counter easy hit

کیلیفورنیا میں بریٹانیہ ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب

Britannia Awards colorful ceremony in California

Britannia Awards colorful ceremony in California

کیلیفورنیا میں بریٹانیہ ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب ہوئی۔ ہالی وڈ سینما میں شاندار کام پر ہدایتکار اینگ لی اور اداکار سیموئیل ایل جیکسن سمیت مختلف فنکاروں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

 کیلیفورنیا:  کیلیفورنیا کے شہر بیورلی ہلز میں بریٹانیہ ایوارڈز کا میلہ سجا تو ہالی وڈ حسیناؤں کی بہار آ گئی۔ بریٹانیہ ایوارڈز ہالی وڈ سینما میں بہترین خدمات دینے والے فنکاروں کو دیے گئے۔ اداکارہ جوڈی فوسٹر بہترین اداکارہ قرار پائیں، تو اداکار ایوان میک گریگور اور سیموئیل ایل جیکسن کو بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا۔ آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکار اینگ لی بھی بریٹانیہ ایوارڈ کے حقدار ٹھہرے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website