counter easy hit

G20

فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا، قرض معطلی معاہدے پر دستخط

فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا، قرض معطلی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا۔ فرانسیسی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانس نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 189.7 ملین امریکی ڈالر کے قرضوں کو معطل کردیا۔ فرانسیسی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری بیان میں کہا […]

’جی20 نے کورونا کے اثرات کم کرنے میں اپنی صلاحیت ثابت کی‘

’جی20 نے کورونا کے اثرات کم کرنے میں اپنی صلاحیت ثابت کی‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جی 20 کانفرنس کی میزبانی اعزاز ہے، گروپ ممالک کے سربراہان کا استقبال نہ کرسکنے کا افسوس ہے، یہ بات خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میں جی 20 سربراہی کانفرنس کے آغاز میں اپنے افتتاحی کلمات میں کہی۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے […]

سعودی عرب کو جی 20 ممالک کی سربراہی مل گئی، 21ارب امریکی ڈالر کورونا جبکہ 11 کھرب ڈالر کمزور معیشتوں کو سہارا دینے کیلئے مختص

سعودی عرب کو جی 20 ممالک کی سربراہی مل گئی، 21ارب امریکی ڈالر کورونا جبکہ 11 کھرب ڈالر کمزور معیشتوں کو سہارا دینے کیلئے مختص

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی قیادت میں جی 20 ممالک کا اجلاس آئںدہ ماہ ہوگا۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق جی 20 کا سربراہ اجلاس 21 اور 22 نومبر کو ہوگا جس میں رواں سال مارچ میں جی 20 کے اجلاس کے دوران اور اس کے بعد […]

جی 20 اجلاس شروع، ٹرمپ کی پیوٹن سے پہلی ملاقات

جی 20 اجلاس شروع، ٹرمپ کی پیوٹن سے پہلی ملاقات

جی 20 کا سربراہی اجلاس جرمنی کے شہر ہمبرگ مین شروع ہوگیا، اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب ویلادمیر پیوٹن کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے استقبالیہ خطاب میں اجلاس میں شریک رہنماؤں کی توجہ عالمی مسائل کی جانب مرکوز کرائی۔ کانفرنس میں میزبان جرمنی کی چانسلر […]

جی ٹوئنٹی کاعالمی دہشتگردی کے خاتمے اورفنڈنگ روکنے پر اتفاق

جی ٹوئنٹی کاعالمی دہشتگردی کے خاتمے اورفنڈنگ روکنے پر اتفاق

جی ٹوئنٹی اجلاس کے پہلے روز کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں ممبر ممالک نے عالمی دہشت گردی کے خاتمے اور اس کی فنڈنگ روکنے کے لیے اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیمبرگ میں دو روزہ جی ٹوئنٹی اجلاس کے پہلے روز کے اختتام پر ایک […]

جی-20 اجلاس سے قبل عالمی موسمیاتی معاہدے کی توثیق

جی-20 اجلاس سے قبل عالمی موسمیاتی معاہدے کی توثیق

ہینگ ژو: چین میں دنیا کے بڑے معاشی ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر اوباما سمیت دیگر عالمی رہنما ہینگ ژو پہنچ گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 3 سے 5 ستمبر تک جاری رہنے والی اس سمٹ میں عالمی معاشی صورتحال، دہشت […]