counter easy hit

جرمنی :چاقو کے حملے میں چار افراد زخمی

Germany: Four people were injured in knife attack

Germany: Four people were injured in knife attack

واقعہ فرینکفرٹ میں پیش آیا ، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کرنے کے ساتھ تحقیقات کا آغاز کر دیا

فرینکفرٹ : جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں چاقو سے مسلح شخص کے حملے میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔ یہ واقعہ فرینکفرٹ کے ہاپٹ ویچ میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے چار لوگوں کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح شخص کی تلاش جاری ہے تاہم حملے کی محرکات کا پتہ نہیں چلا ۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website