counter easy hit

ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ، امریکا تعلقات متاثر ہونگے

choose the trump Europe US relations will affect

choose the trump Europe US relations will affect

یورپی کمیشن کے صدر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ اورامریکاکے تعلقات متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔

لگسمبرگ میں خطاب کرتےہوئے جین کلاڈ ینکر کا کہنا تھا کہ ہمیں ٹرمپ کو یہ بتانا ہوگا کہ یورپ کیا ہے، کیسےکام کرتاہے، ان کی بنیاد اور ڈھانچےکے لحاظ سے بین الابراعظمی تعلقات متاثر ہوسکتےہیں۔

انہوں نے کہا کہ عام طورپر امریکی یورپ پر زیادہ توجہ نہیں دیتے،جہاں تک ڈونلڈ ٹرمپ کا تعلق ہے ان کے خیال میں بیلجیئم ہمارے براعظم پر موجودکوئی دیہات ہوگا، ہمیں ٹرمپ کےساتھ 2سال ضائع کرنے ہوں گےجب تک کہ وہ دنیا کا دورہ کرکے اسے جان نہ لیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website