counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امریکا میں مزید مساجد کو دھمکی آمیز خطوط موصول

امریکا میں مزید مساجد کو دھمکی آمیز خطوط موصول

کیلیفورنیا: امریکا کی مختلف ریاستوں میں موجود مزید مساجد کو کیلیفورنیا سے دھمکی اور نفرت آمیز خطوط موصول ہوئے جن میں مسلمانوں کو امریکا چھوڑنے یا پھر نسل کشی برداشت کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ کیلی فورنیا، اوہائیو، مشی گن، روڈ آئی لینڈ ، انڈیانا، جارجیا اور کولاراڈو کی مساجد کو موصول ہونے والے نفرت […]

بھارت کا مذاکرات سے پھر انکار، پاکستان و بنگلہ دیش کی سرحدوں پر اسمارٹ باڑ لگانے کا اعلان

بھارت کا مذاکرات سے پھر انکار، پاکستان و بنگلہ دیش کی سرحدوں پر اسمارٹ باڑ لگانے کا اعلان

نئی دہلی / لاہور: بھارت نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر پاکستان کیساتھ دوطرفہ مذاکرات کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو دوبارہ معمول پر لانے کیلیے جاری دہشت گردی کو برداشت نہیں کریں گے۔ جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے صحافیوں […]

روس کسی سے لڑائی نہیں چاہتا، ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، پوتن

روس کسی سے لڑائی نہیں چاہتا، ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، پوتن

ماسکو / روم / انقرہ: روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کریملن میں ملکی پارلیمان اسٹیٹ آف دی یونین سے سالانہ خطاب میں کہا ہے کہ روس کسی کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، روس اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا، وہ کسی جغرافیائی سیاسی محاذ آرائی کا حصہ بننے کا ارادہ نہیں رکھتا تاہم روس […]

امریکا میں حیرت انگیزواقعہ؛ نانی نے نواسے کوجنم دے دیا

امریکا میں حیرت انگیزواقعہ؛ نانی نے نواسے کوجنم دے دیا

کیلیفورنیا: امریاہ میں عمررسیدہ خاتون نے ’’غیرجنسی عمل‘‘ کے ذریعے اپنے نواسے کو جنم دیا کیونکہ ان کی بیٹی طبی نقائص کی بنا پر بچے کو جنم دینے سے قاصر تھی۔ نواسے کو جنم دینے والی خاتون کی بیٹی 14 برس میں بعض طبی امراض کا شکار تھی جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں کبھی ماں نہ […]

چین میں بس حادثے میں 18 افراد ہلاک

چین میں بس حادثے میں 18 افراد ہلاک

بیجنگ:چین میں بس حادثے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وسطیٰ صوبے ہوبے میں تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر جھیل میں جا گری جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے لاشوں کو نکال کر اسپتال […]

پیچیدہ تعلقات کے باعث براک اوباما پاکستان کا دورہ نہیں کر سکے، وائٹ ہاؤس

پیچیدہ تعلقات کے باعث براک اوباما پاکستان کا دورہ نہیں کر سکے، وائٹ ہاؤس

  واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اورامریکا کےدرمیان تعلقات خاصے پیچیدہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکی صدر براک اوباما خواہش کے باوجود پاکستان کادورہ نہیں کرسکے۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان وائٹ ہاؤس جوش ارنسٹ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کے حوالے سے پاکستان اورامریکا […]

’گیتا کی موت پر ناراضگی، اس کی عزت کے سوال کے نیچے دبی ہے‘

’گیتا کی موت پر ناراضگی، اس کی عزت کے سوال کے نیچے دبی ہے‘

انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے ایک گاؤں میں رہنے والی 40 سالہ خاتون اس وقت خود کشی کرنے پر مجبور ہو گئیں جب ان کے ساتھ کی جانے والی جنسی زیادتی کی ویڈیو وٹس ایپ کے ذریعے عام ہوگئی۔ گیتا صحت عامہ کے محکمے سے وابستہ تھیں اور مقامی اہلکار کی حیثیت سے انھیں […]

برہنہ تصاویر پر بلیک میلنگ کے خلاف لڑنے کا فیصلہ

برہنہ تصاویر پر بلیک میلنگ کے خلاف لڑنے کا فیصلہ

24 سالہ ترونا اشوانی کو پہلی ای میل جمعے کی صبح نو بجے موصول ہوئی جب انھیں کیون جان نامی ایک شخص کی جانب سے یہ پیغام ملا جسے وہ نہیں جانتی تھیں۔ یہ پیغام پڑھ کر ان کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔ جان نے پیغام میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ ان کے […]

‘میں اپنے جسم کی وجہ سے شرمسار نہیں ہوں‘

‘میں اپنے جسم کی وجہ سے شرمسار نہیں ہوں‘

مصر کی غدیر احمد نے جب اپنی ایک بےحجاب رقص کی ویڈیو اپنے بوائے فرینڈ کو بھیجی تو انھوں نے بالکل نہیں سوچا تھا کہ وہ اسے آن لائن پوسٹ کر دے گا مگر کئی برسوں کے بعد اس نے ایسا کر ہی دیا۔ بعد میں غدیر نے خود ہی اپنی یہ ویڈیو سوشل میڈیا […]

’یہ بنگلہ دیشی معاشرے کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے‘

’یہ بنگلہ دیشی معاشرے کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے‘

بنگلہ دیش میں سنہ 2001 میں ایک 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کی خبر شہ سرخیوں میں رہی لیکن 15 برس بعد بھی پرنما شل کو سوشل میڈیا پر طعنوں اور بدگوئی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ نشریاتی ادارے  کی شہناز پروین نے پرنما سے انٹرنیٹ کی دنیا میں ریپ کا شکار ہونے والے […]

پیرس ہلٹن کے ساتھ سیلفی کا موقع کون گنوائے گا؟

پیرس ہلٹن کے ساتھ سیلفی کا موقع کون گنوائے گا؟

کون ہوگا جسے اگر پیرس ہلٹن کے ساتھ سیلفی بنانے کا موقع ملے اور وہ نہ بنائے؟ شاید کوئی مجھ جیسا کھڑوس ہی ہو جو نہ بنائے ورنہ آج کے سیلفی زمانے میں تو لوگ اپنے تیتر بٹیر کے ساتھ سیلفی کا موقع بھی ضائع نہیں ہونے دیتے۔ بلاول بھٹو زرداری چونکہ کھڑوس نہیں ہیں […]

’سعودی خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی سے معیشت متاثر ہو رہی ہے‘

’سعودی خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی سے معیشت متاثر ہو رہی ہے‘

سعودی عرب کے شہزادے ولید بن طلال نے ملک میں خواتین پر گاڑی چلانے کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی ختم کرنا نہ صرف ملکی معیشت بلکہ خواتین کے حقوق کے […]

’ٹرمپ کی وجہ سے نفرت میں اضافہ‘

’ٹرمپ کی وجہ سے نفرت میں اضافہ‘

انسانی حقوق کے ایک ممتاز ادارے نے کہا ہے کہ اسے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب ہونے کے بعد سے ہراسانی کے نو سے زائد واقعات کا علم ہوا ہے۔ سدرن پاورٹی لا سینٹر (ایس پی ایل سی) نے نومنتخب صدر پر زور دیا ہے کہ وہ ‘ہراسانی کو کچلنے کے لیے […]

’مجھے خلا میں کھٹکھٹانے کی آواز آئی‘

’مجھے خلا میں کھٹکھٹانے کی آواز آئی‘

سوچیں آپ ایک چھوٹے سے خلائی جہاز میں تنہا ہیں۔ یہ پہلی بار ہے جب آپ خلائی سفر کر رہے ہیں۔ اور ایک دم آپ کو کہیں سے کھٹکھٹنے کی آواز آتی ہے! چین کے پہلے خلا باز یانگ لی وے کے ساتھ 2003 میں ایسا ہی ہوا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انھوں نے بتایا […]

ڈھاکہ میں بھی فحش ترک ڈراموں کے خلاف احتجاج

ڈھاکہ میں بھی فحش ترک ڈراموں کے خلاف احتجاج

بدھ کے روز بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں ٹیلی ویژن کے مقامی فنکاروں کی بڑی تعداد نے ایک احتجاجی مظاہرے میں شرکت کر کے ملکی چینلوں پر دکھائے جانے والے غیر ملکی ڈراموں پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے بنگلہ دیشی ٹیلی ویژن چینلوں پر غیر ملکی ڈرامے دکھائے جا […]

انٹرنیٹ پر سیکس بلیک میل کرنے کے واقعات

انٹرنیٹ پر سیکس بلیک میل کرنے کے واقعات

شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشا سمیت دنیا کے اکثر قدامت پسند معاشروں میں ہزاروں جوان خواتین کو ان کی نجی تصاویر اور جنسی مناظر کی وجہ سے ہراساں اور بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے نشریاتی ادارے نے خصوصی رپورٹ تیار کی ہے جس میں اس رجحان کا مختلف زاوئیوں […]

انڈیا کا پاکستان اور بنگلہ دیش کی سرحد پر سمارٹ باڑ لگانے کا منصوبہ

انڈیا کا پاکستان اور بنگلہ دیش کی سرحد پر سمارٹ باڑ لگانے کا منصوبہ

انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورسز کے ڈائریکٹر جنرل کے کے شرما کا کہنا ہے کہ انڈیا آئندہ سال پاکستان اور بنگلہ دیش سے متصل سرحدوں پر کئی تہوں پر مشتمل ایک سمارٹ باڑ لگائے گا جس کے لیے 20 عالمی کمپنیاں تکنیکی جائزہ لے رہی ہیں۔ انڈین خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق […]

روس کسی سے لڑائی نہیں چاہتا: ولادیمیر پوتن

روس کسی سے لڑائی نہیں چاہتا: ولادیمیر پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ملکی پارلیمان سے سالانہ خطاب میں کہا ہے کہ روس کسی کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا۔ ان کا کہنا تھا ’کچھ غیر ملکی روس کو دشمن سمجھتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں چاہتے نہ کبھی ایسا چاہیں گے۔ ہمیں دوستوں کی ضرورت ہے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ دہشت […]

سبکدو ش آرمی چیف نے نیا عہدہ قبول کرلیا، اہم دوست ملکوں میں جشن

سبکدو ش آرمی چیف نے نیا عہدہ قبول کرلیا، اہم دوست ملکوں میں جشن

اسلام آباد(یس اردو ڈیسک) پا ک آرمی سے ریٹائرڈ ہونیوالے جنرل راحیل شریف نے دہشتگردی کیخلاف فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے ۔ جبکہ ایران نے بھی یمن کی صورتحال پر پاکستان کی ثالثی اور جنرل راحیل شریف کے مصالحتی کردار کوقبول کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے ۔ […]

مجھے 2بار جنسی تشدد کا نشانہ بنایاگیا ، معروف اداکارہ کے بیان نے ہلچل مچاد ی

مجھے 2بار جنسی تشدد کا نشانہ بنایاگیا ، معروف اداکارہ کے بیان نے ہلچل مچاد ی

نیویارک ( یس اردو نیوز ڈیسک ) امریکی اداکارہ و گلوکارہ ایون رچل ووڈ نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہیں دومرتبہ جنسی درندگی کانشانہ بنایاگیا ، ایک مرتبہ اپنے دوست اور دوسری مرتبہ ایک بار کے مالک نے جنسی ہوس کاشکار بنایا۔ یہ انکشاف 29سالہ اداکارہ نے ٹوئیٹرپر ایک کھلے خط میں کیا۔اپنی نوجوانی میں ہی […]

پاکستانی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا ، کیوں گیا ؟ خبر پڑھ کر آپ کو بھی شدید غصہ آئے گا

پاکستانی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا ، کیوں گیا ؟ خبر پڑھ کر آپ کو بھی شدید غصہ آئے گا

اسلام آباد( یس اردو نیوز)اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف بننے والی فلم میں پی آئی اے نے اپنا طیارہ فراہم کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق1976 میں ایئر فرانس کا ایک طیارہ اسرائیل سے فرانس جاتے ہوئے ہائی جیک کرلیا گیا تھا جس کا الزام فلسطینی مجاہدین پر […]

امریکی سینیٹر کاراحیل شریف کو زبردست خراج تحسین

امریکی سینیٹر کاراحیل شریف کو زبردست خراج تحسین

امریکی سینیٹر جان مکین نے پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائر راحیل شریف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کا انحصار کسی ایک شخصیت پر نہیں ہے اور اس سلسلے میں وہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ مل کر کام کرنے خواہاں ہیں۔ امریکی سینیٹ […]