counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

موساک فونسیکا میں بین الاقوامی پابندیوں کی زد میں آنے والی کمپنیاں بھی شامل

موساک فونسیکا میں بین الاقوامی پابندیوں کی زد میں آنے والی کمپنیاں بھی شامل

پاناما لیکس کے دستاویزات کے مطابق موساک فونسیکا کے گاہکوں میں ایران ، زمبابوے اور شمالی کوریا کمپنیاں بھی شامل ہیں جن پر امریکی محکمۂ خزانہ کی جانب سے پابندیاں عائد تھیں لاہور (یس اُردو) پاناما لیکس میں شائع ہونے والے دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لافرم موساک فونسیکا کے گاہکوں میں بین […]

بھارت: نشے میں دھت افراد کا سیاحوں پر تشدد

بھارت: نشے میں دھت افراد کا سیاحوں پر تشدد

ریاست راجستھان میں نشے میں دھت افراد نے غیر ملکی خاتون سیاح سے بد تمیزی کی اور ان کو بچانے کے لیے آنے والے دوسرے سیاحوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا راجستھان (یس اُردو) بھارت میں سیاحت کے لیے آنے والے غیر ملکی بھی تشدد کا نشانہ بننے لگے ، ریاست راجستھان کے شہر […]

افغانستان: خود کش حملہ ، 6 افراد جاں بحق

افغانستان: خود کش حملہ ، 6 افراد جاں بحق

صوبائی حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار کو اڑایا، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کابل (یس اُردو) افغان صوبہ پروان میں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو اڑا لیا ، واقعے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ، ہلاکتیں بڑھنے […]

فرانس: انسداد دہشت گردی مشقیں ، پولیس اہلکاروں کی شرکت

فرانس: انسداد دہشت گردی مشقیں ، پولیس اہلکاروں کی شرکت

شہر بورڈو میں ہونے والی انسداد دہشت گرد مشقوں میں پانچ سو پولیس اہلکاروں اور فائرفائٹرز سمیت طبی عملے نے حصہ لیا پیرس (یس اُردو) فرانس کے جنوب مغربی شہر بورڈو میں یورو کپ کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی مشقیں ہوئیں جس میں پولیس اہلکاروں سمیت دیگر افراد نے حصہ لیا ۔فرانس میں یورو […]

گوانتا موبے جیل کے دو قیدی رہائی کے بعد سینیگال منتقل

گوانتا موبے جیل کے دو قیدی رہائی کے بعد سینیگال منتقل

گوانتانا موبے جیل سے رہا ہونے والے سو قیدیوں کو اب تک چھبیس مختلف ممالک میں بسایا گیا ہے نیو یارک (یس اُردو) امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ گوانتا موبے جیل میں قید لیبیا سے تعلق رکھنے والے دو قیدیوں کو رہائی کے بعد سینیگال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ابوسلام غربی اور […]

امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کا سینئر رکن ابو فراس السوری ہلاک

امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کا سینئر رکن ابو فراس السوری ہلاک

پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کک کے مطابق ابو فراس شام میں النصرہ فرنٹ کے اجلاس میں شریک تھا جب اسے نشانہ بنایا گیا۔ واشنگٹن: (یس اُردو) پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کا سینئر رکن ابو فراس السوری ہلاک ہو گیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کک نے […]

عراق: مختلف شہروں میں خود کش حملے، ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی

عراق: مختلف شہروں میں خود کش حملے، ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی

عراق کے مختلف شہروں میں ہونے والے خود کش حملوں میں 29 افراد مارے گئے۔ بغداد: (یس اُردو) عراق کے مختلف شہروں میں خود کش حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔ جنوبی صوبے ذِی قار میں ایک ریسٹورنٹ میں خود کش حملے میں چودہ افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہوئے۔ بصرہ میں […]

معاہدے کے تحت تارکین وطن کو یونان سے ترکی منتقل کرنے کا عمل شروع

معاہدے کے تحت تارکین وطن کو یونان سے ترکی منتقل کرنے کا عمل شروع

یورپی یونین اور ترکی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق تارکین وطن کو یونان سے ترکی منتقل کرنے کا عمل شروع ہو گیا۔ پناہ گزینوں کی پہلی کشتی 136 پناہ گزینوں کو لے کر ترکی پہنچ گئی۔ انقرہ: (یس اُردو) یورپی یونین اور ترکی کے درمیان تارکین وطن سے متعلق معاہدے پر عملدآمد […]

پاناما لیکس ،آئس لینڈ میں شہریوں کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پاناما لیکس ،آئس لینڈ میں شہریوں کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

فرانسیسی صدر کا ٹیکس چور ہم وطنوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان ، بھارت میں بھی الزامات پر تحقیقاتی کمیٹی قائم لاہور (یس اُردو) پاناما لیکس کئی ممالک کے سربراہان کے لیے مصیبت بن گئی ، آئس لینڈ میں ہزاروں افراد وزیر اعظم کے استعفے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ، فرانسیسی صدر نے […]

معروف یوگا گرو بابا رام دیو بھی مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکیاں دینے لگا

معروف یوگا گرو بابا رام دیو بھی مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکیاں دینے لگا

بھارت میں انتہا پسند مسلمانوں کے خلاف پھر سرگرم ہو رہے ہیں۔ بھارت کے معروف یوگا گرو رام دیو بھی دھمکیوں پر اتر آئے۔ کہتے ہیں کہ اگر قانون کا لحاظ نہ ہوتا تو بھارت ماتا کی جے نہ بولنے والے لاکھوں مسلمانوں کا سر تن سے جدا کر دیتا۔ نیو دہلی: (یس اُردو) بھارت […]

پانامہ لیکس پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں تحقیقات شروع

پانامہ لیکس پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں تحقیقات شروع

پانامہ لیکس نے نیا پنڈورا باکس کھولا تو کئی عالمی رہنما اورشخصیات اس کی زد میں آ گئے، آئس لینڈ کے وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ لاہور (یس اُردو) پانامہ لیکس نے عالمی سیاست میں تہلکہ مچا دیا ، آئس لینڈ کے وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ، ادھر آسٹریلیا […]

امریکہ آج بھی مارٹن لوتھرکنگ کے خواب کی تعبیر ڈھونڈنے میں ناکام

امریکہ آج بھی مارٹن لوتھرکنگ کے خواب کی تعبیر ڈھونڈنے میں ناکام

28 اگست 1963 کو مارٹن لوتھر کنگ کے خواب ، سچائی اور خود ان کے لہجے نے امریکی عوام پر سحر طاری کر دیا نیو یارک (یس اُردو) امریکا میں نسلی تفریق کے خلاف آواز اٹھانے والے مشہور سیاہ فام امریکی مارٹن لوتھر کنگ کو دنیا سے گزرے سینتالیس برس بیت گئے ، آزادی کا […]

پانامہ لیکس کیا ہے؟

پانامہ لیکس کیا ہے؟

آف شور ٹیکس کے حوالے سے کام کرنے والی پانامہ کی مشہور لا فرم موزیک فانسیکا کی افشا ہونے والی انتہائی خفیہ دستاویزات سے پاکستان سمیت دنیا کی کئی طاقت ور اور سیاسی شخصیات کے مالی معاملات عیاں ہو گئے لاہور (یس اُردو) پانامہ لیکس کو خفیہ دستاویزات کا اب تک کا سب سے بڑا […]

مقبوضہ کشمیر: محبوبہ مفتی آج وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھائیں گی

مقبوضہ کشمیر: محبوبہ مفتی آج وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھائیں گی

جنوری میں پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ وزیر اعلیٰ مفتی سعید کے انتقال کے بعد وزارت اعلیٰ کا عہدہ خالی ہوا تھا سری نگر (یس اُردو) پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی آج مقبوضہ کشمیر کی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھائیں گی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محبوبہ مفتی جموں شہر کے […]

سعودی عرب نے نریند مودی کو سول اعزاز سے نواز دیا

سعودی عرب نے نریند مودی کو سول اعزاز سے نواز دیا

سعودی عرب نے بھارتی وزیر اعظم نریند مودی کو سعودی عرب کے سب سے بڑے سول اعزاز کنگ عبد العزیز سیش سے نوازا ہے ریاض (یس اُردو) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سعودی عرب کے سب سے بڑے سول اعزاز کنگ عبدالعزیز سیش سے نوازا گیا ۔سعودی عرب نے بھارتی وزیر اعظم نریند مودی […]

شامی اور اتحادی فورسز نے قصبہ القریتین داعش سے آزاد کرا لیا

شامی اور اتحادی فورسز نے قصبہ القریتین داعش سے آزاد کرا لیا

فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قصبے میں مکمل طور پر امن بحال کر دیا گیا ہے۔ دمشق: (یس اُردو) شامی اور اتحادی فورسز نے پلمیرا سے سو کلومیٹر دور واقع قصبے القریتین کا قبضہ داعش سے چھڑا لیا ہے۔ شامی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قصبے کا کچھ دنوں […]

آذربائیجان : نگورنو کارا باخ میں جھڑپیں ، متعدد افراد مارے گئے

آذربائیجان : نگورنو کارا باخ میں جھڑپیں ، متعدد افراد مارے گئے

جھڑپوں میں ہمارے 18 فوجی مارے گئے ، آرمینیا ، آذربائیجان کی طرف سے بارہ فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ آذربائیجان (یس اُردو) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے نگورنو کارا باخ میں ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد مارے گئے ہیں ۔ آرمینیا کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں اس کےاٹھارہ فوجی ہلاک […]

تھائی لینڈ :ٹرین اور بس کے تصادم میں تین ہلاک ، تیس سے زائد زخمی

تھائی لینڈ :ٹرین اور بس کے تصادم میں تین ہلاک ، تیس سے زائد زخمی

حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈبل ڈیکر بس کے ڈرائیور نے ریلوے ٹریک عبور کرنے کی کوشش کی ، زخمیوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ناکن چائی سی (یس اُردو) تھائی لینڈ کے علاقے ناکن چائی سی میں ٹرین اور بس کے تصادم میں تین افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہو […]

جے بھارت ماتا کی نہ بولنے والوں کو بھارت میں رہنے کا حق نہیں :دیوندرا فاڈناوس

جے بھارت ماتا کی نہ بولنے والوں کو بھارت میں رہنے کا حق نہیں :دیوندرا فاڈناوس

بھارت ماتا کی جے نہ بولنے کا سماجی اور معاشی بائیکاٹ کیا جائے :وزیر اعلیٰ مہاراشٹرا کا ناشک میں جلسے سے خطاب ناشک (یس اُردو) بھارت میں انتہا پسندی کو فروغ دینے میں بی جے پی کے اعلیٰ عہدیداران بھی کسی سے کم نہیں ، بی جے پی کے رہنما اور مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ […]

برطانیہ میں جرائم کے خاتمے کیلئے بلیوں کا استعمال

برطانیہ میں جرائم کے خاتمے کیلئے بلیوں کا استعمال

برطانیہ کے مغربی علاقے ڈرہم کی پولیس کا کہنا ہے کہ ممکن ہے ان کا ادارہ ملک کا وہ سب سے پہلا ادارہ ہو جوجرائم کی روک تھام کیلئے بلیوں کا استعمال کرے گا۔ لندن (یس اُردو) برطانیہ کے مغربی علاقے ڈرہم کی پولیس کا کہنا ہے کہ ممکن ہے ان کا ادارہ ملک کا […]

داعش سربراہ کی سابقہ اہلیہ یورپ میں رہنے کی خواہشمند

داعش سربراہ کی سابقہ اہلیہ یورپ میں رہنے کی خواہشمند

ابوبکر البغدادی کی سابقہ اہلیہ نے کہا بیٹی کے ساتھ آزاد دنیا میں رہنا چاہتی ہوں۔ دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں اسلام نے خواتین کو سب سے زیادہ حقوق دیے۔ اسٹاک ہوم (یس اُردو) دہشتگرد گروپ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی سابقہ اہلیہ 28 سالہ دلیمی نے کہا ہے کہ میں عرب […]

بھارتی افسر محمد تنزیل کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی گئیں

بھارتی افسر محمد تنزیل کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی گئیں

سانحہ پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کرنے والے مسلمان افسر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا پٹھانکوٹ (یس اُردو) بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے مسلمان افسر محمد تنزیل کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمد تنزیل پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کرنے والی […]