میں 18 فوجی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بغداد: (یس اُردو) غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے صوبہ انبار کے صدر مقام رمادی میں واقع آرمی ہیڈ کواٹر میں تین خود کش حملہ […]

افغان حکومت کوامریکاکی مسلسل مدد درکار ہے، جان کیمبل

افغان حکومت کوامریکاکی مسلسل مدد درکار ہے، جان کیمبل

کابل……..افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان کیمبل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مکمل امن کے لیے القاعدہ،طالبان اورحقانی نیٹ ورک کوشکست دیناضروری ہے، اس کے لیے افغان حکومت کوامریکاکی مسلسل مدد درکار ہے۔ افغانستان میں اتحادی فوج کے سبکدوش ہونے والے امریکی کمانڈرجنرل جان کیمبل نے کانگریس کمیٹی کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ […]

یاہو کا 15 فیصد ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنیکا اعلان

یاہو کا 15 فیصد ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنیکا اعلان

کیلی فورنیا………انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے اپنے پندرہ فیصد ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔ یاہو کے مطابق کمپنی نے پندرہ فیصد ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور پانچ مقامات پر دفاتر بھی بند کر دیے جائیں گے۔چوتھی سہ ماہی کے دوران گزشتہ روز یاہو کے شیئرز میں […]

مکہ کرین حادثہ، 40 ملزمان عدالتوں میں پیش ہوں گے

مکہ کرین حادثہ، 40 ملزمان عدالتوں میں پیش ہوں گے

ریاض…..گزشتہ سال ستمبر میں مسجد الحرام میں ہونے والے کرین حادثے کی ذمے داری کے الزام میں 40 ملزمان تین مختلف عدالتوں کے سامنے پیش ہوں گے۔ ملزمان میں تعمیراتی گروپ بن لادن کے 30 اعلیٰ عہدیدار، ڈائریکٹر اور ٹیکنیشن شامل ہیں جبکہ دیگر 10 افراد سرکاری محکموں سے تعلق رکھتے ہیں۔ امکان ہے کہ […]

تیونس میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی ، تین جنگجو ہلاک

تیونس میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی ، تین جنگجو ہلاک

تیونس……تیونس میں سکیورٹی فورسز اور مشتبہ جنگجؤوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم تین جنگجو مارے گئے ہیں۔ تیونس کی وزارت داخلہ کے مطابق یہ جھڑپیں جنوبی صوبہ قابس کی پہاڑیوں میں چھپے جنگجؤوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ہوا۔ اس انتہائی دشوار گزار پہاڑی علاقے میں عسکریت پسندوں نے […]

برمنگھم میں پورٹ لینڈ روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

برمنگھم میں پورٹ لینڈ روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

برمنگھم……برمنگھم میں پورٹ لینڈ روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔ پولیس کے مطابق پورٹ لینڈ روڈ پر کھڑی کار سے تنویر اقبال کی لاش کو برآمد کیا،مقتول کے قریبی دوست کا کہنا ہے کہ مقتول کئی روز سے کسی بڑے پیمانے کے […]

اچھے برے دہشتگردوں میں فرق کرنا ختم کریں، عبداللہ عبداللہ

اچھے برے دہشتگردوں میں فرق کرنا ختم کریں، عبداللہ عبداللہ

جے پور……بھارتی شہر جے پور میں کاؤنٹرٹیررازم کانفرنس 2016 سے خطاب کرتے ہوئے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی ہمارے خطے کی مشترکا دشمن ہے۔ کابل،ممبئی،پشاور، پیرس، انقرہ اور کیلیفورنیا میں ہونے والے دہشتگرد حملے ہمیں دہشتگردی کے خلاف اجتماعی کوششوں کا سبق دیتے ہیں، بھارت، پاکستان، چین، ایران اور خطے […]

بھارت میں دن دہاڑے ڈنڈے مار مار کر مسلمان نوجوان کوقتل کردیا

بھارت میں دن دہاڑے ڈنڈے مار مار کر مسلمان نوجوان کوقتل کردیا

نئی دہلی……بھارتی ریاست کیرالہ میں چار نوجوانوں نے دن دہاڑے ڈنڈے مار مار کر مسلمان نوجوان کو قتل کردیا۔کیرالہ میں ایک انسانیت سوز واقعے نے ریاست میں امن و امان کی صورتحال پر سوالات کھڑے کر دیئے۔ دن دہاڑے چار نوجوانوں نے سڑک پر ایک 23 سالہ مسلمان نوجوان شبیر کو ڈنڈے سے مار مار […]

انتخابات رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہوسکتے، میرواعظ عمر فاروق

انتخابات رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہوسکتے، میرواعظ عمر فاروق

سری نگر…… کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق نے مسئلہ کشمیر کو ایک زندہ حقیقت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انتخابات رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہوسکتے،مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ناگزیر ہوچکا، پاکستان اور بھارت کشمیری عوام کے درمیان نتیجہ خیز مذاکراتی عمل کو یقینی بنائیں ۔ چرار […]

سیاسی پناہ کے متلاشی افغان مہاجرین کو نکال دیں گے،جرمن وزیرداخلہ

سیاسی پناہ کے متلاشی افغان مہاجرین کو نکال دیں گے،جرمن وزیرداخلہ

برلن……جرمن وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر نے کہاہے کہ جرمنی میں سیاسی پناہ کے متلاشی زیادہ تر افغان تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دورہ افغانستان کے موقع پر جرمن وزیر داخلہ نے کہاکہ بلا شبہ افغانستان میں سلامتی کی صورت حال پیچیدہ ہے لیکن یہ کافی بڑا ملک […]

بھارت میں ہندؤ دیوتا رام کے خلاف مقدمہ درج

بھارت میں ہندؤ دیوتا رام کے خلاف مقدمہ درج

پٹنہ…. بھارتی ریاست بہار کی عدالت میں ہندوؤں کے دیوتا رام کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق رام اور اس کے بھائی لکشمن کے خلاف سیتا مڑھی کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دی گئی درخواست میں ایک وکیل ٹھاکر چندن کمار سنگھ نے موقف […]

مودی کے پاس محض4700روپے ،کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں

مودی کے پاس محض4700روپے ،کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں

نئی دہلی…بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے پاس محض چار ہزار سات سو روپے نقد ہیں جبکہ نئی دلی میں ان کا کوئی بینک اکائونٹ بھی نہیں ہے ۔ وزیر اعظم آفس نے مودی کے اثاثوں کی 30 جنوری، 2016 تک کی تازہ تفصیلات جاری کی ہیں ، جن کے مطابق ان کے کُل اثاثے […]

شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں باضابطہ مذاکرات

شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں باضابطہ مذاکرات

جنیوا …..شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔ اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا کہتے ہیں کہ عالمی طاقتیں شام میں فائر بندی کے لیے اقدامات کریں ۔ شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا اور شامی اپوزیشن کے وفد کے […]

فرانس اور بلجیم کا سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فرانس اور بلجیم کا سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

برسلز…..فرانس اور بیلجیم نے دہشتگرد حملوں کو روکنے کے لیے سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل کہتے ہیں کہ دہشتگردی سے نمٹنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ فرانس کے وزیراعظم مانوئل والز نے برسلز میں بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے دہشتگرد […]

امریکا کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کیلئے آئیوا میں پرائمری الیکشن

امریکا کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کیلئے آئیوا میں پرائمری الیکشن

واشنگٹن……امریکا کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کے لئے آئیوا میں پرائمری الیکشن کے دوران ری پبلکن امیدوار ٹیڈ کروز 28 فیصد ووٹ حاصل کر کے ڈونلڈز ٹرمپ کو شکست دے دی ۔ ڈونلڈ ٹرمپ 24 فیصد ووٹ حاصل کر پائے ۔ ڈیموکریٹس کے نامزدگی کے لیے ہیلری کلنٹن اور برنی سینڈرز کے درمیان کانٹے کا […]

دبئی: ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال پرگاڑی ضبط کرنے کا حکم

دبئی: ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال پرگاڑی ضبط کرنے کا حکم

دبئی …..دبئی میں دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والوں کو کی گاڑی ضبط کر لی جائے گی۔ دبئی ٹریفک حکام کے مطابق سزا کے طور پر 200 درہم ناکافی ہیں جبکہ سخت سزا کے طور پر حکم کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کی گاڑی بھی ضبط کی جائے گی اور ایک ہزار درہم […]

پانامہ میں ناکارہ مال بردار بحری جہاز فرانسیسی جنوب مغربی ساحل سے ٹکرانے سے بچا لیا گیا

پانامہ میں ناکارہ مال بردار بحری جہاز فرانسیسی جنوب مغربی ساحل سے ٹکرانے سے بچا لیا گیا

پیرس (اے کے راؤ) فرنس 24 کے مطابق پانامہ میں رجسٹر ماڈرن ایکسپریس کاناکارہ مال بردار بحری جہاز فرانسیسی جنوب مغربی ساحل سے ٹکرانے سے بچا لیا گیا۔ اورا سے محفوظ طریقے سے بندر گاہ پہنچا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 26 جنوری کو ایک مال بردار بحری جہاز فرانس کے جنوب مغربی ساحل […]

لندن:ملالہ کے سکول سمیت 8تعلیمی اداروں کو بم حملوں کی دھمکیاں

لندن:ملالہ کے سکول سمیت 8تعلیمی اداروں کو بم حملوں کی دھمکیاں

لندن……..برطانیہ میں ملالہ یوسفزئی کے سکول سمیت 8تعلیمی اداروں کوبم حملوں کی دھمکیاں موصول ہیں۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ، سکاٹ لینڈ، برمنگھم اور گلاسکو میں 8 سکولوں کو پیر کی صبح بم حملے کی دھمکیاں ملیں، جس کے بعد ان سکولوں کی عمارتوں کو خالی کرالیا گیا۔جن سکولوں کو […]

لندن:داعش میں شامل ہونے کا الزام،خاتون کو6 سال قید کی سزا

لندن:داعش میں شامل ہونے کا الزام،خاتون کو6 سال قید کی سزا

لندن……… برطانیہ میں خاتون ترینہ شکیل کو 6سال کی قید کی سزا سنائی دی گئی۔ ان پر اپنے کم سن بچے سمیت شام جا کر شدت پسند تنظیم داعش میں شامل ہونے کا الزام ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق برمنگھم سے تعلق رکھنے والی ترینہ شکیل کو ٹویٹر پر پیغامات کے ذریعے دہشت […]

ممبئی : 13 طلبا و طالبات سمندر میں ڈوب کر ہلاک

ممبئی : 13 طلبا و طالبات سمندر میں ڈوب کر ہلاک

ممبئی…….. بھارت کے شہر ممبئی میں 13 طلبا و طالبات سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ جنوب مغربی بھارتی شہر ممبئی کے جنوب میں 140 کلومیٹر دور واقع مورود ساحل پر پیش آیا، جہاں یہ طلبا سمندر میں تیر رہے تھے۔ مقامی پولیس کے مطابق […]