counter easy hit

فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ نے اجے دیوگن کی فلم کو پیچھے چھوڑ دیا

Film, my heart is hard, left the film Ajay

Film, my heart is hard, left the film Ajay

ممبئی: معروف ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘  نے تمام تر مشکلات کے باوجود اجے دیوگن کی فلم ’’شیوے‘‘ کو باکس آفس پر مات دے دی۔

بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپورکی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں پاکستانی اداکار فواد خان کے باعث  انتہاپسندوں نے فلم کی نمائش روکنے اور سنیما مالکان کی جانب سے نمائش پر پابندی لگائی گئی تھی لیکن انتہا پسندوں اور فلم پروڈیوسر کے درمیان کامیاب  مذاکرات کے بعدبھی فلم کی نمائشروکنے کی کوشش کی گئی تاہم  سب کوششوں کے باوجود فلم نے باکس آفس پر کامیابی حاصلکرلی ہےبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘نے تمام تر مشکلاے کے باوجود  اجے دیوگن کی  فلم ’’شیوے‘‘کو باکس آفس پر مات دے دی ہے اور فلم نے ریلیز کے پہلے روز ہی بھارت میں 13 کروڑ30 لاکھ  کا بزنس کرلیا ہے جب کہ اجے دیوگن کی فلم ’’شیوے‘‘ نے 10 کروڑ24 لاکھ کی کمائی کی ہے  جسکے بعددونوں فلموں میں باکس آفس پر سخت مقابلے کا امکان بڑھ گیا ہے۔

واضح رہے کہ فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں رنبیر کپور، فواد خان، ایشوریا رائے بچن اور انوشکاشرما جب کہ فلم ’’شیوے ‘‘میں اجے دیوگن نےمرکزی کردار ادا کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website