counter easy hit

’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں شاہ رخ کے جلوہ گر ہونے پر آتش بازی

'' My heart is featured fireworks at the fall of Shah Rukh difficult.

” My heart is featured fireworks at the fall of Shah Rukh difficult.

ممبئی: شاہ رخ خان نے قریبی دوست کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل میں بھی ایک منفرد کردار ادا کیا ہے اور رپورٹس کے مطابق وہ اس فلم میں ایشوریا رائے کے سابق شوہر کے کردار میں نظر آئے۔

شاہ رخ خان کے اس سین کا ان کے مداحوں میں کافی چرچا تھا اور ہندوستان کے شہر مالیگاوں میں جب اس فلم کی نمائش کی گئی تو شاہ رخ خان کے اسکرین پر جلوہ گر ہوتے ہی سینما گھر میں آتش بازی شروع ہوگئی۔

انسٹاگرام پر’’ٹرول ایس آر کے ہیٹرز‘‘کے نام سے بنائے گئے ایک اکاونٹ نے یہ وڈیو شیئر کی اور ساتھ میں لکھا شاہ رخ خان کے اسکرین پر آتے ہی شائقین کا ناقابل یقین ردعمل اگر ابھی ایسا ہے تو فلم رئیس کے ریلیز ہونے پر کیا ہوگا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website