counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

شام کے تمام دھڑے جنگ بندی کا احترام کریں: جان کیری

شام کے تمام دھڑے جنگ بندی کا احترام کریں: جان کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام کے تمام دھڑوں پر جنگ بندی کا احترام کرنے پر زور دیا ہے۔ ادھر شامی حزب اختلاف نے الزام لگایا کہ حکومت مسئلے کے سیاسی حل میں سنجیدہ نہیں۔ واشنگٹن: (یس اُردو) میڈیا بریفنگ کے دوران وزیر خارجہ کیری نے کہا اقوام متحدہ کے زیر انتظام شام کا […]

ریاض: طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، اسکول اور کاروباری مراکز بند

ریاض: طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، اسکول اور کاروباری مراکز بند

طوفانی بارشوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں تباہی مچا دی ہے۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا جبکہ اسکول اور کاروباری ادارے بھی بند ہو گئے۔ ریاض: (یس اُردو) سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی غیر معمولی بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی۔ شہر کی […]

اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے والا امریکی فوجی گرفتار

اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے والا امریکی فوجی گرفتار

القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے والے امریکی میرین کے اہلکار کو نشے کی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے والے امریکی فوجی کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے […]

بھارت اور میانمار میں شدید زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ

بھارت اور میانمار میں شدید زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ

بھارت کے مشرقی سرحد پر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی کی مشرقی سرحد اور میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل […]

بھارت: ثبوتوں کی عدم موجودگی کے باوجود 9 مسلمانوں کی بریت کی مخالفت

بھارت: ثبوتوں کی عدم موجودگی کے باوجود 9 مسلمانوں کی بریت کی مخالفت

بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ثبوتوں کی عدم موجودگی کے باوجود 2006 میں ہونے والے حملوں میں پکڑے گئے 9 مسلمانوں کی بریت کی مخالفت کر دی نئی دہلی (یس اُردو) بھارت میں انصاف کا دوہرا معیار ، نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے دوہزار چھ کے بم حملوں کے الزام میں گرفتار […]

بھارت: تحقیقاتی ادارے کے مقتول افسر تنزیل احمد کی بیوی بھی دم توڑ گئی

بھارت: تحقیقاتی ادارے کے مقتول افسر تنزیل احمد کی بیوی بھی دم توڑ گئی

اتر پردیش کے علاقے بجنور میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے تنزیل احمد کو قتل کر دیا تھا جبکہ اس کی بیوی فرزانہ حملے میں شدید زخمی ہوئی تھی نئی دہلی(یس اُردو) نئی دہلی میں بھارتی تحقیقاتی ادارے کے مقتول افسر تنزیل احمد کی بیوی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی […]

امریکا اور بھارت کے درمیان ملٹری لاجسٹک سپورٹ کا معاہدہ

امریکا اور بھارت کے درمیان ملٹری لاجسٹک سپورٹ کا معاہدہ

اس نئے معاہدے کی رو سے بھارتی اور امریکی افواج ایک دوسرے کے فوجی اڈے ، زمینی ، بحری اور فضائی اڈے استعمال کر سکیں گے نئی دہلی (یس اُردو) پاک چین راہداری کے خلاف شور مچانے والے بھارت اور امریکا کے درمیان ایک دوسرے کے ہوائی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ ہونے جا رہا […]

مقبوضہ کشمیر: بے گناہ افراد کی شہادت اور بھارتی ظلم و ستم کیخلاف احتجاج جاری

مقبوضہ کشمیر: بے گناہ افراد کی شہادت اور بھارتی ظلم و ستم کیخلاف احتجاج جاری

ایک روز قبل سیکورٹی اہلکار کی جانب سے ایک لڑکی سے زیادتی پر ہونے والے احتجاج پر بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت تین افراد ہلاک ہو ئے تھے سری نگر (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں بے گناہ افراد کی شہادت اور بھارتی ظلم و ستم کےخلاف احتجاج جاری ہے […]

فرانس: ڈیوائس کی مدد سے فضا میں 10 ہزار فٹ تک اڑنے کا خواب پورا

فرانس: ڈیوائس کی مدد سے فضا میں 10 ہزار فٹ تک اڑنے کا خواب پورا

فرانسیسی شہری نے نئی ڈیوائس ہووربورڈ متعارف کرا دی جس کے ذریعے فضا میں 10 ہزار فٹ تک اونچا اڑا جا سکتا ہے پیرس (یس اُردو) فرانسیسی شہری نے ہووربورڈ کے نام سے ایک نئی ڈیوائس متعارف کرا دی ، ڈیوائس کی مدد سے فضا میں دس ہزار فٹ اوپر تک اڑا جا سکتا ہے […]

روس کی مدد سے انتہا پسندوں کی بڑی تعداد کو ختم کر دیا: بشار الاسد

روس کی مدد سے انتہا پسندوں کی بڑی تعداد کو ختم کر دیا: بشار الاسد

شام کے صدر بشار الاسد نے دارالحکومت دمشق میں روسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی۔ دمشق: (یس اُردو) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ روس کی مدد سے انتہا پسندوں کی بڑی تعداد کو ختم کر دیا گیا ہے۔ دارالحکومت دمشق میں روسی پارلیمانی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو ترکی کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا گیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو ترکی کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا گیا

ترکی نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کو دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات استوار کرنے پر ان کی خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا ہے۔ انقرہ: (یس اُردو) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے انقرہ میں صدارتی محل میں ایک تقریب کے دوران شاہ سلمان کو ملک کا اعلیٰ […]

یمن: عدن میں خود کش حملہ، 5 فوجی اہلکار ہلاک

یمن: عدن میں خود کش حملہ، 5 فوجی اہلکار ہلاک

یمن کے جنوبی شہر عدن میں خود کش حملے میں صدر منصور ہادی کی حامی فوج کے پانچ فوجی اہلکار مارے گئے۔ عدن: (یس اُردو) خانہ جنگی کا شکار یمن کے جنوبی شہر عدن میں خود کش حملے میں صدر منصور ہادی کی حامی فوج کے پانچ فوجی مارے گئے جبکہ دس افراد زخمی ہوئے۔ […]

اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کا انتخاب، آٹھ امیدواروں کے نام جاری

اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کا انتخاب، آٹھ امیدواروں کے نام جاری

اقوام متحدہ نے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے لئے راز داری کی ستر سالہ روایت توڑ دی۔ عہدے کے لئے آٹھ امیدواروں کے نام جاری کر دیئے۔ پہلی بار چار خواتین بھی اس دوڑ میں شامل ہیں۔ نیو یارک: (یس اُردو) اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لئے امیدوار […]

پانامہ لیکس، یورپی کمیشن کا ملٹی نیشنل کمپنیوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کا فیصلہ

پانامہ لیکس، یورپی کمیشن کا ملٹی نیشنل کمپنیوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کا فیصلہ

پانامہ پیپرز کے منظر عام پر آنے کے بعد یورپی کمیشن نے ٹیکس چوروں کی جنت کہلانے والے علاقوں میں بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیرس: (یس اُردو) فرانس کے شہر سٹراس برگ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یورپی یونین کے فنانشل سروسز کمشنر […]

نریندر مودی کا برطانوی شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کے اعزاز میں ظہرانہ

نریندر مودی کا برطانوی شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کے اعزاز میں ظہرانہ

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے برطانوی شہزادے ولیم اور انکی اہلیہ شہزادی کیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) ظہرانے کا اہتمام دارالحکومت حیدرآباد ہاؤس میں کیا گیا۔ شاہی جوڑے کے حیدرآباد ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم مودی نے انکا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی پروٹوکول کے پیش نظر ظہرانے […]

دبئی: بغیر اجازت وائی فائی کا استعمال ، فتویٰ جاری

دبئی: بغیر اجازت وائی فائی کا استعمال ، فتویٰ جاری

دبئی میں اسلامک افیئرز چیریٹیبل ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے فتویٰ سیکشن پر ایک سوال پوچھا گیا کہ کسی کے علم میں لائے بغیر اسکا وائی فائی استعمال کرنا جائز ہے دبئی (یس اُردو) دبئی میں اسلامک افیئرز چیریٹیبل ڈیپارٹمنٹ نے بغیر اجازت کسی کا وائی فائی استعمال کرنے پر فتویٰ جاری کیا ہے ۔ڈیپارٹمنٹ کی […]

جنوبی وزیرستان ، ٹی ڈی پیز کی واپسی کا تیسرا مرحلہ شروع

جنوبی وزیرستان ، ٹی ڈی پیز کی واپسی کا تیسرا مرحلہ شروع

دو سو انتالیس خاندان گھروں کو واپس جائیں گے ، فی خاندان دس ہزار نقد اور چھ ماہ کا راشن فراہم کیا جائے گا جنوبی وزیرستان (یس اُردو) جنوبی وزیرستان کے ٹی ڈی پیز کی واپسی کا تیسرا مرحلہ شروع ہوگیا ، آج دو سو انتالیس خاندان اپنے گھروں کو واپس جائیں گے ، فی […]

سعودی عرب: 23 شعبوں میں ملازمت خواتین کیلئے ممنوع قرار

سعودی عرب: 23 شعبوں میں ملازمت خواتین کیلئے ممنوع قرار

سلطان المطیری کے مطابق وزارت محنت نے خواتین کی جسمانی ہیئت کے پیش نظر خطرناک نوعیت کے کاموں یا مضر صنعتوں میں کام پر پابندی عائد کر دی ہے ریاض(یس اُردو) سعودی عرب میں حکومت کی طرف سے 23 شعبوں میں خواتین کی ملازمت کو ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے […]

پانامہ لیکس، مالٹا میں ہزاروں افراد کا وزیر اعظم کے استعفیٰ کیلئے احتجاج

پانامہ لیکس، مالٹا میں ہزاروں افراد کا وزیر اعظم کے استعفیٰ کیلئے احتجاج

دوسری طرف برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون بھی پاناما لیکس میں نام آنے کے بعد آج اپنی آمدنی اور ٹیکس کی تفصیلات سے پارلیمنٹ کو آگاہ کریں گے لاہور (یس اُردو) پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد عالمی سیاست میں ہلچل جاری ہے ، مالٹا میں ہزاروں افراد وزیر اعظم کے استعفیٰ […]

نئی حکومت کی تشکیل میں ناکامی، یوکرائن کے وزیر اعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان

نئی حکومت کی تشکیل میں ناکامی، یوکرائن کے وزیر اعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان

یوکرائن کے وزیراعظم آرسینے یاتسنیوک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔ کیف: (یس اُردو) یوکرائن کے وزیر اعظم آرسینے یاتسنیوک نے نئی حکومت کی تشکیل میں ناکامی کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ یاتسنیوک کی کابینہ رواں برس فروری میں عدم اعتماد کی قرارداد کی منظوری […]

جاپان: جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع

جاپان: جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع

ہیروشیما میں ہونے والے اجلاس میں امریکا، کینیڈا، جرمنی، اٹلی، فرانس، برطانیہ اور میزبان جاپان کے وزرائے خارجہ شریک ہیں۔ ٹوکیو: (یس اُردو) جاپان کے شہر ہیروشیما میں جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ […]

ممبئی: شہزادہ ولیمز اور کیٹ میڈلٹن کا اوول گراؤنڈ کا دورہ

ممبئی: شہزادہ ولیمز اور کیٹ میڈلٹن کا اوول گراؤنڈ کا دورہ

برطانیہ کے شہزادہ ولیمز نے اہلیہ کے ہمراہ ممبئی کی اوول گراؤنڈ کا دورہ کیا، شاہی جوڑے نے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر سے ملاقات کی، بچوں کیساتھ کرکٹ اور فٹبال کھیل کر خوب وقت گزارا۔ ممبئی: (یس اُردو) شہزادہ ولیمز اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن نے ممبئی میں کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر سے ملاقات […]