counter easy hit

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، امریکا کا تحقیقات کا مطالبہ

امریکا نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کےقتل،جنسی زیادتی اورٹارچرکی تحقیقات ہونی چاہیے۔

Demanding investigation of USA of brutalism on Rohingya muslims

Demanding investigation of USA of brutalism on Rohingya muslims

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے اقوام متحدہ کےفیکٹ فائنڈنگ مشن کو میانمار جانے کی اجازت کا مطالبہ بھی کیا تاہم میانمارحکومت نے یواین ایچ آرسی کی تحقیقاتی کمیٹی کواجازت دینےسےانکار کر دیا۔ نکی ہیلی کا کہنا تھا کہ عالمی برادری میانمار میں ہونے والے مظالم کو نظرانداز نہیں کرسکتی۔ روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ واضح رہے کہ یواین ایچ آرسی نے مارچ میں تحقیقاتی کمیٹی کااعلان کیاتھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website