counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

لندن: پی ٹی آئی کا حسین نواز کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج، وزیر اعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ

لندن: پی ٹی آئی کا حسین نواز کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج، وزیر اعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ

لندن میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے حسین نواز کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف اپنے عہدے سے مستعفی ہوں۔ لندن: (یس اُردو) پانامہ لیکس پر ہونے والا احتجاج ملک سے نکل کر لندن پہنچ گیا۔ پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں […]

برطانیہ :پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن نے مظاہروں کا اعلان کر دیا

برطانیہ :پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن نے مظاہروں کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی حسین نواز شریف اور مسلم لیگ ن عمران خان کے بیٹوں کے گھر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی لندن (یس اُردو) برطانیہ میں بھی نون اور جنون میں ٹھن گئی ، پی ٹی آئی نے حسین نواز جبکہ نواز لیگ نے عمران خان کے بیٹوں کے گھر کے باہر مظاہروں کا […]

منیلا :بیزیلان جزیرہ ، شدت پسندوں سے جھڑپیں ، 18 فوجی ہلاک

منیلا :بیزیلان جزیرہ ، شدت پسندوں سے جھڑپیں ، 18 فوجی ہلاک

فوجی اہلکار شدت پسندوں کے خاتمے کیلئے جا رہے تھے کہ گھات لگائے ہوئے افراد نے حملہ کر دیا ، پانچ شدت پسند بھی مارے گئے منیلا (یس اُردو) فلپائن کی فوج کا کہنا ہے کہ بیزیلان جزیرے پر شدت پسندوں کے ساتھ ہونے والی لڑائی میں 18 فوجی ہلاک ، پچاس زخمی ہو گئے […]

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر پانچ گھنٹے تک بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر پانچ گھنٹے تک بلااشتعال فائرنگ

پاک فوج کی جانب سے بھرپور کارروائی کے بعد بھارتی سورمائوں میں دم خم نہ رہا ، کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اسلام آباد (یس اُردو) بھارتی فوج کی طرف سے کنٹرول لائن پر محاذ پھر ایک بار گرم ، بھارتی فوج کی تقریبا پانچ گھنٹہ تک بلااشتعال فائرنگ و […]

کیرالہ :مندر میں آتشزدگی ، چھیاسی یاتری ہلاک

کیرالہ :مندر میں آتشزدگی ، چھیاسی یاتری ہلاک

آگ مندر کے احاطے میں آتش بازی کے مظاہرے کے دوران لگی ، آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آ کر سینکڑوں افراد جھلس کر زخمی کیرالہ (یس اُردو) بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع کولام کے مندر میں آتش بازی کے دوران آگ لگنے سے چھیاسی افراد جل مرے ، دو سو سے زائد زخمی […]

طالبان افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کو بحال کریں: جان کیری

طالبان افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کو بحال کریں: جان کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے امن عمل میں طالبان کی شرکت سے تشدد کی کارروائیاں بند کرنے میں مدد ملے گی۔ کابل: (یس اُردو) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ کابل […]

سعودی عرب اور مصر کے درمیان بحیرہ احمر پر پل بنانے کا فیصلہ

سعودی عرب اور مصر کے درمیان بحیرہ احمر پر پل بنانے کا فیصلہ

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے سعودی عرب کو زمین کے راستے مصر کے ساتھ ملانے کیلئے بحیرہ احمر پر پل بنانے کا اعلان کر دیا۔ قاہرہ: (یس اُردو) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے سعودی عرب کو مصر کے ساتھ زمینی راستے سے ملانے کیلئے بحیرہ احمر پر پل بنانے کا […]

یونان: پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک

یونان: پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک

یونانی جزیرے سموس کے پاس سمندر میں پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد مارے گئے۔ ایتھنز: (یس اُردو) یونان کے کوسٹ گارڈزکے مطابق بحیرہ ایجیئن کے مشرقی حصے میں پناہ گزینوں کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم پانچ تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں چار عورتیں اور […]

پاناما لیکس، ایل سلواڈور میں موساک فونسیکا کے دفتر پر چھاپہ

پاناما لیکس، ایل سلواڈور میں موساک فونسیکا کے دفتر پر چھاپہ

پاناما لیکس پر عالمی سطح پر رد عمل جاری ہے ۔ ایل سلواڈور میں موساک فونسیکا کے دفاتر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ ایل سلواڈور: (یس اُردو) پانامہ لیکس کے انکشافات سامنے آنے کے بعد ایل سلواڈور میں قانونی کمپنی موساک فونسیکا کے دفاتر پر چھاپے مارے گئے۔ حکام کے مطابق کمپنی کا سامان قبضے […]

کامیاب لوگوں کے معمولات زندگی

کامیاب لوگوں کے معمولات زندگی

زندگی کے تین عشرے گزر جائیں تو انسان ایک اہم ترین مرحلے میں قدم رکھ دیتا ہے۔ تعلیم، کیریئر، ذاتی زندگی اور مستقبل کے چوراہے پر کھڑا ہر شخص سوچتا ہے کہ کون سے کام ترجیحات میں شمار کرنے چاہیں اور کن کو پس پشت ڈال دینا چاہیے۔ لاہور: (یس اُردو) اگر آپ نے بھی […]

چائنہ کے سرحدی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 45 پاکستانی پھنس گئے

چائنہ کے سرحدی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 45 پاکستانی پھنس گئے

چین جانے والے پینتالیس پاکستانی سنکیانگ سے وطن لوٹتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دس روز سے تاشقرغان میں پھنسے ہوئے ہیں تاشقرغان (یس اُردو) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چین کے علاقے تاشقرغان میں پینتالیس پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں ، دس روز سے پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے ویزوں کی مدت ختم ہونے لگی ۔چین جانے […]

پاناما لیکس ، اپوزیشن کا ڈیوڈ کیمرون کےخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاناما لیکس ، اپوزیشن کا ڈیوڈ کیمرون کےخلاف کارروائی کا مطالبہ

ایل سلواڈور میں موساک فونیسکا کے دفاتر پر چھاپے ، آئس لینڈ کی پارلیمنٹ میں موجودہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد مسترد لندن (یس اُردو) پاناما لیکس پر عالمی سطح پر بھی رد عمل جاری ہے ، ایل سلواڈور میں موساک فونیسکا کے دفاتر پر چھاپے مارے گئے ہیں ، آئس لینڈ کی […]

مثبت آغاز کے باوجود بھارت نے پاکستان سے مذاکرات معطل کیے: ملیحہ لودھی

مثبت آغاز کے باوجود بھارت نے پاکستان سے مذاکرات معطل کیے: ملیحہ لودھی

نیویارک میں اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی سے امریکی وار کالج کے طلبا کی ملاقات ، افغانستان میں امن کے لیے مفاہمتی عمل کی حمایت نیویارک (یس اُردو) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے مودی حکومت کے مثبت آغاز کے باوجود بھارت نے پاکستان سے مذاکرات معطل […]

عراق: تین ماہ سے لڑائی جاری، 50 ہزار شہری موت کے دہانے پر

عراق: تین ماہ سے لڑائی جاری، 50 ہزار شہری موت کے دہانے پر

ابتر صورتحال کے پیش نظر اقوام متحدہ نے سرکاری افواج کو امداد کے لیے راستہ دینے اور داعش سے لوگوں کی انخلا کے لیے اپیل کی ہےفلوجہ (یس اُردو) عراقی فورسز کا محاصرہ کردہ شہر فلوجہ کے پچاس ہزار سے زائد شہری خوراک اور غذائی قلت کی وجہ سے موت کے دہانے پہنچ چکے ہیں […]

واٹس ایپ صارفین کے پیغامات محفوظ

واٹس ایپ صارفین کے پیغامات محفوظ

واٹس ایپ کے نئے فیچر کے بعد میسج بھیجنے والے اور موصول کرنے والے دونوں کی طرف اِنکرپشن کی جائے گی لاہور (یس اُردو) واٹس ایپ کی طرف سے صارفین کے لیے پیغامات کو محفوظ بنانے کے لیے ہمیشہ ہی اقدامات کیے جاتے ہیں، اس حوالے سے اب صارفین کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن […]

امریکا: تیز ہوا اور بارش نے تباہی مچا دی ، 55 مکان تباہ

امریکا: تیز ہوا اور بارش نے تباہی مچا دی ، 55 مکان تباہ

بجلی کی تاریں زمین پر گرنے سے کئی علاقوں میں بجلی بند ، تیز ہوا سے متعدد درخت بھی زمین سے اکھڑ گئے جارجیا (یس اُردو) شدید طوفان نے امریکی ریاست فلوریڈا اور جارجیا کے متعدد علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، تیز ہوا اور بارش سے برقی نظام معطل ہو گیا ، […]

روسی صدر پیوٹن نے پاناما پیپرز میں لگے الزامات کو مسترد کر دیا

روسی صدر پیوٹن نے پاناما پیپرز میں لگے الزامات کو مسترد کر دیا

صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاناما پیپرز میں لگے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے مغربی سازش قرار دیدیا۔ ماسکو: (یس اُردو) سینٹ پیٹرز میں میڈیا فورم سے خطاب میں صدر ولادیمیر پیوٹن نے ان الزامات کو مسترد کیا ہے کہ پاناما کی لا فرم کی جانب سے افشا ہونے والی دستاویزات میں اُن کے قریبی ساتھیوں […]

افغانستان: سیکورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 55 جنگجو ہلاک

افغانستان: سیکورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 55 جنگجو ہلاک

افغان نیشنل سیکورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کاروائیوں میں داعش اور القاعدہ کے 55 جنگجو ہلاک اور 45زخمی ہو گئے۔ کابل: (یس اُردو) افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زمینی اور فضائی کاروائیاں گزشتہ 24گھنٹوں میں صوبہ پکتیکا، ننگرہار، ارزگان، قندھار اور غزنی میں کی گئیں۔ صوبہ […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے

سعودی فرمانروا شاہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مصر کے پہلے دورے پر قاہرہ پہنچ گئے۔ جہاں وہ صدر فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کریں گے۔ قاہرہ: (یس اُردو) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ شاہ سلمان کے دورہ مصر کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ […]

بھارت: شدید گرمی کی لہر سے 66 افراد ہلاک

بھارت: شدید گرمی کی لہر سے 66 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تلنگانا میں شدید گرمی کی لہر کے باعث 66 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانا کے ڈیزاسٹر منیجمنٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شدید گرمی کی لہر […]

ڈیوڈ کیمرون نے بھی آف شورز کمپنی میں حصہ داری کا اقرار کر لیا

ڈیوڈ کیمرون نے بھی آف شورز کمپنی میں حصہ داری کا اقرار کر لیا

پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے پانچ دن بعد برطانوی وزیر اعظم نے بھی آف شورز کمپنی میں حصہ داری کا اقرار کر لیا۔ کہتے ہیں ایک آف شور کمپنی میں ان کے 30 ہزار پاؤنڈ مالیت کے شیئرز تھے جو 2010 میں فروخت کر دی تھی۔ لندن: (یس اُردو) پانامہ لیکس کے […]

لبھوشن کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا بھارت دہشتگردی میں ملوث ہے :عبدالباسط

لبھوشن کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا بھارت دہشتگردی میں ملوث ہے :عبدالباسط

بھارت مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں ، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی :پاکستانی ہائی کمشنر کی میڈیا سے گفتگو نئی دہلی (یس اُردو) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا بھارت دہشتگردی میں ملوث ہے ، پٹھان کوٹ حملے کی […]