counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

تمباکو نوشی چھوڑنے والا خان ہی کامیاب رہے گا،اکشے

تمباکو نوشی چھوڑنے والا خان ہی کامیاب رہے گا،اکشے

ممبئی: بالی ووڈ  کے تین خانز عامر، شاہ رخ اور سلمان خان میں طویل عرصے سے نمبر ون کی دوڑ جاری ہے تاہم اکشے واحد اداکار ہیں جو ان کے سامنے کھڑے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے ہمراہ کافی ود کرن شو میں شرکت کی اس موقع پر […]

’ڈیئر زندگی‘ سے علی ظفر کو الگ نہیں کیا گیا، عالیہ بھٹ

’ڈیئر زندگی‘ سے علی ظفر کو الگ نہیں کیا گیا، عالیہ بھٹ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اور ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی عالیہ بھٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوری شندے کی فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘ سے پاکستانی اداکار علی ظفر کو علیحدہ نہیں کیا گیا ہے۔ یہ فلم 25 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کے نمایاں ستاروں میں شاہ رُخ خان […]

بپاشا باسو فٹنس ڈی وی ڈیز کے بعد اب بلاگ بھی لکھیں گی

بپاشا باسو فٹنس ڈی وی ڈیز کے بعد اب بلاگ بھی لکھیں گی

ممبئی: بھارتی اداکارہ بپاشا باسو جو اپنی فٹنس ڈی وی ڈیز کی وجہ سے پہلے ہی خصوصی شہرت رکھتی ہیں، اب ایک ویب سائٹ کےلئے فٹنس بلاگ بھی لکھا کریں گی۔ اس بات کا انکشاف بپاشا کے ایک قریبی دوست نے نام نہ بتانے کی شرط پر کیا ہے۔ ’’بپاشا کی فٹنس اور فیگر، دونوں ہی مثالی […]

فکسر الویرو کی جگہ اپنی تصویر شائع ہونے پر کیون پیٹرسن ناخوش

فکسر الویرو کی جگہ اپنی تصویر شائع ہونے پر کیون پیٹرسن ناخوش

ہوبارٹ: بنگلہ دیش کے ایک انگلش اخبار نے فکسنگ میں ملوث جنوبی افریقی کرکٹر الویرو پیٹرسن کی خبر کے ساتھ سابق بیٹسمین کیون پیٹرسن کی تصویر شائع کر دی۔ نام کی مماثلت کی وجہ سے مذکورہ اخبار کو غلط تصویر چھاپنے پر نہ صرف شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا بلکہ اس کا خود کیون پیٹرسننے بھی سخت […]

پہلے ٹیسٹ پر چھائے خوف کے سائے چھٹنے لگے

پہلے ٹیسٹ پر چھائے خوف کے سائے چھٹنے لگے

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ پر چھائے خوف کے سائے چھٹنے لگے، خوفناک زلزلے کے باوجود کرائسٹ چرچ ٹیسٹ شیڈول کے تحت جمعرات سے ہی شروع ہوگا، دونوں ٹیموں نے میزبان شہر میں ڈیرے ڈال دیے، منگل سے ٹریننگ کا آغاز ہوگا، آفٹر شاکس کی پیشگوئی بھی موجود ہے۔ نیوزی لینڈ […]

ٹیسٹ رینکنگ، مصباح ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر

ٹیسٹ رینکنگ، مصباح ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر

دبئی: عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح الحق ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر ہوگئے،یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، اظہر علی تنزلی کے ساتھ 13ویں نمبر پر پہنچے، بولرز میں یاسر شاہ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی […]

ہوبارٹ ٹیسٹ؛جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکرسیریزاپنے نام کرلی

ہوبارٹ ٹیسٹ؛جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکرسیریزاپنے نام کرلی

سڈنی: ہوبارٹ ٹیسٹ میں مہمان جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو  ایک اننگز اور 80 رنز سے مات دے کر سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پوری ٹیم 161 رنز پر ڈھیر […]

افغانستان میں ڈرون حملہ ، داعش کے 12 شدت پسند ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملہ ، داعش کے 12 شدت پسند ہلاک

کابل: افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں داعش کے 12سے زائد عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز امریکی جاسوس طیارے نے افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع آچین میں داعش کے ایکٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے 12سے زائد عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق اس […]

امریکی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر کے طور پر تسلیم کریں، براک اوباما

امریکی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر کے طور پر تسلیم کریں، براک اوباما

واشنگٹن: امریکی صدر باراک  اوباما  نے امریکی عوام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کو صدر کے طور پر تسلیم کریں اور مستقبل میں ٹرمپ کے فیصلوں کو پرکھیں ۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کے دوران اوباما نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخاب میں الیکٹورل ووٹ ملے جس کی بنا پر انہیں […]

طواف کے آغاز کی نشان دہی کے لیے غلاف کعبہ میں 5 قندیلوں کا اضافہ

طواف کے آغاز کی نشان دہی کے لیے غلاف کعبہ میں 5 قندیلوں کا اضافہ

جدہ: غلافِ کعبہ پر سونے کی کڑھائی سے تیار کردہ پانچ قندیلوں کا اضافہ کردیا گیا ہے جن میں سے ہر ایک پر ’’اللہ اکبر‘‘ تحریر ہے اور ان کا مقصد بیت اللہ کے اُس کونے کی نشاندہی کرنا ہے جہاں حجرِ اسود نصب ہے۔ اس بات کا باقاعدہ اعلان امورِ حرمین شریفین کے عمومی نگراں ادارے […]

علی ظفر ‘ڈیئر زندگی’ کا تاحال حصہ، عالیہ بھٹ

علی ظفر ‘ڈیئر زندگی’ کا تاحال حصہ، عالیہ بھٹ

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث اُن بولی وڈ فلموں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جن میں پاکستانی اداکاروں نے کام کیا ہے اور اس کی حالیہ مثال علی ظفر کی فلم ‘ڈیئر زندگی’ ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند جماعتوں کی دھمکیوں کے باعث فلم ‘ڈیئر زندگی’ میں علی […]

ٹرمپ جلد ہی بھیانک حقیقت کا سامنا کرنیوالے ہیں، اوباما

ٹرمپ جلد ہی بھیانک حقیقت کا سامنا کرنیوالے ہیں، اوباما

پیرس: امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ بہت ہی جلد نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھیانک حقیقت کا سامنا کرنے والے ہیں، ٹرمپ کے ان تمام وعدوں کو حقیقت میں بدلنے کا وقت آگیا ہے جو انہوں نے اپنی صدارتی مہم کے دوران امریکی عوام سے کیے تھے۔ صدر براک اوباما ان […]

7ہزار انڈوں،197کلو سبزی سے سلاد تیار

7ہزار انڈوں،197کلو سبزی سے سلاد تیار

بھارت میں سیکڑوں فٹ لمبی سلاد تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے۔ بھارتی شہرکوچی میں کسان ایسوسی ایشن اور سیکڑوں طالب علموں نے7ہزار انڈوں اورمختلف اقسام کی 197کلو سبزیوں کی مدد سے دنیا کی سب سے لمبی سلاد بناڈالی۔ شملہ مرچ،پیاز، گاجر، ٹماٹر،بندگوبی،چکندر ، کھیرے سے 814اعشاریہ58فٹ لمبی سلاد تیار کر کے […]

ہالی ووڈ فلم ”گھوسٹ ان دی شیل ” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ”گھوسٹ ان دی شیل ” کا نیا ٹریلر جاری

روپرٹ سینڈرز کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں سکارلیٹ جانسن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے نیویارک: ہالی ووڈ اداکارہ سکارلیٹ جانسن کی نئی فلم   گھوسٹ اِن دی شیل   کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ روپرٹ سینڈرز کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم جاپانی ویڈیو گیم سے متاثر ہو کر بنائی […]

آسٹریلیا کو اننگز کی شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش

آسٹریلیا کو اننگز کی شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش

ہوبارٹ: جنوبی افریقہ نے کوئنٹن ڈی کوک اور ٹیمبا باووما کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پر بھی گرفت مضبوط کر لی ہے اور آسٹریلیا کو اننگز کی شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن بارش کی […]

داعش کا مغربی نوجوانوں کو ٹرمپ کے خلاف استعمال کرنے کا منصوبہ

داعش کا مغربی نوجوانوں کو ٹرمپ کے خلاف استعمال کرنے کا منصوبہ

کابل: شدت پسند تنظیم داعش نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف زہر افشانیوں کے باعث مغربی نوجوانوں کو ٹرمپ کے خلاف میدان جنگ میں اتارنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ داعش ڈونلڈ ٹرمپ کی حیران کن جیت کو ہی پروپیگنڈا کے طور پر استعمال کرکے مغربی نوجوانوں کو […]

اسرائیلی وزیراعظم اذان محدود کرنے کے بل کے حامی

اسرائیلی وزیراعظم اذان محدود کرنے کے بل کے حامی

یروشلم: اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ مساجد میں اذان کی تعداد میں کمی کے بل کی حمایت کریں گے۔ تاہم حکومتی نگراں اداروں کی جانب سے اسے مذہبی آزادی کے لیے خطرہ تصور کیا جارہا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک وزارتی کمیٹی کی جانب […]

چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک

چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک

بیجنگ: چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک جبکہ ان کا ساتھی مرد پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی نے چین کے مقامی اخبار کے حوالے سے بتایا کہ چینی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ جے 10 فائٹر شمالی صوبے ہیبی  میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے […]

کشمیر میں 4 ماہ سے اسکول بند ہونے کے باوجود امتحانات

کشمیر میں 4 ماہ سے اسکول بند ہونے کے باوجود امتحانات

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسندوں اور بھارتی افواج کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب 4 ماہ سے طلبہ اسکول نہیں جا سکے لیکن اس کے باوجود حکومت نے وہاں امتحانات کا اعلان کردیا ہے۔ ایک عرصے سے جاری کشیدگی کے سبب بچے کم و بیش چار ماہ سے اسکول نہیں جا سکے […]

میانمارفوج کی وحشیانہ کارروائی میں 30 روہنگیا مسلمان جاں بحق

میانمارفوج کی وحشیانہ کارروائی میں 30 روہنگیا مسلمان جاں بحق

نیپی دیا: میانمار کی فوج نے ریاست ریکھائن میں 30 روہنگیا مسلمانوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست ریکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کے دیہاتوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جب کہ انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا […]

موسم سرما کی روایتی بیماریوں سے بچنے کے لئے کیا کھائیں؟

موسم سرما کی روایتی بیماریوں سے بچنے کے لئے کیا کھائیں؟

کراچی: سردیوں کے موسم میں نزلہ، زکام اور کھانسی جیسی بیماریوں سے لوگوں کی بڑی تعداد متاثر ہوتی ہے لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں جنہیں روزمرہ غذا میں شامل کرکے سردیوں میں ان بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ مرغی کا شوربہ یا چکن سوپ ویسے تو ہر موسم میں بہتر غذا ہے لیکن خاص سردیوں […]

دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنانے والا جاپانی مصور

دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنانے والا جاپانی مصور

ٹوکیو: دنیا میں بعض لوگ کچھ حیرت انگیز خدا داد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں جن میں سے ایک جاپان کا ایسا مصور بھی ہے جو دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنا سکتا ہے جسے دیکھ کر لوگ خود حیرت کی تصویر بن جاتے ہیں۔ ایسے لوگ ایمبی ڈیکسٹرس کہلاتے ہیں جو بہ یک وقت […]