counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے، 10 پاکستانیوں سمیت 26 جنگجو ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے، 10 پاکستانیوں سمیت 26 جنگجو ہلاک

کابل: افغانستان میں امریکی ڈرون حملوں میں10پاکستانیوں سمیت داعش کے 26جنگجو ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملوں میں داعش کے 26جنگجو ہلاک ہوگئے جن میں 10پاکستانی عسکریت پسند بھی شامل ہیں، صوبائی پولیس کے ترجمان حضرت حسین مشرقی وال کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو ضلع رودات ، […]

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے 3افراد کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے 3افراد کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے میں 3کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ مذکورہ جعلی مقابلہ مقبوضہ وادی کے ضلع اننت ناگ میں کے گاؤں وانی ہامہ میں ہوا ہے، جہاں بھارتی فوج نے ایک کارروائی کے دوران تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے مذکورہ نوجوانوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد […]

روس میں7اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ

روس میں7اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ

روس کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میںشدید زلزلہ آیا ہے،امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلہ روس کے جزیرہ نما کمچٹکا میں آیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا مرکز سمندری علاقے میں ہونے کے باعث سونامی کا خطرہ ہے۔ امریکی زلزلہ […]

ایران: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 4 پاکستانیوں کو پھانسی

ایران: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 4 پاکستانیوں کو پھانسی

پھانسی دئیے جانیوالوں میں ایک نوجوان ایسا بھی تھا جس کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے جب گرفتار کیا تھا تو اس کی عمر 10 برس تھی۔ تہران: منشیات سمگلنگ کیس میں 10برس کی عمر میں گرفتار بچے کو 8 سال بعد پھانسی دی گئی ایران کے صوبے بلوچستان میں حکام نے پاکستانی بلوچستان سے تعلق […]

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو فوجی مذاکرات کی پیشکش کردی

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو فوجی مذاکرات کی پیشکش کردی

 سیؤل: جنوبی کوریا نے 2015 کے بعد پہلی بار شمالی کوریا کو فوجی مذاکرات کی غیرمعمولی پیش کش کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے نائب وزیر دفاع سوہ شوشک نے 21 جولائی کو شمالی کوریا کو مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ بات چیت کا مقصد ایسی تمام جارحانہ سرگرمیوں […]

جدوجہد آزادی کشمیر سے غداری کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے، شہدا کانفرنس

جدوجہد آزادی کشمیر سے غداری کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے، شہدا کانفرنس

اسلام آباد: مذہبی، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے دفاع پاکستان کونسل کی شہدائے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مضبوط، غیر مقروض، ناقابل تسخیر پاکستان کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے، جدوجہد آزادی کشمیر سے غداری کرنیوالوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ چیئرمین دفاع پاکستان کونسل مولانا سمیع الحق، جماعۃ الدعوۃ […]

چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی انتظامیہ بوکھلا گئے

چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی انتظامیہ بوکھلا گئے

سری نگر: چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی حکومت بوکھلا گئی، بھونڈے الزامات لگانے شروع کردیے۔ مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھونڈا الزام لگاتے ہوئے کہاہے کہ چین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ہے۔ محبوبہ مفتی نے وزیرداخلہ راج ناتھ سے ملاقات […]

امریکی ایوان نمائندگان، پاکستان کی فوجی امداد پر مزید شرائط کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان، پاکستان کی فوجی امداد پر مزید شرائط کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کو دی جانے والی فوجی امداد پر مزید شرائط عائد کرنے کا بل منظور کر لیا ہے۔ بل کے تحت بھارت سے دفاعی تعاون بڑھایا جائے گا جبکہ پاکستان کی 40 کروڑ ڈالر امداد سے پہلے امریکی وزیر دفاع کو پاکستان سے متعلق سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا کہ پاکستان کسی […]

بہت زیادہ کپڑے پہننا بھی پولیس کی نظروں میں آپکو مشکوک بنا سکتا ہے، مسلمان کے ساتھ امتیازی سلوک کی ویڈیو وائرل ہوگئی

بہت زیادہ کپڑے پہننا بھی پولیس کی نظروں میں آپکو مشکوک بنا سکتا ہے، مسلمان کے ساتھ امتیازی سلوک کی ویڈیو وائرل ہوگئی

بہت زیادہ کپڑے پہننا بھی پولیس کی نظروں میں آپکو مشکوک بنا سکتا ہے، مسلمان  کے ساتھ امتیازی سلوک کی ویڈیو وائرل ہوگئی+ لندن(یس اردو نیوز) ایک مسلمان نوجوان جو کہ جمعہ کی نماز کیلئے جارہا تھا اسے اچانک پولیس نے روکا اور اس کو سر سے پائوں تک ٹٹولنا شروع کر دیا کیونکہ اس کا […]

ترکی میں ناکام بغاوت کا ایک سال مکمل

ترکی میں ناکام بغاوت کا ایک سال مکمل

ترکی میں ناکام بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پر صدر طیبب اردوان کے خصو صی خطاب کے علاوہ ریلیاں اور دیگر تقریبات کی تیاریاں جاری ہیں۔ بغاوت کے الزام میں ترکی میں مزید 7 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین برطرف کر دیئے گئے ۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق برطرف ملازمین میں 3ہزار 303 پولیس […]

قطر کے پاس دو آپشن،دہشتگردی کا ساتھ دے یا ہمارا: متحدہ عرب امارات

قطر کے پاس دو آپشن،دہشتگردی کا ساتھ دے یا ہمارا: متحدہ عرب امارات

قطر کو اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کے لیے مزید کوششیں کرنی چاہیں: وزیر خارجہ عبداﷲ بن زاید ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداﷲ بن زاید نے کہا ہے کہ قطر کو اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کے لیے مزید کوششیں کرنی چاہیں۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا […]

بھارت: فوجی نہ بننے والی مسلم خاتون سکیورٹی گارڈ بن گئی

بھارت: فوجی نہ بننے والی مسلم خاتون سکیورٹی گارڈ بن گئی

سہارنپورکی 30 سالہ مہرالنساء نائٹ کلب میں عورتوں کو تحفظ فراہم کرتی ہیں، کلب میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنا آسان کام نہیں، مجھے خود پر فخرہے : گفتگو نئی دہلی: نئی دہلی سے 200 کلومیٹر دور سہارنپور میں ایک مسلم گھرانے میں پرورش پانے والی 30 سالہ مہرالنساء شوکت علی بھارت کے ایک نائٹ […]

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی دفاعی امداد پر سخت شرائط کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی دفاعی امداد پر سخت شرائط کا بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے بھارت سے دفاعی تعاون میں اضافے اور پاکستان کی امداد پر سخت شرائط عائد کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے 621.5 ارب ڈالر کا دفاعی پالیسی بل منظور کرلیا جس میں پاکستان کو دی جانے والی امداد پر سخت شرائط عائد کردی […]

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بربریت، جعلی مقابلے میں 3 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بربریت، جعلی مقابلے میں 3 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فوج نے تین نہتے کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، اسلام آباد کے علاقے سے حریت رہنما کے بیٹے سمیت 12 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔ وادی: مقبوضہ کشمیر میں ظلم اور بربریت کی انتہا، بھارتی فوج نے جعلی مقابلوں میں 3 کشمیری نوجوانوں کو اذیت دیکر شہید کر دیا، […]

امریکی کانگریس، پاکستان کیلیے امداد طالبان کیخلاف جنگ سے مشروع کرنیکی سماعت شروع

امریکی کانگریس، پاکستان کیلیے امداد طالبان کیخلاف جنگ سے مشروع کرنیکی سماعت شروع

واشنگٹن: امریکی کانگریس کے ایک اہم پینل نے پاکستان کے لیے امریکی سول اور عسکری امداد کو افغان طالبان کیخلاف جنگ سے مشروط کرنے کے حوالے سے بل کی سماعت کا آغاز کر دیا۔ 2018ء کے لیے اسٹیٹ فارن آپریشنز اپروپریشن ڈرافٹ بل کے ایک حصے کے حوالے سے سخت موقف اختیار کیا گیا ہے یہ […]

ٹرین میں ایک اور مسلم خاندان بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کا شکار

ٹرین میں ایک اور مسلم خاندان بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کا شکار

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں ضلع فرخ آباد کے نزدیک ریل گاڑی میں سوار ایک مسلمان خاندان کو ہندو انتہا پسند ہجوم نے باقاعدہ شناخت کرکے ان کے ساتھ مارپیٹ اور لوٹ مار کی جبکہ ریلوے پولیس یہ سارا تماشا دیکھتی رہی۔ بدھ کے روز کیے گئے اس حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل […]

افغان صوبے کنڑ میں امریکی حملہ،داعش کمانڈر ہلاک

افغان صوبے کنڑ میں امریکی حملہ،داعش کمانڈر ہلاک

امریکی فوج نے افغانستان کے شمال مشرق صوبے کنڑ میں ایک حملے کے دوران داعش کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا۔ پینٹاگون نے داعش کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اس کے بارے میں بتایا ہے کہ ابوسید خراساں صوبے میں داعش کا امیر تھا۔ پینٹاگون کے مطابق یہ کارروائی رواں ہفتے کے […]

رانا ٹنگا کا 2011 ورلڈکپ فائنل میں سری لنکن ٹیم کی شکست کی تحقیقات کا مطالبہ

رانا ٹنگا کا 2011 ورلڈکپ فائنل میں سری لنکن ٹیم کی شکست کی تحقیقات کا مطالبہ

سری لنکن سابق اسٹار رانا ٹنگا نے 2011 کے ورلڈ کپ فائنل میچ میں فکسنگ کے شبہے کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ رانا ٹنگا نے فیس بک پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے 2011 کے ورلڈ کپ فائنل میچ میں بھارت کے ہاتھوں حیران کن شکست پر شبہے […]

سپین کا شاہی خاندان 31 برس بعد برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچ گی

سپین کا شاہی خاندان 31 برس بعد برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچ گی

بکنگھم پیلس میں ملکہ الزبتھ کی طرف سے مہمانوں کے اعزاز میں ضیافت دی گئی۔ کنگ فلپ اور ملکہ الزبتھ نے تعلقات کو مضبوط بنانے کےعزم کا اظہار کیا۔ لندن: سپین کا شاہی خاندان اکتیس برس کے طویل عرصے بعد برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچ گیا۔ ملکہ الزبتھ اور پرنس فلپ نے مہمانوں کا […]

ٹرمپ جونیئر کا امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے اہم انکشاف

ٹرمپ جونیئر کا امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے اہم انکشاف

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے ٹرمپ جونیئر نے گزشتہ روز فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اقرار کیا ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخابات کے دوران روسی وکیل سے اپنی ملاقات کے بارے میں والد کو کچھ بھی نہیں بتایا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے رفقائے کار پر امریکی صدارتی انتخابات […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے کریک ڈاؤن کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈ گام کے علاقے رادبگ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی اور کریک ڈاؤن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ […]

انگلینڈ: ہیلتھ سینٹر میں آتشزدگی کے بعد چھت گرگئی

انگلینڈ: ہیلتھ سینٹر میں آتشزدگی کے بعد چھت گرگئی

انگلینڈ کے علاقے سرے میں ہیلتھ سینٹر میں آگ لگنے کا واقعہ میں ہیلتھ سینٹرکی چھت گر گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سرے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم کی جانب سے 8 فائرٹینڈر نے آگ بجھانےکے عمل میں حصہ لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ کی شدت کے باعث ہیلتھ سینٹر کی چھت گرگئی۔ موقع […]