counter easy hit

باریسل بلز نے کومیلا وکٹورینز کو چھ وکٹ سے ہرا دیا

Barysl Bulls beat Comilla Victoria by six wickets

Barysl Bulls beat Comilla Victoria by six wickets

بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں باریسل بلز نے کومیلا وکٹوریئنز کو چھ وکٹ سے ہرا دیا سہیل تنویر کی 30 رنز کی جارحانہ اننگز بھی ٹیم کے کام نہ آ سکی ۔

میر پور میں کھیلے گئے میچ میں کومیلا وکٹوریئنز ابتدا ہی سے مشکلات میں گھرے رہے ۔ مارلن سیموئلز نے48 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

سہیل تنویر نے بھی 19 گیندوں پر 30 رنز بناکر ٹیم کا اسکور آٹھ وکٹ پر 129 تک پہنچایا۔

جواب میں باریسل بلز کے بیٹسمینوں نے سمجھداری سے بیٹنگ کی ۔مشفق نے 33 اور پریرا نے 34 رنز بناکر ہدف چار وکٹ پر پورا کر دیا ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website