counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

مودی کی نیو کلیئر سیکورٹی سمٹ میں دوسرے ممالک کے جوہری تنصیبات پر تنقید

مودی کی نیو کلیئر سیکورٹی سمٹ میں دوسرے ممالک کے جوہری تنصیبات پر تنقید

نیو کلیئر سکیورٹی سمٹ میں بھارتی وزیر اعظم نام لیے بغیر پاکستان کی جوہری تنصیبات پر سوالات اٹھاتے رہے واشنگٹن (یس اُردو) مودی جی نیو کلیئر سیکورٹی سمٹ میں دوسرے ممالک کے جوہری تنصیبات کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھاتے رہے ، خود ان کے ملک میں پانچ بار جوہری مواد چوری ہوا ، عالمی ماہرین […]

سری نگر: شہر کے مصروف چوراہے میں پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر: شہر کے مصروف چوراہے میں پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں نے سری نگر کے مصروف چوراہے پر ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا، جمعے کی نماز کے بعد مقبوضہ وادی میں شہریوں اور قابض بھارتی افواج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ سری نگر: (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے بے انتہاء مظالم کے باوجود کشمیری عوام پاکستان کے […]

امریکہ اور چین شمالی کوریا کو میزائل ٹیسٹ سے روکیں گے: اوباما

امریکہ اور چین شمالی کوریا کو میزائل ٹیسٹ سے روکیں گے: اوباما

شمالی کوریا کی اشتعال انگیز ہٹ دھرمی نے دو حریفوں امریکہ اور چین کو متحد کر دیا۔ امریکی صدر براک اوباما کہتے ہیں کہ امریکہ اور چین مستقبل میں شمالی کوریا کو میزائل ٹیسٹ سے روکیں گے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) شمالی کوریا کی ہٹ دھرمی نے چین اور امریکہ کو متحد کر دیا۔ واشنگٹن میں […]

سعودیہ عرب 2 ہزار ارب ڈالر عوام کی بہبود پر خرچ کرے گا’

سعودیہ عرب 2 ہزار ارب ڈالر عوام کی بہبود پر خرچ کرے گا’

سعودی حکومت اپنی عوام کی بہبود کے منصوبوں پر 2 ہزار ارب ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ریاض: (یس اُردو) تیل کی گرتی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے سعودی حکومت مستقبل میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ ایک انٹرویو میں سعودیہ عرب کے ڈپٹی پرنس محمد بن سلمان کا کہنا […]

بھارت ماتا کی جے بولنا اسلامی تعلیمات کیخلاف ہے: دار العلوم دیوبند کا فتویٰ

بھارت ماتا کی جے بولنا اسلامی تعلیمات کیخلاف ہے: دار العلوم دیوبند کا فتویٰ

بھارت میں دار العلوم دیوبند نے بھارت ماتا کی جے بولنے کے خلاف فتوی جاری کیا ہے فتوی کے مطابق بھارت ماتا کی جے بولنا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔ اتر پردیش: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق دارُالاِفتاء دیوبند نے یہ فتویٰ انیس مارچ کو جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ […]

پاکستان اور بھارت سوچیں ایٹمی دوڑ خطے کو کس جانب لے جائے گی: اوبامہ

پاکستان اور بھارت سوچیں ایٹمی دوڑ خطے کو کس جانب لے جائے گی: اوبامہ

صدر براک اوبامہ کا کہنا ہے جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے کیلئے امریکا اور روس کو پہل کرنا ہو گی واشنگٹن (یس اُردو) واشنگٹن میں دو روزہ عالمی جوہری سلامتی کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی ، صدر براک اوبامہ کا کہنا ہے کہ بھارت اورپاکستان بھی سوچیں کہ ایٹمی دوڑ خطے کو کس جانب لے […]

جوہری ہتھیار داعش کے ہتھے چڑھنے کا خدشہ موجود ہے: اوبامہ

جوہری ہتھیار داعش کے ہتھے چڑھنے کا خدشہ موجود ہے: اوبامہ

براک اوبامہ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کی مسلسل تیاری کے باعث دنیا مسلسل خطرے سے دوچار ہے واشنگٹن (یس اُردو) امریکا میں بین الاقوامی جوہری کانفرنس جاری ہے ، امریکی صدر براک اوبامہ اپنے دور صدارت میں چوتھی اور آخری بار اس کانفرس کی میزبانی کر رہے ہیں […]

نائیجریا: والدین نے بھوت کہہ کر دھتکار دیا ، سماجی کارکن نے نئی زندگی دے دی

نائیجریا: والدین نے بھوت کہہ کر دھتکار دیا ، سماجی کارکن نے نئی زندگی دے دی

نائیجریا میں دو سالہ بچے کو اس کے گھر والوں نے بھوت کہہ کر سڑکوں پر خوار ہونے کے لیے چھوڑ دیا تھا، تاہم ایک سماجی کارکن نے اسے اپنا کر ایک نئی زندگی دے دی ابوجا (یس اُردو) نائیجریا میں والدین کی جانب سے بھوت قرار دیا جانے والا بچہ تھوڑی سی توجہ ملنے […]

ترکی: دیارباقر میں پولیس پر بم حملہ، 7 اہلکار ہلاک، 23 زخمی

ترکی: دیارباقر میں پولیس پر بم حملہ، 7 اہلکار ہلاک، 23 زخمی

ترکی کے کُرد اکثریتی شہر دیار باقر میں ترک پولیس پر بم حملے میں سات پولیس افسر ہلاک اور 23 افراد زخمی ہو گئے۔ انقرہ: (یس اُردو) کُرد اکثریتی شہر دیار باقر میں ترک پولیس پر بم حملے میں سات پولیس افسر ہلاک اور 23 افراد زخمی ہو گئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک […]

عراقی وزیراعظم نے نئی کابینہ کے ارکان کے نام پارلیمنٹ میں پیش کر دیئے

عراقی وزیراعظم نے نئی کابینہ کے ارکان کے نام پارلیمنٹ میں پیش کر دیئے

شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر نے کابینہ کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے حامیوں کو دھرنا ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ بغداد: (یس اُردو) وزیر اعظم حیدر العبادی نے ملک میں بدعنوانی کے خاتمے کی کوششوں کے تحت چھ ہفتے پہلے اپنی کابینہ میں ٹیکنوکریٹس کو شامل کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن […]

یمن: جاسوس طیاروں کے حملے میں القاعدہ کے 4 جنگجو ہلاک

یمن: جاسوس طیاروں کے حملے میں القاعدہ کے 4 جنگجو ہلاک

یمن میں امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ کے4 مشتبہ جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ فضائی حملے بغیر پائلٹ جاسوس طیاروں نے کئے۔ صنعا: (یس اُردو) امریکی جاسوس طیاروں نے جنوبی شہر اذان کے بیرونی داخلی راستے پر واقع القاعدہ کے زیر قبضہ ایک چیک پوائنٹ پر میزائل داغے۔ امریکہ کی جانب سے یہ حملے ایسے […]

پاکستان سے غیراعلانیہ جنگ ختم کرنا ہو گی: اشرف غنی

پاکستان سے غیراعلانیہ جنگ ختم کرنا ہو گی: اشرف غنی

پاکستان سے غیراعلانیہ جنگ ختم کرنا ہو گی، افغان صدر اشرف غنی کہتے ہیں دیکھنا ہو گا کہ معاہدوں کی پاسداری ہوتی ہے یا ڈبل گیم کھیلی جا رہی ہے۔ کابل: (یس اُردو) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان غیر اعلانیہ جنگ جاری ہے جسے ختم کرنے کی […]

دہشتگردی پاکستان اور چین کی مشترکہ دشمن ہے :طارق فاطمی

دہشتگردی پاکستان اور چین کی مشترکہ دشمن ہے :طارق فاطمی

پاکستان دہشتگردی کیخلاف پوری دنیا میں فرنٹ لائن سٹیٹ کی حیثیت سے جنگ لڑ رہا ہے :معاون خصوصی وزیر اعظم واشنگٹن (یس اُردو) واشنگٹن میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ سید طارق فاطمی کی چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات ہوئی ۔ چینی وزیر خارجہ نے سانحہ لاہور میں انسانی جانوں […]

بھارت: زیر تعمیر فلائی اوور گرنے سے 10 افراد ہلاک

بھارت: زیر تعمیر فلائی اوور گرنے سے 10 افراد ہلاک

عینی شاہدین کے مطابق ایک سو پچاس افراد ملبے تلے دبے ہیں ، متعدد گاڑیاں اور ٹرک بھی ملبے تلے دیکھے جا سکتے ہیں کولکتہ (یس اُردو) بھارتی شہر کولکتہ میں زیر تعمیر فلائی اوور گرنے سے دس افراد ہلاک ہو گئے ، ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے ، ملبے تلے متعدد افراد اور […]

امریکہ کا گوانتا ناموبے جیل سے قیدیوں کو مختلف ممالک منتقل کرنے کا فیصلہ

امریکہ کا گوانتا ناموبے جیل سے قیدیوں کو مختلف ممالک منتقل کرنے کا فیصلہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان قیدیوں کو دو مختلف ممالک بھیجا جائے گا ، تاہم ان ممالک کے نام ظاہر نہیں کیے گئے کیوبا (یس اُردو) امریکا کیوبا میں موجود بد نام زمانہ گوانتا ناموبے جیل سے تقریباً ایک درجن قیدیوں کو دو مختلف ممالک کو منتقل کرنے کی تیاری کر رہا ہے ۔غیر […]

اوباما کے غم میں نڈھال بچی کو وائٹ ہاؤس میں دعوت

اوباما کے غم میں نڈھال بچی کو وائٹ ہاؤس میں دعوت

پہلی کلاس کی طالبہ کیپرینا کو جب پتہ چلا کہ باراک اوباما عنقریب وائٹ ہاؤس چھوڑ دیں گے تواس نے رو رو کر آسمان سر پر اٹھا لیا واشنگٹن (یس اُردو) امریکی صدر باراک اوباما نے سماجی میڈیا پر دھوم مچانے والی بچی سے ملاقات کی ہے، کیپرینا نے اوباما کے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی […]

کینیڈا: طیارہ تباہ ہونے سے سابق وزیر سمیت 7 افراد ہلاک

کینیڈا: طیارہ تباہ ہونے سے سابق وزیر سمیت 7 افراد ہلاک

ایلز ڈیلا میڈیلین ایئر پورٹ پر اترنے سے پہلے جہاز زبرردست ہواؤں اور برفباری کے دوران گر کر تباہ ہو گیا اوٹاوا (یس اُردو) کینیڈا میں جزیرہ کیوبیک میں طیارہ تباہ ہونے سے سابق وزیر سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ۔ ایلز ڈیلا میڈیلین ایئر پورٹ پر اترنے سے پہلے جہاز زبرردست ہواؤں اور […]

عراق: بغداد میں خودکش حملہ، 7 افراد ہلاک، 23 زخمی

عراق: بغداد میں خودکش حملہ، 7 افراد ہلاک، 23 زخمی

حکام کیمطابق خودکش بمبار نے شہر کے مصروف مقام طائران چوک پر خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا۔ بغداد: (یس اُردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک خودکش حملے میں سات افراد ہلاک جبکہ تئیس زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی حکومت کے […]

مصر: طیارہ ہائی جیک کا معاملہ حل، اغوا کار نے خود کو حکام کے حوالے کر دیا

مصر: طیارہ ہائی جیک کا معاملہ حل، اغوا کار نے خود کو حکام کے حوالے کر دیا

مصری طیارے کو ہائی جیک کرنے والے اغواکار نے خود کو قبرصی حکام کے حوالے کر دیا ۔ ہائی جیکر نے طیارے کو اسکندریہ سے قاہرہ جاتے ہوئے اغوا کیا تھا۔ قاہرہ: (یس اُردو) مصر کی قومی ائیرلائن ایجپٹ ایئر کے اغوا ہونے والے طیارے کا معاملہ حل ہو گیا ہے۔ اغوا کار نے خود […]

امریکہ کی شہریوں کو ترکی کے جنوبی حصے سے نکل جانے کی ہدایت

امریکہ کی شہریوں کو ترکی کے جنوبی حصے سے نکل جانے کی ہدایت

امریکی محکمہ دفاع نے اپنے شہریوں کو ترکی کے جنوبی حصے سے نکل جانے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے یہ اقدام احتیاطی طور پر لیا گیا ہے کسی خطرے کی وجہ سے نہیں۔ واشنگٹن: (یس اُردو) پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کک نے ریاست ورجینیا کے شہر آرلنگٹن میں میڈیا بریفنگ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے مینیجر صحافی پر حملے کے الزام میں گرفتار

ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے مینیجر صحافی پر حملے کے الزام میں گرفتار

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے مینیجر کورے لیوانڈؤسکی کو انتخابی مہم کے دوران ایک خاتون صحافی پر حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ واشنگٹن: (یس اُردو) واقعہ رواں ماہ کی آٹھ تاریخ کو پیش آیا تھا جب خاتون رپورٹر مشیل فیلڈز نے ایک انتخابی ریلی کے بعد ریپبلکن پارٹی […]