counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

بریڈ پٹ کے پاس انجلینا کی انتہائی اہم آڈیو ریکارڈنگ کا انکشاف

بریڈ پٹ کے پاس انجلینا کی انتہائی اہم آڈیو ریکارڈنگ کا انکشاف

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بریڈ پٹ پر اپنے 15 سالہ بیٹے میڈاکس پر مبینہ تشدد کے بعد طلاق کے لیے 20 ستمبر 2016 کو طلاق کے لیے درخواست دی تھی جب کہ انجلینا جولی نے بچوں کی کفالت کے لیے بھی عدالت میں درخواست دے رکھی ہے۔ انجلینا جولی کی خواہش ہے […]

فلم ’دنگل‘ میں بچوں نے مجھ سے 10 گنا بہتر اداکاری کی، عامر خان

فلم ’دنگل‘ میں بچوں نے مجھ سے 10 گنا بہتر اداکاری کی، عامر خان

ممبئی: بالی ووڈ کےمسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ فلم ’دنگل‘ میں شامل بچوں نے ان سے دس گنا بہتر اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ بھارتی اداکار عامر خان جو مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے جانے جاتے ہیں، اپنی نئی آنے والی فلم ’دنگل‘ کے حوالے سے ایک انٹریو میں کہنا تھا کہ فلم […]

ہاشم آملا سے نسلی منافرت کرنے پر آسٹریلوی شائق پر 3 برس کی پابندی

ہاشم آملا سے نسلی منافرت کرنے پر آسٹریلوی شائق پر 3 برس کی پابندی

ہوبارٹ: کرکٹ آسٹریلیا نے جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملا کے خلاف نسلی منافرت کا مظاہرہ کرنے والے تماشائی پر تین برس کیلیے پابندی عائد کردی۔ وہ اس عرصے کے دوران آسٹریلیا میں کسی بھی میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے جبکہ انھیں اپنی اس حرکت پر عدالتی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا، ہوبارٹ میں […]

پاکستان سے سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

پاکستان سے سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

سڈنی: سابق کپتان ای ین چیپل نے پاکستان کے خلاف  ہوم سیریزکیلیے آسٹریلوی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کردیا، وہ کہتے ہیں کہ اگر فوری طور پر صورتحال بہتر نہیں ہوئی تو سلیکٹرز کے پاس سخت فیصلوں کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا، اگلے چند ہفتے آسٹریلوی کرکٹ کیلیے کافی اہم ہیں، یہاں پرکھیل […]

ترک حکومت نے نیوی کے291 اہلکار معطل کر دیے، آپریشن میں100دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ

ترک حکومت نے نیوی کے291 اہلکار معطل کر دیے، آپریشن میں100دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد گولن تحریک سے وابستہ افراد اور اداروں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ہے، گزشتہ روز ترک حکومت نے نیوی سے تعلق رکھنے والے168 باقاعدہ اور123 بے قاعدہ افسران کو ان کے عہدوں سے معطل کر دیا ہے۔ ان افراد پر الزام لگایا گیا ہے کہ ان کا […]

ٹویٹر پرٹرمپ کے مداحوں کی تعداد 1 کروڑ 48 لاکھ تک پہنچ گئی

ٹویٹر پرٹرمپ کے مداحوں کی تعداد 1 کروڑ 48 لاکھ تک پہنچ گئی

  کراچی: نئے امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کیخلاف جہاں مختلف امریکی ریاستوں میں شدید احتجاج ہو رہا ہے وہاں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹرمپ کے فالورز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ٹرمپ نے ٹویٹر پر سابق صدر براک اوبامہ اور اپنی حریف ہلیری کلنٹن کے بھی ریکارڈ توڑدیے ہیں ٹرمپ […]

طالبان کے حملوں کا خوف، کابل میں امریکی سفارتخانہ عارضی طور پر بند

طالبان کے حملوں کا خوف، کابل میں امریکی سفارتخانہ عارضی طور پر بند

کابل / واشنگٹن: افغانستان کے دارالحکومت میں امریکی سفارتخانے کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ سفارتخانے کو بند کرنے کی بظاہر وجہ مزار شریف میں جرمن قونصل خانے اور بگرام ایئربیس پر حملہ خیال کیا گیا ہے۔ سفارتخانے کی بندش عارضی بتائی گئی ہے اوراس دوران مزید سخت احتیاطی […]

اسرائیل میں اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی کا قانون منظور

اسرائیل میں اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی کا قانون منظور

تل ابیب: اسرائیلی پارلیمنٹ کے ارکان نے مساجد میں اذان دینے کےلئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازعہ قانون منظور کرلیا ہے جس پر شدید اعتراض کیا جارہا ہے۔ اسرائیلی اخبار ’’ہاریتز‘‘ میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق، اسرائیل کے وزیراعظم بنجیمن نیتن یاہو سمیت دوسرے صہیونی ارکانِ پارلیمنٹ نے اس قانون کی […]

بی پی ایل، آج بھی 2میچز کھیلے جائیں گے

بی پی ایل، آج بھی 2میچز کھیلے جائیں گے

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں باریسل بلز کا مقابلہ چٹا گانگ وائی کنگز سے ہوگا۔ دوسرے میچ میں کومیلا وکٹوریز اور ڈھاکا ڈائنا ما ئیٹس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔ دن کے پہلے میچ میںباریسل بلز جس نے ایونٹ میں اب تک 3 میں سے […]

نارتھ امریکن باکس آفس پر ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کا راج برقرار

نارتھ امریکن باکس آفس پر ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کا راج برقرار

نارتھ امریکن باکس آفس پر سپر ہیرو کی کہانی “ڈاکٹر اسٹرینج” کا راج برقرار، فلم نے اس ہفتے مزید ساڑھے 4 ارب 51 کروڑ روپے کما کر پہلے نمبر پر رہی۔ ایوینجر ، ایکس مین اور ایسے ہی دیگر سپر ہیروز کی فلموں کے حوالے سے مشہور مارول اسٹوڈیوز کی ایک اور سپر ہیرو پر […]

لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ۔۔جیکی چن کے نام

لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ۔۔جیکی چن کے نام

منفرد انداز کے مالک اداکار اور مارشل آرٹ ایکسپرٹ جیکی چن کو لاتعداد فلموں میں غیر معمولی کارگردگی دکھانے کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں آسکر ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجایا گیا جہاں ہالی ووڈاداکار جیکی چن کو گزشتہ روز موشن پکچر […]

درگاہ شاہ نورانی پر حملہ کا ماسٹر مائنڈ؟

درگاہ شاہ نورانی پر حملہ کا ماسٹر مائنڈ؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع درگاہ حضرت سید سخی مخدوم شاہ بلاول نورانی کی درگاہ کے احاطے میں خود کش حملے کی ذمے داری داعش نامی تکفیری گروہ نے قبول کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو فون پر پیغام دیا گیا کہ یہ حملہ داعش نے کیا۔ صوبہ بلوچستان کے ضلع […]

روس میں بھی صدر کی تبدیلی کا بگل بج گیا، پیوٹن عہدہ صدارت چھوڑنے والے ہیں !تہلکہ خیز دعویٰ

روس میں بھی صدر کی تبدیلی کا بگل بج گیا، پیوٹن عہدہ صدارت چھوڑنے والے ہیں !تہلکہ خیز دعویٰ

ماسکو(یس ویب ڈیسک)روسی صدرولادی میر پیوٹن عہدہ چھوڑنے پر غورکررہے ہیں۔ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق روس کے ایک ممتاز سیاسی تجزیہ نگارنے دعویٰ کیا ہے کہ 64سالہ پیوٹن اپنی خراب صحت اور مغرب سے کشیدہ تعلقات پر آئندہ سال عہدہ صدارت چھوڑ سکتے ہیں۔ان کے جانشین کے طورپر سابق صدر اور موجودہ وزیراعظم […]

پاکستان سے جانے والی شربت گلہ کا بھارت میں مفت علاج، ملک ریاض نےاس موقع پر ایک نہیں دس شربت گلہ بھی ہوں تو سب کے علاج کی ذمہ داری قبول کرلی

پاکستان سے جانے والی شربت گلہ کا بھارت میں مفت علاج، ملک ریاض نےاس موقع پر ایک نہیں دس شربت گلہ بھی ہوں تو سب کے علاج کی ذمہ داری قبول کرلی

بھارت میں تعینات افغان سفیر شاہدہ ابدالی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ ’شربت گلہ جلد مفت علاج کے لیے بھارت جائیں گی‘۔ اسکے جواب میں بحریہ ٹائون کے چیف ایگزیکٹو ملک ریاض نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ  وہ ایک نہیں دس شربت گلہ بھی ہوں […]

نیوزی لینڈ میں زلزلہ،پاکستانی کرکٹرز ہوٹل سے باہر آگئے

نیوزی لینڈ میں زلزلہ،پاکستانی کرکٹرز ہوٹل سے باہر آگئے

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر اسکیل پرزلزلے شدت7اعشاریہ4 رکارڈ کی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز کرائسٹ چرچ کے قریب تھا جبکہ اس کی گہرائی گیارہ کلومیٹر تھی۔ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم بھی نیو زی لینڈ میں ہےزلزلے کے بعد ٹیم کے کھلاڑی ہوٹل سے باہر […]

کرکٹ بورڈ کے صدر پر تنقید، براوو ٹیم سے باہر

کرکٹ بورڈ کے صدر پر تنقید، براوو ٹیم سے باہر

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام کو سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر تنقید کا نشانہ بنانے والے تجربہ کار بلے باز ڈیرن براوو کو سہہ فریقی سیریز کے لیے ٹیم سے باہر کردیا گیا۔ 27 سالہ براوو کو زمبابوے میں میزبان اور سری لنکا کے ساتھ شروع ہونے والی سہ فریقی سیریز سے واپس […]

پاکستان سے جانے والی شربت گلہ کا بھارت میں مفت علاج

پاکستان سے جانے والی شربت گلہ کا بھارت میں مفت علاج

جعلی شناختی کارڈ کیس میں گرفتاری کے بعد رہا ہوکر افغانستان واپس جانے والی افغان خاتون شربت گلہ کا بھارت میں مفت علاج ہوگا۔ بھارت میں تعینات افغان سفیر شاہدہ ابدالی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ ’شربت گلہ جلد مفت علاج کے لیے بھارت جائیں گی‘۔شربت گلہ کے وکیل کا کہنا ہے کہ […]

بھارت ، جہاں ہر روز 46 کسان خودکشی کرتے ہیں

بھارت ، جہاں ہر روز 46 کسان خودکشی کرتے ہیں

بھارتی ریاست مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والا 42 سالہ کسان دتاترے گھدواج چیخا کہ آسمان نے اسے دھوکہ دیدیا اور پھر اگلے ہی روز اس نے اپنے انگور کے باغ میں زہریلی دوائی  پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اس نے  بنک سے ساڑھے 27لاکھ روپوں کا قرضہ لے رکھاتھا، قرض لیتے ہوئے وہ […]

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا

ممبئی: مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا، جس میں وہ ایک سخت گیر والد کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ فلم ’’دنگل‘‘ میں عامر خان، مہاویر سنگھ پھوگٹ نامی پہلوان کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، جو اپنی بیٹیوں کو پہلوانی میں گولڈ میڈل کے حصول کے لیے […]

ایشوریا اور ابھیشک میں طلاق کی افواہیں

ایشوریا اور ابھیشک میں طلاق کی افواہیں

بھارت: ایک بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کے درمیان کسی بھی وقت طلاق ہوسکتی ہے کیونکہ نئی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں ایشوریا کے بولڈ سین کی وجہ سے پوری فیملی بہت ڈسٹرب ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق جیابچن نے اپنے بیٹے کو قائل کرلیا ہے کہ […]

بھارتی اداکارہ ریکھا موہن پراسرار طور پر ہلاک

بھارتی اداکارہ ریکھا موہن پراسرار طور پر ہلاک

ممبئی: بھارتی ملایم فلموں کی اداکارہ ریکھا موہن ریاست کیرالا میں واقع اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملایم فلموں کی اداکارہ ریکھا موہن ریاست کیرالا کے شہر شوبھا کے علاقے تھری سور میں واقع اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریکھا […]

امریکا، ٹرمپ کے خلاف مظاہرے جاری، 200 گرفتار

امریکا، ٹرمپ کے خلاف مظاہرے جاری، 200 گرفتار

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف مظاہروں کاسلسلہ تیسرے روزبھی جاری ہے، امریکاکے کئی شہروں میں مظاہرین نے سڑکیں بلاک کردیں اور توڑپھوڑ کی، ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شدیدنعرے بازی کی گئی، اٹلانٹا میں ہزاروں افراد نے سڑکوںپر مارچ کیا، پولیس نے 200 مظاہرین کو گرفتارکرلیا۔ فلوریڈا میں مظاہرین نے سڑکوں کو بلاک کردیا، مظاہرین […]