counter easy hit

مانچسٹر حملے کے شبہے میں 44 سالہ شخص گرفتار

برطانوی پولیس نے مانچسٹر حملے کے شبہے میں 44سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برطانیہ میں انسداد دہشتگردی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے سلسلے میں کئی اہم گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔

44-year-old man arrested on suspicion of assault Manchester

44-year-old man arrested on suspicion of assault Manchester

مانچسٹر پولیس نے 44 سالہ شخص کو  گرفتار کیا ہے۔ برطانوی انسداد دہشت گردی کے افسر مارک راؤ لے نے مقامی میڈیا کو بتایاکہ مانچسٹر دھماکوں کےسلسلے میں کئی اہم گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔ مانچسٹر حملے کے شبہے میں اب تک برطانیہ سے 9 افراد کو گرفتار کیاجا چکا ہے، جبکہ لیبیا سے بھی حملہ آور سلمان عبیدی کے بھائی اور والد کو گرفتار کیا گیاہے۔ ادھر دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد سے یک جہتی کےلیے برطانیہ بھرکی مساجد میں دعائیہ تقریبات ہوئیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website