counter easy hit

پاکستان میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری سے باخبر ہیں: امریکہ

 arrested in Pakistan

arrested in Pakistan

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں “را” افسر کل بھوشن یادیو کی گرفتاری سے باخبر ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں۔
واشنگٹن: (یس اُردو) میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پکڑے جانے والے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کی گرفتاری سے باخبر ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ کشمیر پر ہماری پالیسی تبدیل نہیں ہوئی۔ مسلئہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان مثبت پیش رفت ہوئی تو اس عمل کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ مارک ٹونر کا مزید کہنا تھا کہ پاناما پیپرز کی تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں تاہم تمام ممالک کرپشن پر کڑی نظر رکھیں