counter easy hit

روسی صدر اور ملانیا ٹرمپ کا ایک ساتھ ڈنر، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر پوٹن سے طویل ملاقات کا غصہ میلانیا نے کچھ الگ انداز سے نکالا۔

Russian President and Melania Trump dinner together, pictures Viral on social media

Russian President and Melania Trump dinner together, pictures Viral on social media

برلن: جرمنی میں جی 20 اجلاس میں عشائیے کے دوران امریکی خاتون اول میلانیا نے روسی صدر کے ساتھ بیٹھ کرکھانا کھایا، دونوں کی گپیں لگاتے تصویریں انٹرنیٹ پروائرل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر پوٹن سے طویل ملاقات کا غصہ میلانیا نے کچھ الگ انداز سے نکالا، امریکی خاتون اول عشائیے میں روسی صدر کے ساتھ جا بیٹھی اورانہیں بھرپور کمپنی دی۔

میلانیا کے ساتھ جگہ نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے ارجنٹینا کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا، اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر کی ملاقات کے دوران میلانیا نے کمرے میں مختصر انٹری دی تھی، جسے رہنماؤں نے نظر انداز کر دیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website