counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

یمن :حدیدہ پراتحادی فوج کی بمباری ، 26 افراد ہلاک

یمن :حدیدہ پراتحادی فوج کی بمباری ، 26 افراد ہلاک

سعودی فوجی اتحاد کا یمنی شہر حدیدہ پر بمباری کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق سعودی اتحادی فوج کے جنگی جہازوں نے بندرگاہی شہر حدیدہ کےعلاقے الجراحی کی مارکیٹ اور حیس میں پٹرول پمپ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد وہاں آگ لگ گئی۔خیال کیا جارہا ہے کہ […]

سرجیکل اسٹرائیک ڈرامہ ہے، انڈین سیاستدان کا ویڈیو بیان وائرل

سرجیکل اسٹرائیک ڈرامہ ہے، انڈین سیاستدان کا ویڈیو بیان وائرل

بھارتی حزب اختلاف کانگریس کےرہنما سندیپ ڈکشٹ نےبی جےپی پر کڑی تنقید کرتےہوئے سرجیکل اسٹرائیک کو ڈرامہ قرار دیدیا۔ بھارتی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کےرہنما سندیپ ڈکشٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی پرکڑی تنقید کرتےہوئے کہا کہ بی جےپی کے سرجیکل اسٹرائیک ڈرامے کا اثر کسی پرنہیں ہوپایا۔انہیں لگتا ہے کہ بی […]

امریکا، شمالی کوریا ایٹمی جنگ قریب ہے،مائیک ملن

امریکا، شمالی کوریا ایٹمی جنگ قریب ہے،مائیک ملن

سابق امریکی ملٹری آفیسر،سابق امریکی صدورڈبلیو بش اوراوباما کے ملٹری ایڈوائزر مائیک ملن نے متنبہ کیا ہے کہ امریکا شمالی کوریا ایٹمی جنگ انتہائی قریب ہے،انہوں نے اس خدشے کا اظہار بھی کیا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس معاملے کے سفارتی حل کے بہت کم امکانات ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی نئے سال کی پارٹی میں بھرپور شرکت، میڈیا میں خاتون اول کا تذکرہ

ڈونلڈ ٹرمپ کی نئے سال کی پارٹی میں بھرپور شرکت، میڈیا میں خاتون اول کا تذکرہ

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلوریڈا میں شاندار سالانہ نیو ایئر پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی صدر کے اہل خانہ خصوصی طور پر شریک تھے، تقریب میں خاتون اوّل مرکز نگاہ بنی رہیں۔ دنیا بھر میں جہاں سال نو کی آمد پر مختلف ایونٹس اور پارٹیوں کا انعقاد کیا […]

ایران میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے، بارہ افراد ہلاک

ایران میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے، بارہ افراد ہلاک

ایران میں 5 دن سے جاری مظاہروں میں ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد بارہ ہوگئی، یاد رہے کہ ایران میں جمعرات سے حکومتی پالیسیوں کیخلاف مظاہرےجاری ہیں۔ادھر ایک ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ پتہ نہیں کہ ہلاک افراد پرفائرنگ پولیس نےکی یامظاہرین نے، لیکن ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ایران میں پانچ روز سے […]

سعودی عرب و امارات میں آج سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا

سعودی عرب و امارات میں آج سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا

سعودی عرب اور دبئی میں نئے سال کے آغاز سے غذائی اشیا، کپڑا، الیکٹرانک اور دیگر اشیا پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد کردیا گیا، جبکہ میڈیکل فیس، امتحانی فیس، فضائی سفر، ادویات، سرجری، رہائشی کرائے، اسکول فیس ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے اور اس نئے ٹیکس کے اطلاق سے متحدہ عرب امارات کو 7 […]

سال نو کا استقبال ،دنیا بھر میں جشن سے آسماں جگمگا اٹھا

سال نو کا استقبال ،دنیا بھر میں جشن سے آسماں جگمگا اٹھا

    نئے سال کے استقبال کے لئے رنگ و نور کا سیلاب امڈآیا ،نیوزی لینڈ سے شروع ہونے والے سال نو کے جشن سے آسٹریلیا، جاپان ،کوریا اور ہانگ کانگ کا آسماں بھی جگمگا اٹھا ۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے اسکائی ٹائور کے بعد سڈنی کے ہاربر برج اور جاپان کے ٹوکیو پارک […]

لیور پول: ایکوایرینہ میں آتشزدگی ،معتدد گاڑیاں جل کر خاکستر

لیور پول: ایکوایرینہ میں آتشزدگی ،معتدد گاڑیاں جل کر خاکستر

سال نوپر لگنے والی اس آگ میں1600گاڑیوں کے جل جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔فائر حکام کے مطابق 12فائر انجن نے آگ پر قابو پانے کے لئے نبرد آزما ہوئے،  انٹرنیشنل ہارس شو شدید متاثرہوا جبکہ عہدیداران کے مطابق کچھ گھوڑوں کو کارپارکنگ ایریا سے ایرینا منتقل کرنا پڑا ہے۔ذرائع کے مطابق آگ ہارس […]

امریکا کا ایران میں حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کا اعلان

امریکا کا ایران میں حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کا اعلان

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں پرامن مظاہرین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج درحقیقت تہران کی بدعنوان سیاسی پالیسیوں سے عوام کے نفرت کی دلیل ہے۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ […]

ساٹھ سال پرانے دوست آپس میں بھائی نکلے

ساٹھ سال پرانے دوست آپس میں بھائی نکلے

ہوائی: امریکا میں 60 سال تک دوست رہنے والے دو افراد آپس میں سوتیلے بھائی نکلے۔ بہتر سالہ ایلن رابنس اور 74 سالہ والٹر مک فرلین دونوں ہی امریکی جزیرے ہوائی میں 15 مہینے کے وقفے سے پیدا ہوئے۔ ان دونوں کی ملاقات چھٹی جماعت میں ہوئی جو پوری زندگی کی دوستی میں تبدیل ہوگئی۔ ان دونوں کے درمیان محبت اور اتفاق […]

ہر سال 1600 بھارتی فوجی خودکشی کرتے ہیں،بھارتی میڈیا کا انکشاف

ہر سال 1600 بھارتی فوجی خودکشی کرتے ہیں،بھارتی میڈیا کا انکشاف

نئی دہلی:بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ہرسال ایک ہزارچھ سو بھارتی فوجی اپنے ہی ہاتھوں زندگیوں کا خاتمہ کرتے ہیں، گزشتہ 9 سالوں میں ایک ہزار بائیس فوجیوں نے خودکشیاں کی۔ بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ میں کہا کہ بھارت میں ہر سال 1600 فوجی جوان جنگ کے بغیر ہی مارے جاتے […]

تھائی لینڈ کے ڈبل شاہ کو 13 ہزار سال کی قید کی سزا

تھائی لینڈ کے ڈبل شاہ کو 13 ہزار سال کی قید کی سزا

بنکاک: تھائی عدالت نے فراڈ کے ایک مجرم کو 13 ہزار 275 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی ایک عدالت نے فراڈ کے مجرم کو 13 ہزار 275 سال کی قید کی سزا سنادی۔ 34 سالہ پوڈٹ کیتیتھڑ اڈلوک پر لوگوں سے رقم بٹورنے اور انہیں دھوکا دینے کا الزام […]

روس ترکی کو دنیا کا خطرناک ترین طیارہ شکن میزائل سسٹم فراہم کرے گا

روس ترکی کو دنیا کا خطرناک ترین طیارہ شکن میزائل سسٹم فراہم کرے گا

 انقرہ: ترکی اورروس کے درمیان زمین سے فضا میں مارکرنےوالے دنیا کے خطرناک ایئر ڈیفنس سسٹم ایس 400 کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترکی اور روس کے درمیان زمین سے فضا میں مارکرنےوالے میزائل ’ایس400‘ دفاعی نظام کی خریداری سے متعلق سمجھوتے پر دستخط کردیے […]

ایران میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

ایران میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

تہران: ایران میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شدت آگئی ہے جب کہ احتجاج پر قابو پانے کے لیے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں ایک ہی ہفتے میں انڈوں کی قیمتیں دو گنا ہونے اور ایرانی صدر کی جانب سے آئندہ بجٹ میں دیگر ممالک جانے والے […]

ممبئی: کملا ملز کمپاؤنڈ میں آتشزدگی، 15 افراد جھلس کر ہلاک

ممبئی: کملا ملز کمپاؤنڈ میں آتشزدگی، 15 افراد جھلس کر ہلاک

بھارتی شہرممبئی کے کملا ملز کمپاؤنڈ میں آگ  لگنےسے 14 افراد جھلس کر ہلاک اور معتدد زخمی ہوگئے۔بھارتی خبر رساں ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ آگ نے متعدد عمارتوں کوبھی لپیٹ میں لےلیا ہے، ایک نیوز چینل بھی […]

بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کلبھوشن معمولی نہیں خطعرناک مجرم، دفتر خارجہ

بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کلبھوشن معمولی نہیں خطعرناک مجرم، دفتر خارجہ

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم، اہل خانہ کی ملاقات محض انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کرائی،ترجمان پاکستانی  دفتر خارجہ ،  ڈاکٹرمحمّد  فیصل اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) پاکستانی  دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمّد  فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم ہیں جس سے […]

مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت یک زبان ہوگئی، شہباز شریف

مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت یک زبان ہوگئی، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت نے یک زبان ہو کر امریکی فیصلے کی مخالفت کی، اس مسئلے پر ترک صدر کا کردار مثالی رہا ۔وزیراعلیٰ شہباز شریف اور ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کے درمیان مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے داخلی دروازے کے […]

نیویارک میں پاکستان مخالف مہم کی شدید مذمت کرتے ہیں، اعزازچودھری

نیویارک میں پاکستان مخالف مہم کی شدید مذمت کرتے ہیں، اعزازچودھری

واشنگٹن، نیویارک میں پاکستان مخالف مہم کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے کا امریکی محکمہ خارجہ سے احتجاج کیا گیا۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے نیویارک میں ٹرانسپورٹ پر پاکستان مخالف مہم کےخلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا، امریکہ پاکستانی سفیر اعزاز احمد چودھری کا کہنا تھا کہ نیویارک میں جاری اس مہم کی […]

امریکا نے شمالی کوریا کے دو سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے شمالی کوریا کے دو سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کردیں

 واشنگٹن:امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے منسلک دو حکام پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔   غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہِ خزانہ نے شمالی کوریا کے 2 اعلیٰ ترین حکام کم جونگ سک اور ری پیونگ چول کو پیانگ یانگ کے میزائل پروگرام کا اہم کردار قرار دیتے ہوئے ان پر […]

بھا رتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو سے والدہ اور اہلیہ کی ملاقات پر بھی جاسوسی کرنے کی کوشیش یا دھماکا کر کے ثبوت ختم کرنے کی سا زش، کلبھوشن کی اہلیہ کے جوتے میں میٹل چپ:دفتر خارجہ

بھا رتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو سے والدہ اور اہلیہ کی ملاقات پر بھی جاسوسی کرنے کی کوشیش یا دھماکا کر کے ثبوت ختم کرنے کی سا زش، کلبھوشن کی اہلیہ کے جوتے میں میٹل چپ:دفتر خارجہ

بھا رتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو سے والدہ اور اہلیہ کی ملاقات پر بھی جاسوسی کرنے کی کوشیش یا دھماکا کر کے ثبوت ختم کرنے کی سا زش، کلبھوشن کی اہلیہ کے جوتے میں میٹل چپ تھی جو میٹل ڈیٹیکٹر سے کلیئر نہیں ہو رہی تھی:دفتر خارجہ رپورٹ ،اصغر علی مبارک سے  اسلام آباد ..بھا […]

بحرانوں میں ڈوبتے اور اُبھرتے مشرق وسطیٰ کا سال 2017ء

بحرانوں میں ڈوبتے اور اُبھرتے مشرق وسطیٰ کا سال 2017ء

ڈاکٹر آصف شاہد مشرق وسطیٰ کے لیے سال 2017ء ڈرامائی تبدیلیوں کے ساتھ خون آلود ثابت ہوا۔ ایک طرف تو سعودی عرب میں ایسی تبدیلیاں رونما ہوئیں جن کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا۔ جیسے سعودی شاہی خاندان کے اندر اقتدار کی کُھلی جنگ، ایک ولی عہد کا ہٹایا جانا، تو دوسری جانب امریکی […]

کلبھوشن یادیو سے ملاقات: سشما سوراج نے اہل خانہ کو گھر طلب کرلیا

کلبھوشن یادیو سے ملاقات: سشما سوراج نے اہل خانہ کو گھر طلب کرلیا

پاکستان میں فوجی عدالت سے سزا موت کے مجرم، بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق رکھنے والے جاسوس کلبھوشن یادیو کے اہل خانہ سے ملاقات کے ایک روز بعد نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے صبح سویرے بھارتی جاسوس کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس […]