counter easy hit

لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ۔۔جیکی چن کے نام

 Jackie Chan in the Lifetime Achievement Oscar Award

Jackie Chan in the Lifetime Achievement Oscar Award

منفرد انداز کے مالک اداکار اور مارشل آرٹ ایکسپرٹ جیکی چن کو لاتعداد فلموں میں غیر معمولی کارگردگی دکھانے کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے۔

امریکی شہر لاس اینجلس میں آسکر ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجایا گیا جہاں ہالی ووڈاداکار جیکی چن کو گزشتہ روز موشن پکچر آرٹ اینڈ سائنس کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

چالیس برس کے فلمی کیرئیر میںکئ سو فلموں میں کام کرنے والے جیکی چن نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ آسکر ایوارڈ حاصل کرنا ان کا خواب تھا۔

واضح رہے کہ انہوں نے 200 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس پر انہیں سینکڑوں ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

جیکی چن نے 8 سال کی عمر میں اداکاری کے میدان میں قدم رکھا تھا اور وہ اب تک 30 سے زائد فلموں کو تحریر اور ڈائریکٹ بھی کرچکے ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website