counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

چین میں سہ فریقی اجلاس: امن مشترکہ مشن قرار

چین میں سہ فریقی اجلاس: امن مشترکہ مشن قرار

چین، پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلے سہ فریقی اجلاس کے دوران سیکیورٹی تعاون، انسداد دہشت گردی، افغان امن عمل اور تینوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بیجنگ میں ہونے والے اس اجلاس سے قبل پاکستانی اور چینی وفود کی ملاقات بھی ہوئی تھی جس میں سی پیک منصوبے […]

حوثی باغی اپنی جنگ خود لڑ رہے ہیں، ایران

حوثی باغی اپنی جنگ خود لڑ رہے ہیں، ایران

اسلام آباد: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران کی جانب سے یمن کے باغیوں کا سعودی عرب کے خلاف مسلح جنگ میں حوثی باغیوں کی پشت پناہی کی خبروں کو مسترد کردیا۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی نے ایران کی جانب سے یمن میں حوثیوں باغیوں کو میزائیلوں کی فراہمی کی […]

کتوں کو کھیر ہضم نہ ہوئی، بھارتی میڈیا نے کلبھوشن یادو اہلخانہ ملاقات کی تصویر کو متنازعہ بنادیا

کتوں کو کھیر ہضم نہ ہوئی، بھارتی میڈیا نے کلبھوشن یادو اہلخانہ ملاقات کی تصویر کو متنازعہ بنادیا

اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک)کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ سے دفتر خارجہ پاکستان میں کلبھوشن یادیو کی بطور قیدی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات کروائی گئی۔ ملاقات میں کلبھوشن اور اہل خانہ کے مابین ایک شیشے کی دیوار حائل تھی جس کی تصویر دفتر خارجہ کی جانب سے شئیر بھی کی گئی۔ اس تصویر […]

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کابیہانک ترین چہرہ، پاکستان نے انسانی ہمدری کی اعلیٰ ترین مثال قائم کردی

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کابیہانک ترین چہرہ، پاکستان نے انسانی ہمدری کی اعلیٰ ترین مثال قائم کردی

Indian, spy, Kulbhushan Jadhav, is, the, face, of, Indian, terrorism, in, Pakistan, Pakistan اسلام آباد(رپورٹ .اصغر علی مبارک سے )بھارتی جاسوس پاکستان میں دہشتگردی کاچہرہ ھے ،کلبھوشن یادیو کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پر ملاقات کی اجازت دی گئی ان خیالات کا اظھار ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی دہشت گردکلبھوشن سے اپنی والدہ […]

دنیا کا سب سے چھوٹا کرسمس کارڈ تیار

دنیا کا سب سے چھوٹا کرسمس کارڈ تیار

لندن: برطانوی ماہر نے دنیا کا سب سے چھوٹا کرسمس کارڈ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، ایک عام ڈاک ٹکٹ پر ایسے 20 کروڑ کارڈ رکھے جاسکتے ہیں۔ اسے برطانیہ کی نیشنل فزیکل لیبارٹری (این پی ایل) کے ڈاکٹر ڈیوڈ کوکس نے سلیکان نائٹریٹ سے بنایا ہے جس پر پلاٹینم کی باریک پرت چڑھائی گئی ہے۔ اس کارڈ پر […]

کلبھوشن یادیو سے والدہ اور بیوی کی ملاقات

کلبھوشن یادیو سے والدہ اور بیوی کی ملاقات

اسلام آباد: دفتر خارجہ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے اس کی والدہ اور اہلیہ کی ملاقات کرائی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں سزائے موت یافتہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے اس کی والدہ آوانتی سودھی یادیو اور بیوی چیتنکاوی یادیو کی ملاقات کرائی جارہی ہے۔ 30 منٹ کی اس ملاقات میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے […]

مکاری کی انتہا، بھارتی حکومت نے کلبھوشن کی والدہ اور بیوی پر غیر انسانی پابندیاں عائد کردیں، تین دن کی ملاقات کو کو انتہائی مختصر کردای

مکاری کی انتہا، بھارتی حکومت نے کلبھوشن کی والدہ اور بیوی پر غیر انسانی پابندیاں عائد کردیں، تین دن کی ملاقات کو کو انتہائی مختصر کردای

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) بھارتی حکام نے کلبھوشن سنگھ یادیو کی فیملی کی پاکستان آمد کی تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ دفتر خارجہ کی طرف سے ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد جاسوس کلبھوشن یادیو کی والدہ اور بیوی ملاقات کے لئے 25 دسمبر کو پاکستان […]

صدر ممنون کا کا قومی اسمبلی کے زیرِ اہتمام علاقائی اسپیکرزکانفرنس سے افتتاحی خطاب، علاقائی سلامتی اور ترقی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

صدر ممنون کا کا قومی اسمبلی کے زیرِ اہتمام علاقائی اسپیکرزکانفرنس سے افتتاحی خطاب، علاقائی سلامتی اور ترقی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)صدر اسلامی جمہوری پاکستان نے سپیکرز کانفرنس کا افتتاح کیا اور افتتاحی اجلاس سے خطب کرتے ہوئے کہا کہ چین، ترکی، رشین فیڈریشن، ایران اورا فغانستان کے قابل احترام سپیکر صاحبان، میاں رضا ربانی ، چیئرمین سینیٹ، سردار ایاز صادق، اسپیکر قومی اسمبلی،خطے کے اہم ترین دوست اور برادر ممالک کے اسپیکرز […]

قائداعظم محمد علی جناح کے141ویں یوم ولادت کے موقع پرپیرس میں جناح ایوارڈ کی تقسیم

قائداعظم محمد علی جناح کے141ویں یوم ولادت کے موقع پرپیرس میں جناح ایوارڈ کی تقسیم

قائداعظم محمد علی جناح کے141ویں یوم ولادت کے موقع پرپیرس میں جناح ایوارڈ کی تقسیم پیرس: 23 دسمبر2017ء: قائداعظم محمد علی جناح کے 141ویں یوم پیدائش کے حوالے سے گذشتہ روز پیرس میں جناح ایوارڈ دینے کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرانسیسی اور فرانسیسی شہریت کے حامل پاکستانیوں کو ان […]

پاکستان کو امریکا کی شراکت داری سے بہت کچھ حاصل ہوگا، پنس

پاکستان کو امریکا کی شراکت داری سے بہت کچھ حاصل ہوگا، پنس

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی شراکت داری سے بہت کچھ حاصل ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو پناہ دینےکے دن ختم ہوگئے ہیںجبکہ پاکستان دہشت گردوں اور مجرموں کوپناہ دینے سے بہت کچھ کھودے گا۔امریکی نائب صدر مائیک پینس نے یہ باتیں افغانستان کے غیر […]

امریکی نائب صدر اور پینٹاگون کے بیانات پر تشویش ہے،سیکریٹری خارجہ

امریکی نائب صدر اور پینٹاگون کے بیانات پر تشویش ہے،سیکریٹری خارجہ

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے امریکی نائب صدر پینس اور پینٹاگون کے بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان اور بھارت کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ کرنا چاہیے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کے دورہ […]

اتحادی ممالک ایک دوسرے کو نوٹس نہیں دیتے، دفتر خارجہ

اتحادی ممالک ایک دوسرے کو نوٹس نہیں دیتے، دفتر خارجہ

نائب امریکی صدر مائیک پنس کی وارننگ پر دفترخارجہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی ممالک ایک دوسرے کو نوٹس نہیں دیتے، نوٹس ان کو ملنا چاہیےجو منشیات کی پیداوار اور کرپشن میں اضافہ کررہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں میں جن کی عملداری کم ہوئی نوٹس ان […]

سچن ٹنڈولکر کو راجیہ سبھا میں بولنے نہیں دیا گیا

سچن ٹنڈولکر کو راجیہ سبھا میں بولنے نہیں دیا گیا

کرکٹ کے میدان میں حریف بولرز کو اپنی بیٹنگ سے خاموش کرانے والے بھارتی اسٹار بلے باز راجیہ سبھا میں اپنے ڈیبیو اجلاس میں خاموش کھڑے رہ گئے، اپوزیشن نے انہیں بولنے نہیں دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے کرکٹ اسٹار اور رکن پارلیمنٹ سچن ٹنڈولکر ایوان بالا میں اپنی پہلی تقریرمیں بھارت میں کھیلوں […]

پاکستان کی کامیابی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اعلامیے سے متنازع فہرست خارج

پاکستان کی کامیابی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اعلامیے سے متنازع فہرست خارج

پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی مل گئی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اعلامیے میں شامل دہشت گردوں کی متنازع فہرست کو پاکستان کے اعتراض پر نکال دیا گیا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت اس فہرست کو پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنا چاہتا تھا ،متنازع فہرست کو امرتسراجلاس میں اعلامیے […]

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سیکورٹی وفد کی ملاقات ملاقات

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سیکورٹی وفد کی ملاقات ملاقات

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سیکورٹی وفد کی ملاقات ملاقات میں پاک چین سیکورٹی تعاون کو مزید فروغ دینے اور سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے ورکرز کوتحفظ دینے سے متعلق امور زیر بحث آئے بیجنگ اور اسلام آباد پولیس کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر […]

دہشت گردی کے خاتمے اور باہمی رابطوں کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ،ایران ،چین ،روس،افغانستان اور تر کی کے سپیکروں کی کانفرنس کا 23سے 25دسمبر تک اسلا م آباد میں انعقاد

دہشت گردی کے خاتمے اور باہمی رابطوں کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ،ایران ،چین ،روس،افغانستان اور تر کی کے سپیکروں کی کانفرنس کا 23سے 25دسمبر تک اسلا م آباد میں انعقاد

  اسلا م آباد(اصغر علی مبارک) خطے میں امن وخوشحالی ،باہمی رابطوں کو فروغ دینے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پارلیمانی تعاون میں اضافے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی میزبانی میں 23سے 25دسمبر 2017ء تک 3روزہ سپیکرز کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے جس میں پاکستان سمیت […]

انوشکا سے اٹلی میں شادی کرنے پر کوہلی مشکل میں پھنس گئے

انوشکا سے اٹلی میں شادی کرنے پر کوہلی مشکل میں پھنس گئے

ممبئی: بھارتی ہندو انتہا پسند بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کی طرح  اب بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے پیچھے پڑگئے اور انہیں اٹلی میں شادی کرنے پر کھری کھری سنادی۔ نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی رواں ماہ 11 دسمبر کو بہت سی افواہوں اور قیاس آرائیوں کے بعد بالآخر […]

سابق پنٹاگون عہدے دار کا زمین پر خلائی مخلوق کی موجودگی کا انکشاف

سابق پنٹاگون عہدے دار کا زمین پر خلائی مخلوق کی موجودگی کا انکشاف

واشنگٹن:پنٹاگون کے سابق عہدے دار نے انکشاف کیا ہے کہ خلائی مخلوق زمین پر پہنچ چکی ہے اور امریکا کے پاس اس بات کے واضح ثبوت ہیں۔ سی این این کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈکوارٹر پنٹاگون کے سابق عہدے دار لوئس ایلی زونڈو نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ […]

سعودی عرب: خسارے کے باوجود تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ بنانے کی تیاری

سعودی عرب: خسارے کے باوجود تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ بنانے کی تیاری

دبئی: سعودیہ عرب اپنی تاریخ کے سب سے بڑے بجٹ کا اعلان کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جس میں آئندہ مالی سال کے دوران 978 ارب ریال (261 ارب ڈالر) ریکارڈ خرچ کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے نئے سیلز ٹیکس اور سبسڈیز کو ہٹانے کا منصوبہ بنا رکھا […]

داغے گئے میزائل کا نشانہ شاہ سلمان تھے، حوثیوں کا دعویٰ

داغے گئے میزائل کا نشانہ شاہ سلمان تھے، حوثیوں کا دعویٰ

سعودی عرب نے یمن سے ریاض پر کیے گئے حوثی باغیوں کے میزائل حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس کا نشانہ شاہ سلمان کی رہائش گاہ تھی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب حکام کا کہنا تھا کہ انہوں نے گزشتہ روز یمن کے حوثی باغیوں […]

’یوان‘ کے استعمال سے پاک-چین تجارت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

’یوان‘ کے استعمال سے پاک-چین تجارت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

ایک جانب چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت وفاقی حکومت نے پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی سرگرمیاں تیز کرنے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کے غرض سے مارچ 2018 تک گوادر پورٹ پر تعمیرات کے آغاز کا فیصلہ کر لیا، تو وہیں دوسری جانب تجارتی عمل کو مزید آسان بنانے کے […]

’امریکا سرد جنگ کی فرسودہ ذہنیت سے چھکاڑا پائے’

’امریکا سرد جنگ کی فرسودہ ذہنیت سے چھکاڑا پائے’

بیجنگ: چین اور روس نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قومی سیکیورٹی پالیسی کو ‘سامراجی کردار’ میں ‘سرد جنگ کی فرسودہ ذہنیت’ قرار دے دیا۔گزشتہ روز جاری ہونے والی امریکا کی نیشنل سیکیورٹی پالیسی میں چین اور روس کو ‘عالمی حریف’ گردانا گیا ہے۔چینی وزیرخارجہ کے ترجمان ہوا چنیانگ نے کہا کہ ‘امریکا عالمی […]