counter easy hit

کینیڈا،دو افراد کا ایکساتھ 3فائر ٹرک کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

کینیڈاکے طاقتور باڈی بلڈرز نے کارنامہ انجام دیا ہے،ان مضبوط افراد نے ایک ساتھ 3فائر ٹرک کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا۔

Canada, two, wrestlers, set, a , new, world, record, by, moving, fighter, truck,یوں تو دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو سخت ترین ورزش کر کے اپنی باڈی بناتے ہیں لیکن ان صاحب کی طاقت کے تو کیا ہی کہنے۔

کینیڈاسے تعلق رکھنے والے طاقتور باڈی بلڈرز نے 3فائر ٹرک ایک ساتھ کھینچنے کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا ہے۔

کیون فاسٹ اور اینڈریو ینگ ہسبنڈ نے موٹی رسیوں کے ذریعے مجموعی طور پر 99ہزار کلو سے زائد وزنی 3فائر ٹرک کھینچتے ہوئے 100فٹ کا فاصلہ طے کرکے یہ کارنامہ انجام دیا۔

واضح رہے کہ کیون فاسٹ اس سے قبل بھی 26عالمی ریکارڈ بنا چکے ہیں اور اب ان کے عالمی ریکارڈز کی تعداد 27ہوگئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website