counter easy hit

ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کا مقامی رہنما ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما دو ساتھیوں سمیت مارا گیا، دوسری جانب افغان فورسز کی صوبے ہرات میں کارروائی کے دوران طالبان کا مقامی گورنر بھی ہلاک ہوگیا۔

US drone attack in Nangarhar, killed local ISIS leader

US drone attack in Nangarhar, killed local ISIS leader

افغان حکام کے مطابق ننگر ہار میں داعش کے خلاف امریکی فورسز نے فضائی کارروائی گزشتہ دو پہر کی ، ڈرون حملے میں مقامی افراد اور سیکیورٹی اہلکار محفوظ رہے ۔ صوبے ہرات میں افغان فورسز کی گئی کارروائی میں طالبان کا مقامی گورنر دو ساتھیوں سے سمیت ماراگیا۔24 گھنٹوں کے دوران ننگر ہار، لوگر، تخار اور پکتیکا میں ہونے والی کارروائی میں 24 عسکریت پسند ہلاک کئے گئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website