counter easy hit

نیوزی لینڈ میں زلزلہ،پاکستانی کرکٹرز ہوٹل سے باہر آگئے

Pakistan cricket teams evacuated from hotel following powerful NZ earthquake

Pakistan cricket teams evacuated from hotel following powerful NZ earthquake

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر اسکیل پرزلزلے شدت7اعشاریہ4 رکارڈ کی گئی۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز کرائسٹ چرچ کے قریب تھا جبکہ اس کی گہرائی گیارہ کلومیٹر تھی۔
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم بھی نیو زی لینڈ میں ہےزلزلے کے بعد ٹیم کے کھلاڑی ہوٹل سے باہر آگئے،کرائسٹ چرچ میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم بھی موجود ہےزلزلے کے بعد ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی بھی ہوٹل سے باہر آگئیں۔

واضح رہے کہ 2011 میں نیوزی لینڈ میں آنیوالے زلزلے میں 185 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

ویڈیو دیکھنے کیلے ابھی کلک کریں
https://www.facebook.com/YesURDU/videos/1526432324038896/

شاپنگ سینٹر اور لائبریری میں لوگوں کی کثیر تعداد ۔ زلزلہ آتے ہی
https://www.facebook.com/YesURDU/videos/1526432324038896/

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website