counter easy hit

بی پی ایل، آج بھی 2میچز کھیلے جائیں گے

IN BPL, play 2 matches today

IN BPL, play 2 matches today

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں باریسل بلز کا مقابلہ چٹا گانگ وائی کنگز سے ہوگا۔ دوسرے میچ میں کومیلا وکٹوریز اور ڈھاکا ڈائنا ما ئیٹس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔

دن کے پہلے میچ میںباریسل بلز جس نے ایونٹ میں اب تک 3 میں سے 2میچز جیت کر 4 پوائنٹس حاصل کئے ہیں۔ ا س کا مقابلہ ایک میچ جیتی ہوئی چٹاگانگ وائی کنگز سے ہوگا۔

دوسرے میچ میں کمار سنگا کارا ڈیوائن براوو اور شکیب الحسن پر مشتمل ڈھاکاڈائنا مائیٹس کے مدمقابل کومیلا وکٹوریا ٹیم ہوگئی جس میں عماد وسیم ،خالد لطیف اور سہیل تنویر شامل ہیں۔

ڈھاکا ڈائنا مائیٹس پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود ہےجبکہ کومیلا کی ٹیم کومیلا وکٹوریز ایونٹ میں پہلی کامیابی کی منتظر ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website