counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ٹرمپ کی پالیسیوں سے ہماری معیشت کو نقصان پہنچا تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا، سعودی عرب

ٹرمپ کی پالیسیوں سے ہماری معیشت کو نقصان پہنچا تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ کی پالیسیوں سے سعودی معیشت کو نقصان پہنچا تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے توانائی خالد الفالح کا کہنا ہے کہ امریکا آزاد مارکیٹس کا سب سے بڑا حامی ہے اور تیل کی خریداری […]

‘امپائروں کو کرکٹرز کی جانب سے گالم گلوچ اور غلط رویے کا سامنا‘

‘امپائروں کو کرکٹرز کی جانب سے گالم گلوچ اور غلط رویے کا سامنا‘

کرکٹ جنٹل مین کا کھیل کہلاتا ہے اور اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ امپائر کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔ اس چیز کا اطلاق صرف بین الاقوامی کرکٹ پر نہیں بلکہ گلی محلے میں کھیلی جانے والی کرکٹ میں بھی ہوتا ہے۔ لیکن اب برطانیہ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق سامنے […]

’میرے پاس تمھاری تصاویر ہیں، افیئر کرو گی یا نہیں‘

’میرے پاس تمھاری تصاویر ہیں، افیئر کرو گی یا نہیں‘

ہر دن لاکھوں تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں لیکن دنیا کے کچھ حصوں میں کچھ معصوم سی تصاویر بھی پریشانی کا سبب بن جاتی ہیں۔ یہ کہانی 19 سال کی ایک افغان لڑکی خاطرہ فیضی کی ہے جو بتاتی ہیں کہ پختون روایات کو چھوڑ کر جب انہوں نے صحافت کا پیشہ […]

برما کے مسلمانوں کی حالتِ زار پر آنگ سان سوچي کی خاموشی

برما کے مسلمانوں کی حالتِ زار پر آنگ سان سوچي کی خاموشی

برما يا ميانمار ميں فوج کے ہاتھوں مسلمان شہريوں کے ساتھ زيادتيوں کي بڑھتي ہوئي اطلاعات کے تناظر ميں ملک کي رہنما آنگ سان سوچي پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ حکام کا الزام ہے کہ اقليتي مسلم روہنگيا برادري کے مشتبہ شدت پسندوں نے چند ہفتے پہلے بنگلہ ديش کے ساتھ سرحدي علاقے ميں […]

صرف خواتین کے موبائل فون مرمت کرنے کی دکان

صرف خواتین کے موبائل فون مرمت کرنے کی دکان

سعودی عرب میں خواتین میں موبائیل فون کا استعمال تو عام ہوتا جا رہا ہے لیکن اِس کے ساتھ خواتین کی پرائیویسی کے مسائل بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ لیکن اب ریاض شہر میں ایک خاتون نے صرف خواتین کے لیے موبائیل فون مرمت کرنے کی دکان کھولی ہے۔ ایشیا اور افریقہ میں خواتین کو […]

شام کے شہر حلب میں باغیوں کے خلاف فضائی کارروائی کا دوبارہ آغاز

شام کے شہر حلب میں باغیوں کے خلاف فضائی کارروائی کا دوبارہ آغاز

شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی حکومت کے طیاروں نے تین ہفتوں میں پہلی بار حلب میں باغیوں کے زیرِ قبضہ مشرقی علاقوں میں بمباری کی ہے۔ برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم سیرئین آبزرویٹری کے مطابق اس بمباری میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واضح […]

نائجیریا میں 75 ہزار بچوں کے ’بھوک سے مرنے کا خطرہ‘

نائجیریا میں 75 ہزار بچوں کے ’بھوک سے مرنے کا خطرہ‘

اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ نائجیریا کے شمال مشرقی علاقوں میں ‘آنے والے چند مہینوں’ کے دوران 75 ہزار بچوں کے بھوک سے مرنے کا خطرہ ہے۔ عالمی ادارے کے ہیومینیٹرین کوآرڈینٹیر پیٹر لنڈبرگ کا کہنا ہے شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے سابق مضبوط گڑھ میں 14 لاکھ افراد کو انسانی امداد کی […]

شام کے صدر بشار الاسد کو امید کہ ٹرمپ اتحادی بن سکتے ہیں

شام کے صدر بشار الاسد کو امید کہ ٹرمپ اتحادی بن سکتے ہیں

شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ امریکہ کے نو منتحب صدر ڈونلڈ ٹرمپ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اتحادی ہوں گے تاہم انھوں نے ٹرمپ کے بارے میں کوئی رائے دینے میں ‘احتیاط’ سے کام لیا۔ بشار الاسد کا مزید کہنا تھا کہ اگر ٹرمپ نے دہشت […]

بھارتی حکومت نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکرنائیک کی تنظیم پر پابندی لگا دی

بھارتی حکومت نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکرنائیک کی تنظیم پر پابندی لگا دی

نئی دلی: بھارتی حکومت نے ایک مرتبہ پھر تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامک اسکالر اور مبلغ ذاکر نائیک کی تنظیم “اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن” پر 5 سال کی پابندی لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی کمیٹی برائے سیکیورٹی نے ذاکر نائیک کی متنازع تقاریر کے بعد ان کی غیرسرکاری تنظیم “اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن” […]

بھارتی عدالت میں برقع پر پابندی کی درخواست مسترد

بھارتی عدالت میں برقع پر پابندی کی درخواست مسترد

بھارت میں عدالت نے عوامی مقامات پر برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی کی درخواست مسترد کردی۔ دہلی ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوامی مفاد کے خلاف ہے، عدالت میں دی گئی درخواست میں موقف پیش کیا گیا تھا کہ سیکیورٹی مسائل اور خدشات کی وجہ سے عوامی مقامات پر برقعہ، […]

بھارت : 3ماہ میں تین کروڑ اسمارٹ فون منگوالیے

بھارت : 3ماہ میں تین کروڑ اسمارٹ فون منگوالیے

موبائل فون دنیابھر میں کتنی تیزی سے پھیل رہا ہے اس کا ایک اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہےکہ بھارت نے صرف تین ماہ کے دوران تین کروڑ سے زیادہ اسمارٹ فون منگوالیے۔2016 کی تیسری سہ ماہی میں بھارت میں آنے والے اسمارٹ فونز کی تعداد تین کروڑ سے بڑھ گئی، منگوائے جانے […]

پاک ترک اسکولز اساتذہ کی ملک بدری کا حکم

پاک ترک اسکولز اساتذہ کی ملک بدری کا حکم

وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق حکومت نے پاک ترک اسکولز کے اساتذہ کی ملک بدری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تمام ترک باشندوں کو 20 نومبر تک پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں امیگریشن حکام کو بھی ترک باشندوں کی ملک بدری کا حکم موصول ہو گیا ہے۔ […]

2017میں سیاحوں کیلئے سفری میپ جاری

2017میں سیاحوں کیلئے سفری میپ جاری

دو ہزار سترہ میں سیاحوں کے لیے سفری میپ جاری کردیا گیا جس کے مطابق یمن ، افغانستان ، اور شام کا سفر خطرے سے خالی نہیں ہے۔ دنیا کی سیر کرنے نکلے ہیں؟؟ تو ذرا دو ہزار سترہ کا ٹریول رسک میپ دیکھ کر جائیے گا ، ایسا نہ ہو کہ ہائی سیکورٹی رسک […]

ٹرمپ صدارت سنبھالنے کے بعد اہم قوانین منسوخ کرسکتے ہیں

ٹرمپ صدارت سنبھالنے کے بعد اہم قوانین منسوخ کرسکتے ہیں

سیاسی تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ منصب صدارت سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کئی اہم قوانین کو منسوخ کرسکتے ہیں ۔ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ سال 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے پر دنیا بھر میں حیرت اور تشویش […]

دیو ہیکل پتنگیں اڑانے کا سالانہ میلہ

دیو ہیکل پتنگیں اڑانے کا سالانہ میلہ

گوئٹے مالا کی میونسپلٹی میں گذشتہ دنوں دیو ہیکل پتنگیں اڑانے کے سالانہ میلے کا انعقاد کیاگیا۔ آل سینٹس ڈے تہوار کے موقع پر ایک دن ڈے آف دی ڈیڈمنایا جاتا ہے اور کئی لوگوں پر مشتمل مختلف ٹیمیں دیو ہیکل پتنگیں فضا میں بلند کرتی ہیں۔ 3ہزار سال پرانے اس روایتی میلے میں لوگ […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ کل کرائسٹ چرچ میں ہوگا

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ کل کرائسٹ چرچ میں ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ جمعرات سے کرائسٹ چرچ میں ہی ہو گا ، قومی ٹیم نے گزشتہ روز وہاں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ کرائسٹ چرچ کے خوشگوار موسم میں ٹیم پاکستان نے تین گھنٹے کا ٹریننگ سیشن کیا ۔کھلاڑیوں نے بولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ پر خوب توجہ دی ۔ […]

آج ’’برداشت اور رواداری‘‘ کا عالمی دن

آج ’’برداشت اور رواداری‘‘ کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’برداشت اور رواداری‘‘ کا عالمی دن منایا جارہاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصدمعاشرے میں برداشت ،صبرو تحمل کی اہمیت اورعدم برداشت کے منفی اثرات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس موقع پر انسانی حقوق کی تنظیمیں خصوصاً اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور منافرت کی روک تھام اور […]

چیک ری پبلک: 2 نوجوان ریلوے ٹریک پر لیٹ گئے

چیک ری پبلک: 2 نوجوان ریلوے ٹریک پر لیٹ گئے

دنیا بھر میں کئی منچلے نوجوان سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنے کے لئے نت نئے اور انوکھے انداز اپناتے نظر آتے ہیں، تاہم چیک ری پبلک میں دو سر پھرے نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر مقبول ہونے کے لئے ایسا ا نوکھا اور خطرناک اسٹنٹ پرفارم کیا کہ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ […]

فلم ’پیٹریاٹس ڈے‘کا نیا ٹریلر جاری

فلم ’پیٹریاٹس ڈے‘کا نیا ٹریلر جاری

امریکی شہر بوسٹن میں2013ءمیں ہونے والی میراتھن پر ہونے والے حملے کی داستان پر مبنی ہالی ووڈ تھرلرفلم پیٹریاٹس ڈےکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ پیٹر برگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بوسٹن میراتھن کے دوران ہونے والے بم حملے کے بعد پولیس کمشنر کے اقدامات اور حملہ آوروں کو […]

موصل کا ایک تہائی حصہ داعش کے قبضے سے آزاد

موصل کا ایک تہائی حصہ داعش کے قبضے سے آزاد

عراقی وزارت داخلہ نے موصل کا ایک تہائی حصہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔ عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان سعد مان نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ موصل کے مشرقی حصے کا نصف سے زائد رقبہ آزاد کرایا جا چکا ہے ۔ عراق میں داعش کے مضبوط […]

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے بچوں کی جانب سے جمع کرایا گیا قطری شہزادے کا خط منظر عام پر آگیا

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے بچوں کی جانب سے جمع کرایا گیا قطری شہزادے کا خط منظر عام پر آگیا

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران وز یراعظم نواز شریف کے بچوں کے وکیل اکرم شیخ نے جوابی دستا ویزات کے ساتھ قطر کے شہزادے حمد بن جا سم جس کی پیدائش 1984 کوہئی اس کے خط کی کاپی بھی جمع کرادی جس میں انہوں نے کہاکہ میرے […]

امریکا میں ڈے لائٹ سیونگ ٹائم نے نوزائیدہ بڑے بھائی کو چھوٹا بنادیا

امریکا میں ڈے لائٹ سیونگ ٹائم نے نوزائیدہ بڑے بھائی کو چھوٹا بنادیا

میساچیوسٹس: امریکا میں پیدا ہونے والے 2 جڑواں بچوں کی پیدائش کے وقت ایک دلچسپ واقعہ رونما ہوگیا جس میں ڈے لائٹ سیونگ نظام کے تحت پہلے دنیا میں آنے والا بچہ بڑا بھائی ہونے کے باوجود چھوٹا بھائی بن گیا۔ یہ دلچسپ واقعہ گزشتہ ہفتے اور اتوار (5 اور 6 نومبر 2016) کی درمیانی رات […]