counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، امریکا کا تحقیقات کا مطالبہ

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، امریکا کا تحقیقات کا مطالبہ

امریکا نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کےقتل،جنسی زیادتی اورٹارچرکی تحقیقات ہونی چاہیے۔ اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے اقوام متحدہ کےفیکٹ فائنڈنگ مشن کو میانمار جانے کی اجازت کا مطالبہ بھی کیا تاہم میانمارحکومت نے یواین ایچ آرسی کی تحقیقاتی […]

بھارت میں سیلفی کا شوق 8نوجوانوں کی جان لے گیا

بھارت میں سیلفی کا شوق 8نوجوانوں کی جان لے گیا

بھارت میں سیلفی کا شوق 8نوجوانوں کی جان لے گیا، نوجوان دوست کی سالگرہ منانے ڈیم پر گئے تھے۔ بھارتی شہر ناگپور کے ڈیم میں نوجوانوں کی کشتی سیلفی لینے کے دوران ڈوب گئی، کشتی پر 8نوجوان سوار تھے، آٹھوں نوجوان طالبعلم تھے،جن کی عمریں 20سے 25سال کے درمیان تھیں۔ نوجوان سماجی رابطے کی ویب […]

مصر: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں داعش کے 6 جنگجو ہلاک

مصر: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں داعش کے 6 جنگجو ہلاک

مصری سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مسلح جھڑپوں میں داعش کے 6 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ مصری وزارت داخلہ کے مطابق یہ جھڑپیں صوبہ اسیوط کا ديروط نامی ٹاؤن میں اس وقت ہوئی جب سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ایک رہائشی عمارت کو محاصرے میں لے لیا تھا۔ محاصرے کے بعد شدت پسندوں نے پولیس پر […]

جرمنی، ہیمبرگ میں مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ انتہائی کامیاب رہا قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر یورپ بھر کے لوگوں نے لبیک کہا، زاہد ہاشمی، تحریک انصاف فرانس،

جرمنی، ہیمبرگ میں مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ انتہائی کامیاب رہا قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر یورپ بھر کے لوگوں نے لبیک کہا، زاہد ہاشمی، تحریک انصاف فرانس،

جرمنی، ہیمبرگ میں مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ انتہائی کامیاب رہا قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر یورپ بھر کے لوگوں نے لبیک کہا، زاہد ہاشمی، تحریک انصاف فرانس، پیرس۔ ( یس اردو نیوز) فرانس میں مقیم ممتاز کشمیری راہنما، کشمیر تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر ذاہد اقبال ہاشمی نے کہا […]

مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے برہان وانی کی پوسٹس ہٹوا دیں

مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے برہان وانی کی پوسٹس ہٹوا دیں

بزدل بھارتی فوج آج بھی شہید برہان وانی سے خوفزدہ، والد کو بھی قبر پر جانے سے روک دیا، مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے وانی کی پوسٹس بھی ہٹوا دیں۔ اسلام آباد: بھارتی حکومت کے اثر و رسوخ اور فیس بک انتظامیہ کی دہری پالیسی کے مرہون منت فیس بک نے برہان […]

بھارتی فوج نے برہان وانی کی قبر کا محاصرہ کر لیا، جگہ جگہ احتجاج، متعدد گرفتار

بھارتی فوج نے برہان وانی کی قبر کا محاصرہ کر لیا، جگہ جگہ احتجاج، متعدد گرفتار

کٹھ پتلی انتظامیہ نے شہید کمانڈر برہان وانی کی برسی پر جنت نظیر وادی کو چھاؤنی میں بدل دیا، قابض فوج نے برہان وانی کی قبر کا محاصرہ کر لیا، شہید کے والد کو بھی ہراساں کیا، شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 9 افراد کو زخمی کر دیا۔ سری نگر: حریت کمانڈر […]

امریکا کے کئی ایٹمی بجلی گھروں پرسائبرحملہ

امریکا کے کئی ایٹمی بجلی گھروں پرسائبرحملہ

واشنگٹن: امریکا میں گزشتہ دو ماہ کے دوران کئی جوہری بجلی گھروں پرسائبرحملوں کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق رواں برس مئی اور جون کے دو مہینوں کے دوران امریکا میں جوہری بجلی گھروں پر سائبر حملے کئے گئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ […]

کینیا کے وزیر داخلہ انتقال کر گئے

کینیا کے وزیر داخلہ انتقال کر گئے

کینیا کے وزیر داخلہ کو نیروبی میں واقع کیرن ہسپتال میں طبی معائنے کے لئے داخل کیا گیا لیکن چند گھنٹوں بعد ہی اچانک سے ان کی موت واقع ہو گئی۔ نیروبی: کینیا کے وزیر داخلہ مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے، اس بات کی تصدیق حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں […]

روسی صدر اور ملانیا ٹرمپ کا ایک ساتھ ڈنر، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

روسی صدر اور ملانیا ٹرمپ کا ایک ساتھ ڈنر، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر پوٹن سے طویل ملاقات کا غصہ میلانیا نے کچھ الگ انداز سے نکالا۔ برلن: جرمنی میں جی 20 اجلاس میں عشائیے کے دوران امریکی خاتون اول میلانیا نے روسی صدر کے ساتھ بیٹھ کرکھانا کھایا، دونوں کی گپیں لگاتے تصویریں انٹرنیٹ پروائرل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر […]

برہان وانی کی برسی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی قافلے پر حملہ

برہان وانی کی برسی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی قافلے پر حملہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے نوجوان کمانڈر شہید برہان وانی کی پہلی برسی پر مکمل کرفیو نافذ ہے، جب کہ بھارتی فوجی قافلے پر حملے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ آج برہان وانی کی برسی کے موقع پر حریت کانفرنس کی جانب سے ہڑتال کی اپیل پر پوری وادی میں کاروبار زندگی بند […]

عالمگیریت کیخلاف احتجاج، 200 اہلکار زخمی، 83 مظاہرین گرفتار

عالمگیریت کیخلاف احتجاج، 200 اہلکار زخمی، 83 مظاہرین گرفتار

جرمنی میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے کئی گاڑیاں جلا ڈالیں، شاپنگ مال لوٹ لیے اور توڑ پھوڑ کی۔ جھڑپوں میں 2 سو اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 83 مظاہرین گرفتار کیے گئے۔ جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر احتجاج اور پر تشدد مظاہرےکے بعد ہیمبرگ خانہ جنگی کاشکارشہر کامنظرپیش کرنےلگا۔ دو روز جاری […]

جی 20 اجلاس شروع، ٹرمپ کی پیوٹن سے پہلی ملاقات

جی 20 اجلاس شروع، ٹرمپ کی پیوٹن سے پہلی ملاقات

جی 20 کا سربراہی اجلاس جرمنی کے شہر ہمبرگ مین شروع ہوگیا، اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب ویلادمیر پیوٹن کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے استقبالیہ خطاب میں اجلاس میں شریک رہنماؤں کی توجہ عالمی مسائل کی جانب مرکوز کرائی۔ کانفرنس میں میزبان جرمنی کی چانسلر […]

جی ٹوئنٹی کاعالمی دہشتگردی کے خاتمے اورفنڈنگ روکنے پر اتفاق

جی ٹوئنٹی کاعالمی دہشتگردی کے خاتمے اورفنڈنگ روکنے پر اتفاق

جی ٹوئنٹی اجلاس کے پہلے روز کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں ممبر ممالک نے عالمی دہشت گردی کے خاتمے اور اس کی فنڈنگ روکنے کے لیے اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیمبرگ میں دو روزہ جی ٹوئنٹی اجلاس کے پہلے روز کے اختتام پر ایک […]

برہان وانی کی پہلی برسی، بھارتی فورسز نے گرفتاریاں شروع کر دیں

برہان وانی کی پہلی برسی، بھارتی فورسز نے گرفتاریاں شروع کر دیں

مقبوضہ کشمیر میں شہید حریت کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی آج منائی جائے گی، بھارتی فورسز نے اس موقع پر احتجاج روکنے کے لیے گرفتاریاں شروع کردی ہیں۔ گزشتہ سال 8 جولائی کو حریت کمانڈر برہان مظفر وانی کی بھارتی فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک میں تیزی […]

کینیڈا،دو افراد کا ایکساتھ 3فائر ٹرک کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

کینیڈا،دو افراد کا ایکساتھ 3فائر ٹرک کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

کینیڈاکے طاقتور باڈی بلڈرز نے کارنامہ انجام دیا ہے،ان مضبوط افراد نے ایک ساتھ 3فائر ٹرک کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا۔ یوں تو دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو سخت ترین ورزش کر کے اپنی باڈی بناتے ہیں لیکن ان صاحب کی طاقت کے تو کیا ہی کہنے۔ کینیڈاسے تعلق رکھنے والے […]

رونالڈینو سمیت7فٹبالرز پاکستان پہنچ گئے

رونالڈینو سمیت7فٹبالرز پاکستان پہنچ گئے

دنیا بھر میں مشہور و معروف فٹبال آئیکون، برازیل کے رونالڈینو، روبرٹو کارلوس سمیت7فٹبالرز اسلام آبادپہنچ گئے، یہ کھلاڑی پاکستان میں دو نمائشی فٹبال میچز میں حصہ لیں گے ۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ سے پہلے فٹ بال آگئی، فٹبال فینز کے لیے اچھی خبر ہے کہ برازیلین فٹبالر رونالڈینو، روبرٹو کارلوس، رائن گگز، رابرٹ […]

پولینڈ کی خاتون اول ٹرمپ کا مصافحہ نظر انداز کرگئیں

پولینڈ کی خاتون اول ٹرمپ کا مصافحہ نظر انداز کرگئیں

اس سے پہلے ائیرفورس ون سے نیچے اتر کر سامنے کھڑی کار میں بیٹھنے کی بجائے ادھر ادھر ٹہلنے لگے، سکیورٹی گارڈ نے صدر صاحب کو گاڑی دکھائی۔ وارسا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں بھی گئے داستان چھوڑ آئے، اب پولینڈ کی خاتون اول نے امریکی صدر کے لئے “نو لفٹ” کا بورڑ لگا دیا، […]

میکسیکو کی جیل میں 28 قیدی جھگڑے میں ہلاک

میکسیکو کی جیل میں ایک مرتبہ پھر قیدیوں کے درمیان خونریز تصادم کے نتیجے میں 28 قیدی ہلاک ہوگئے جب کہ انتظامیہ نے واقعے کے بعد جیل کی سیکیورٹی مزید بڑھا دی۔ میکسیکو کے شہر اکاپولکو کی سیرسکو فیڈرل جیل میں قیدیوں کے 2 گروہوں میں خونریز تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 28 قیدی […]

قطری شہزادے کا جے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکار

قطری شہزادے کا جے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد: قطری شہزادے حمد بن جاسم نے پاکستانی سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکارکردیا۔ قطری شہزادے حمد بن جاسم نے اپنے ایک اورخط میں پاکستانی سپریم کورٹ اورجے آئی ٹی کا دائرہ اختیارتسلیم کرنے سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں، پاکستانی قوانین کا مجھ پراطلاق نہیں […]

برہان وانی کا یوم شہادت؛ مقبوضہ وادی میں کرفیو، انٹر نیٹ اور موبائل فون سروس بھی بند

برہان وانی کا یوم شہادت؛ مقبوضہ وادی میں کرفیو، انٹر نیٹ اور موبائل فون سروس بھی بند

سری نگر: شہید نوجوان حریت پسند رہنما برہان وانی کی برسی کے موقع پر منعقد ہونے والی ریلیوں اور احتجاج کو روکنے کے لئے بھارتی قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں شہریوں پر پابندیاں نافذ کرنا شروع کردی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے برسرپیکار حریت پسند رہنما اور  حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی […]

برہان وانی کی پہلی برسی سے قبل حریت قیادت نظر بند

برہان وانی کی پہلی برسی سے قبل حریت قیادت نظر بند

مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کے کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی سے قبل قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے حریت قیادت کو نظربند کردیا جب کہ وادی بھر میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔ کشمیری عوام نے تحریک آزادی کے کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی کے موقع پر قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز کے خلاف […]

نسوار فروخت کرنے پر یو اے ای کا ہوٹل سیل

نسوار فروخت کرنے پر یو اے ای کا ہوٹل سیل

متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القوین کے ایک ریسٹوریٹ کو نسوار فروخت کرنے پر بند کردیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں نسوار اور پان فروخت کرنے پر پابندی عائد ہے اس کے باوجود غیرقانونی طورپر اس کی فروخت جاری ہے جس کی شکایات موصول ہونے پر محکمہ اقتصادی ترقی کی ٹیم نے ایک […]