counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پاکستان میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری سے باخبر ہیں: امریکہ

پاکستان میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری سے باخبر ہیں: امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں “را” افسر کل بھوشن یادیو کی گرفتاری سے باخبر ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں۔ واشنگٹن: (یس اُردو) میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پکڑے جانے والے بھارتی جاسوس کل […]

بھارت جامع مذاکرات نہیں چاہتا، امن عمل معطل ہے: پاکستانی ہائی کمشنر

بھارت جامع مذاکرات نہیں چاہتا، امن عمل معطل ہے: پاکستانی ہائی کمشنر

پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا بھارتی تحقیقاتی ٹیم کا پاکستان میں آنے کا کوئی امکان نہیں۔ نئی دلی حکومت جامع مذاکرات کیلئے بھی تیار نہیں۔ نئی دلی: (یس اُردو) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان بھارت کے ساتھ پر امن تعلقات چاہتا ہے لیکن بھارت کی […]

شارجہ ایئر پورٹ پر مسافروں سے 35 درہم فیس لینے کا اعلان

شارجہ ایئر پورٹ پر مسافروں سے 35 درہم فیس لینے کا اعلان

شارجہ ایئر پورٹ پر مسافروں پہلے ہی 75 درہم سروس فیس اور 5 درہم سیکورٹی فیس ادا کر رہے ہیں ۔ دبئی (یس اُردو) شارجہ ایئر پورٹ پر مسافروں کو سہولیات کی فراہمی پر مزید 35 درہم فیس لینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ شارجہ ایگزیکٹو کونسل کے مطابق شارجہ ایئر پورٹ پر سہولیات […]

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 2 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 2 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وسیم احمد مالہ اور نصیر احمد پنڈت کو گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا سری نگر (یس اُردو) قابض بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو بے گناہ نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے ۔دونوں کشمیری نوجوانوں کو مقبوضہ […]

ترکی: لڑکیوں کا شادی سے انکار، نوجوانوں کا احتجاج

ترکی: لڑکیوں کا شادی سے انکار، نوجوانوں کا احتجاج

جنوبی ترکی کی مرسین ریاست کے “اوزملو” قصبے میں رہنے والے نوجوان گذشتہ ایک عشرے سے شادیوں سے محروم ہیں جس کی اہم وجہ لڑکیوں کی جانب سے مقامی نوجوانوں کے ساتھ شادی سے انکار ہے انقرہ (یس اُردو) عام طور پر نواجوانوں کو بے روزگاری، بدامنی اور غربت کے خلاف احتجاج کرتے دیکھا گیا […]

سعودی عرب: باپ اور دو بیٹوں کو ایک ہی دن گریجویشن کی ڈگری مل گئی

سعودی عرب: باپ اور دو بیٹوں کو ایک ہی دن گریجویشن کی ڈگری مل گئی

جزان یونیورسٹی سے 55 سالہ سلیمان بن علی بن محفوظ نے اپنے دو بیٹوں کے ساتھ گریجویشن کیا جزان (یس اُردو) سعودی عرب میں 55 سالہ باپ اور اس کے دو بیٹوں نے ایک ہی دن یونیورسٹی سے گریجویٹ کیا ۔ ڈگری حاصل کرنے کے بعد باپ کا کہنا تھا کہ یہ اس کی زندگی […]

عراق میں اغوا کاروں نے 4 ماہ پہلے پاکستانی ، قطری شہری کو رہا کیا

عراق میں اغوا کاروں نے 4 ماہ پہلے پاکستانی ، قطری شہری کو رہا کیا

قطری وزارت خارجہ کے مطابق یہ دو افراد ان اٹھائیس لوگوں میں شامل تھے جنہیں گذشتہ سال دسمبر میں عراق کے صحرائی علاقے سے تلور کے شکار کے دوران اغوا کر لیا گیا تھا دوحہ (یس اُردو) قطر کا کہنا ہے کہ عراق میں اغوا کاروں نے تقریباً چار ماہ پہلے اغوا کیے جانے والے […]

برسلز بم حملوں میں ملوث حملہ آور یورپی پارلیمنٹ میں ملازم، بیلجئیم حکام

برسلز بم حملوں میں ملوث حملہ آور یورپی پارلیمنٹ میں ملازم، بیلجئیم حکام

حکام کے مطابق حملہ آور نے پارلیمنٹ میں ایک ماہ تک ملازمت کی تھی اور وہ صفائی کرنے والے عملے میں شامل تھے برسلز (یس اُردو) بیلجئین حکام کا کہنا ہے کہ برسلز بم حملوں میں ملوث ایک حملہ آور نے یورپی یونین کے پارلیمنٹ میں ملازمت بھی کی تھی ۔حکام کے مطابق حملہ آور […]

بھارتی شہری امریکا میں ویزہ فراڈ میں ملوث، 10 گرفتار

بھارتی شہری امریکا میں ویزہ فراڈ میں ملوث، 10 گرفتار

بھارتی میڈیا کے مطابق تقریباً تین سو اسی بھارتی طلباء جعل سازی سے امریکا پہنچے ہیں جن کو ڈی پورٹ کیا جائے گا نیو یارک (یس اُردو) بھارتی شہری امریکا میں ویزہ فراڈ میں ملوث نکلے ، حکام نے جعلی یونیورسٹی کی ویب سائٹ بنا کر دس بھارتیوں کو دھر لیا ، جعل سازی سے […]

بھارت: ممبئی دھماکوں کے مرکزی ملزم کو عمر قید کی سزا

بھارت: ممبئی دھماکوں کے مرکزی ملزم کو عمر قید کی سزا

عدالت نے باقی تین ملزمان ثاقب ، عاطف ملا اور حسیب ملا کو دس دس سال قید کی سزا سنائی ممبئی (یس اُردو) بھارتی عدالت نے ممبئی دھماکوں کےمرکزی ملزم مزمل انصاری کو عمر قید جبکہ دیگر تین ملزمان کو دس دس سال قید سزاسنا دی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق خصوصی عدالت نے ممبئی […]

سعودی عرب: غیر ملکیوں کو نجی شعبوں میں ملازمت نہ دینے کا فیصلہ

سعودی عرب: غیر ملکیوں کو نجی شعبوں میں ملازمت نہ دینے کا فیصلہ

سعودی وزارت محنت نے اعلان کیا ہے کہ نجی شعبے میں بھرتی سے متعلق ملازمتوں کے دروازے اب غیر ملکیوں پر بند کر دیئے جائیں گے اور ان عہدوں پر صرف سعودی شہریوں کو ملازمت دی جائے گی ریاض (یس اُردو) سعودی عرب میں وزارت محنت نے افرادی قوت سے متعلق ملازمت کے تمام مواقع […]

عالمی سطح پر 2015 میں پھانسیوں میں اضافہ: ایمنسٹی

عالمی سطح پر 2015 میں پھانسیوں میں اضافہ: ایمنسٹی

ایمنسٹی انٹرنیشل کی رپورٹ کے مطابق 1989 کے بعد دو ہزار پندرہ میں سب سے زیادہ پھانسیاں دی گئیں لندن (یس اُردو) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال میں دی گئی پھانسیوں کی تعداد ستائیس سال میں ایک ریکارڈ ہے جبکہ پھانسیوں میں ایران ، سعودی عرب […]

مشعل اوباما نے سکول کے بچوں کے ساتھ آخری بار وائٹ ہاؤس میں سبزیاں اگائیں

مشعل اوباما نے سکول کے بچوں کے ساتھ آخری بار وائٹ ہاؤس میں سبزیاں اگائیں

سبزیوں میں چینی گوبھی کا ایک پودا بھی لگایا گیا ہے جو بعد میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن لے جایا جائے گا واشنگٹن (یس اُردو) امریکی خاتون اول مشعل اوباما نے وائٹ ہاؤس میں سکول کے بچوں کے ساتھ مل کر سبزیاں اگائیں ۔ مسز اوباما نے اسکول کے طلباء کو وائٹ ہاؤس میں بلایا […]

امریکی صدارتی امیدوار کیلئے ریاست وسکونسن میں برنی سینڈرز اور ٹیڈ کروز کامیاب

امریکی صدارتی امیدوار کیلئے ریاست وسکونسن میں برنی سینڈرز اور ٹیڈ کروز کامیاب

سینیٹر سینڈرز نے گزشتہ سات میں سے چھ ریاستوں میں کامیابی حاصل کر کے ہلیری کلنٹن کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے نیو یارک (یس اُردو) امریکی صدارتی امیدوار کے انتخاب کے لئے ریاست وسکونسن میں سینیٹر برنی سینڈرز اور سینیٹر ٹیڈ کروز نے کامیابی حاصل کر لی ، مدمقابل ہلیری کلنٹن کو […]

داعش کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے: اوباما

داعش کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے: اوباما

صدر اوباما کا کہنا تھا داعش کی قیادت ، ان کے مالی نیٹ ورکس اور ان کے بنیادی ڈھانچے پر حملے جاری رکھیں گے واشنگٹن (یس اُردو) امریکا کے صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ داعش کی تباہی انکی پہلی ترجیح ہے ، انکے گرد گھیرا تنگ کر دیں گے اور انہیں شکست دیں […]

بھارت: پولیس وین کھائی میں جا گری، 4 افراد ہلاک

بھارت: پولیس وین کھائی میں جا گری، 4 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھ پور میں پولیس وین کھائی میں گرنے سے قیدی اور تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ گورکھ پور: (یس اُردو) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھ پور میں پولیس وین کھائی میں جا گری۔ حادثے میں قیدی اور تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق […]

شام: داعش کا حکومتی فوج کیخلاف مسٹرڈ گیس استعمال کرنے کا الزام

شام: داعش کا حکومتی فوج کیخلاف مسٹرڈ گیس استعمال کرنے کا الزام

شام نے شدت پسند تنظیم داعش پر حکومتی افواج کے خلاف مسٹرڈ گیس استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ادھر باغیوں نے حلب میں سرکاری جنگی طیارہ مار گرانے کے بعد پائلٹ کو پکڑ لیا ہے۔ دمشق: (یس اُردو) شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق داعش کے شدت پسندوں نے دیر الزور کے […]

پاناما لیکس، آئس لینڈ کے وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا

پاناما لیکس، آئس لینڈ کے وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا

پاناما لیکس کے منظر عام پر آتے ہی آئس لینڈ میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا اور وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ پیکجاوک: (یس اُردو) پاناما لیکس کے منظر عام پر آتے ہی عالمی سیاست میں بھونچال آنے کے بعد آئس لینڈ کے وزیراعظم سگمنڈر ڈیوڈ گنلاگسن نے اپنے عہدے سے […]

پانامہ لیکس: فرانس، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، آسٹریا، نیدرلینڈ، سویڈن میں تحقیقات شروع

پانامہ لیکس: فرانس، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، آسٹریا، نیدرلینڈ، سویڈن میں تحقیقات شروع

فرانس، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، آسٹریا، نیدر لینڈ، سویڈن، میں پانامہ لیکس کی تحقیقات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئس لینڈ میں ہزاروں افراد وزیر اعظم کے استعفے کے لئے سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے تحقیقاتی ٹیم بنا دی، چین میں پانامہ لیکس کے خلاف ہی کریک ڈاؤن شروع ہو گیا۔ پیکجاوک: […]

عالمی دفاعی اخراجات 2015 میں ایک اعشاریہ سات ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئے

عالمی دفاعی اخراجات 2015 میں ایک اعشاریہ سات ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئے

سویڈش تھنک ٹینک سٹاک ہوم انٹر نیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹوٹ نے عالمی دفاعی اخراجات کے اعداد و شمار پر مشتمل رپورٹ جاری کر دی۔ 2015 میں عالمی دفاعی اخراجات ایک اعشاریہ سات ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ امریکہ 596 ارب ڈالر اخراجات کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔ سٹاک ہوم: (یس اُردو) سویڈش […]

سکھوں کے قتل میں ملوث 47 پولیس اہلکاروں کو عمر قید

سکھوں کے قتل میں ملوث 47 پولیس اہلکاروں کو عمر قید

پولیس نے 12 جولائی 1991ء کو 10 سکھ زائرین کو شدت پسند قرار دے کر مبینہ تصادم میں ہلاک کر دیا تھا۔ کسی ایک معاملے میں اتنے پولیس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا کا شاید یہ ملک میں پہلا واقعہ ہے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی ریاست اتر پردیش کے پیلی بھیت ضلع میں […]

انڈونیشیا میں دو طیاروں کی ٹکر

انڈونیشیا میں دو طیاروں کی ٹکر

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے ہوائی اڈے پر دو طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک طیارے کے پر میں آگ لگ گئی تاہم مسافروں کو بحفاظت طیاروں سے اتار لیا گیا۔ جکارتہ: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق باتک ایئر کے ایک مسافر طیارے کا پر اڑان […]