counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

سعودی خواتین کو اسٹیڈیم جاکر فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت

سعودی خواتین کو اسٹیڈیم جاکر فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت

ریاض: سعودی خواتین کو 12 جنوری سے اسٹیڈیم جاکر فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی۔ عرب میڈیا نے سعودی وزارت اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایاکہ جدہ کےالجوہرہ اسٹیڈیم میں خواتین کےخصوصی پویلین پر کام آخری مراحل میں ہے۔12جنوری کوفٹبال میچ الاھلی کلب اور الباطن کلب کے درمیان ہوگا، الجوہرہ اسٹیڈیم کا تیسرا اور […]

امریکہ :جعلی خبریں دینے پر بڑا انعام، ٹرمپ کی جانب سے ’جعلی نیوز ایوارڈز‘ کا اعلان

امریکہ :جعلی خبریں دینے پر بڑا انعام، ٹرمپ کی جانب سے ’جعلی نیوز ایوارڈز‘ کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’جعلی نیوز ایوارڈز‘ کا اعلان کیا ہے جو 17 جنوری کو دیا جائے گا۔ امریکی صدر نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ان کی جانب سے17جنوری کو سب سے زیادہ کرپٹ اور جعلی میڈیا کو ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ٹرمپ نے کہا کہ دلچسپ اور اہم بات […]

نیویارک: ٹرمپ ٹاور میں آتشزدگی سے 2 افراد زخمی

نیویارک: ٹرمپ ٹاور میں آتشزدگی سے 2 افراد زخمی

نیویارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے منسوب ٹرمپ ٹاور میں آتشزدگی سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائر ڈپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ صبح 7 بجے کے قریب ٹرمپ ٹاور کی بالائی منزل پر آتشزدگی کی اطلاع ملی اور اب فائر فائٹرز آگ […]

شارجہ میں نابینا افراد کے لیے اے ٹی ایم متعارف

شارجہ میں نابینا افراد کے لیے اے ٹی ایم متعارف

شارجہ میں نابینا اور کمزور نظر رکھنے والے افراد کے لئے بریل رسم الخط رکھنے اور خود کار طریقے سے بولنے والی اے ٹی ایم متعارف کرا ئی گئی۔یہ اے ٹی ایم عربی اور انگریزی میں کی پیڈ اور آواز کی مدد سے معاون کیا گیا ہے۔اس اے ٹی ایم کو اسپیکر اور ہیڈ فونز […]

نیلسن: پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

نیلسن: پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ میں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ میں پاکستان کی جانب سے ایک تبدیلی کی گئی ،جہاں اوپنر فخر زمان ان فٹ […]

ٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ جمعہ کوہوگا، وائٹ ہاؤس

ٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ جمعہ کوہوگا، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل چیک اپ جمعے کو ہوگا۔طبی معائنے میں دماغی معائنہ شامل نہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ میڈیا میں صدر ٹرمپ کے دماغی توازن ٹھیک نہ ہونے سے متعلق پروپیگنڈا کیا گیا جب کہ صدرذہین […]

قادری صاحب کینیڈا سے مفادات لینے آتے ہیں، عابد شیرعلی

قادری صاحب کینیڈا سے مفادات لینے آتے ہیں، عابد شیرعلی

وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ قادری صاحب سے کینیڈا کی سردی برداشت نہیں ہوتی وہ مفادات لینے آتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں اور اب بھی ایسا ہی ہو گا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی نے کہا کہ نواز لیگ کی حکومت گرانے کی […]

امداد بحالی کے لیے دہشت گردی کے خلاف اقدامات کرنا ہوں گے، پینٹاگون

امداد بحالی کے لیے دہشت گردی کے خلاف اقدامات کرنا ہوں گے، پینٹاگون

پنٹاگون کے ترجمان کرنل راب میننگ کا کہنا ہے کہ امداد بحال کرانی ہے تو دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اور مخصوص اقدامات ہر صورت کرنا ہوں گے۔پاکستان کو مخصوص اور ٹھوس اقدامات سے متعلق آگاہ کر دیا ہے، جو وہ اٹھا سکتا ہے۔یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی اور ساتھ […]

ممتاز شیعہ راہنما اور تحریک جعفریہ پاکستان کے لیڈر آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ممتاز شیعہ راہنما اور تحریک جعفریہ پاکستان کے لیڈر آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی رہنما کی نماز جنازہ آج دن ایک بجے راولپنڈی کی امام بارگاہ یادگار حسین المعروف مولاداد کے امامبارگاہ میں ادا کی جائیگی، جس میں جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سے بڑی تعداد میں لوگ شریک ہونگے۔ اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی کے داماد […]

را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ

را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی اخبار نے کلبھوشن یادیو کے جاسوس ہونے کا اعتراف کیا ہے ،یہ خبر دینے والے صحافی چندن نندے غائب کردیا گیا ،کیا بھارت میں یہ آزادی رائے ہے ؟۔مائیکرو بلاگنگ […]

مقبوضہ کشمیر میں دھماکے میں 4 بھارتی اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں دھماکے میں 4 بھارتی اہلکار ہلاک

سری نگر: بارہ مولا کے علاقےسوپور میں نصب شدہ دھماکے میں 4 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولا کے شہر سوپور کے علاقے گول مارکیٹ میں عین اس وقت دھماکا ہوا جب شہر میں حریت رہنماؤں کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف […]

کلبھوشن ’را‘ کا ایجنٹ تھا، بھارتی اخبار کا اعتراف

کلبھوشن ’را‘ کا ایجنٹ تھا، بھارتی اخبار کا اعتراف

ایک بھارتی اخبارنےاعتراف کیا ہے کہ کلبھوشن ’را‘ کا ایجنٹ تھا اورپاکستان میں جاسوس کے طور پر کام کرتا تھا۔ اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں کلبھوشن کوبطورجاسوس تعینات کرنے پر ’را‘ کے 2 اعلیٰ افسران کو تخفظات تھےاور وہ کلبھوشن کےپاکستان میں کام کرنے کے مخالف تھے۔ بھارتی اخبار کے مطابق انڈین خفیہ […]

شام میں 7 فوجی طیارے تباہ کرنے کی رپورٹ روس نے مسترد کردی

شام میں 7 فوجی طیارے تباہ کرنے کی رپورٹ روس نے مسترد کردی

روسی وزارت دفاع نے اُن رپورٹوں کو مسترد کر دیا جن میں شام میں 7 فوجی طیاروں کے تباہ ہونے کا بتایا گیا تھا۔ روسی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق 31 دسمبر کو غروبِ آفتاب کے بعد اندھیرا چھاتے ہی مسلح گروپ کی جانب سے حمی میم کے اڈے کو اچانک مارٹر گولوں سے […]

پاکستان کارروائی کرے ،امداد بحال ہو جائے گی، جیمز

پاکستان کارروائی کرے ،امداد بحال ہو جائے گی، جیمز

جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان سے رابطے میں ہے اور جیسے ہی امریکا پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن اقدامات ہوں گے ، امداد بحال کردی جائے گی۔ جیمز میٹس نے ایک بیان میں کہا کہ ایسے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے جو نہ صرف امریکا […]

امریکا نے پاکستانی سمیت 14 افراد پر پابندی عائد کردی

امریکا نے پاکستانی سمیت 14 افراد پر پابندی عائد کردی

امریکا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور بدعنوانی میں ملوث 14افراد پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والوں میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔ امریکا کے محکمہ خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پابندی کا سامنا کرنے والوں میں ازبکستان ،برازیل ، روس چین اور دیگر ملکوں کے شہری […]

صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ

صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں عام ماہرین کی طرح قریبی ساتھیوں نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، صدرٹرمپ کا دماغی توازن ٹھیک ہونے نہ ہونے کے حوالے سے امریکا میں بحث جاری ہے۔ […]

شہزادوں کا ’قید خانہ‘ ختم، عام لوگوں کے لئے بلنگ کھل گئی

شہزادوں کا ’قید خانہ‘ ختم، عام لوگوں کے لئے بلنگ کھل گئی

سعودی دارالحکومت ریاض میں بدعنوانی کے الزام میں شہزادوں کا عارضی ’قید خانہ ‘۔۔ ہوٹل رٹز نے یکم فروری 2018ء کیلئے مسافروں کی بکنگ شروع کر دی کردی ہے۔ دوماہ قبل 4 نومبر کو ہوٹل میں مقیم مسافروں سے کمرے خالی کراکے نئی ریزرویشن بند کر دی گئی تھی جس کے بعد یہاں بد عنوانی کے ملزمان […]

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن سے آنے والا میزائل تباہ کردیا

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن سے آنے والا میزائل تباہ کردیا

سعودی ایئر ڈیفنس فورسز نے یمن سے آنے والا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کے جانب سے جمعہ کی صبح فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو جنوبی صوبہ نجران میں فضا میں ہی تباہ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعے میں کسی جانی یا مالی […]

شمالی کوریا نے مذاکرات کی پیش کش قبول کرلی

شمالی کوریا نے مذاکرات کی پیش کش قبول کرلی

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی جانب سے آئندہ ہفتے مذاکرات کی پیش کش قبول کرلی ہے۔جنوبی کوریا نے بات چیت کے آغاز کےلیے 9 جنوری کی تاریخ دی تھی۔ طویل کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں میں بہتری کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ شمالی کوریا کے میزائل تجربات اور جنوبی کوریا کی امریکا کے ساتھ […]

وائٹ ہاؤس، ذاتی موبائل فونز کے استعمال پر پابندی

وائٹ ہاؤس، ذاتی موبائل فونز کے استعمال پر پابندی

امریکی حکام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں کام کرنے والے ملازمین اور وہاں آنے والے مہمانوں پرذاتی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی عائد کر دی۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے لیے وائٹ ہاؤس میں ٹیکنالوجی سسٹمز […]

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں، عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق سمیت بیشتر حریت قیادت کو نظربند کردیاہے۔ یوم حق خود ارادیت کے موقع پر کشمیریوں نےبھارتی تسلط سے […]

بھارتی سفارتکار جے پی سنگھ نے ملاقات کے بعد میری ماں کو حراساں کیا ، لگ رہا تھا میری والدہ کو جہازمیں مارپیٹ کرکے لایا گیا ھو ، کلبھوشن

بھارتی سفارتکار جے پی سنگھ نے ملاقات کے بعد میری ماں کو حراساں کیا ، لگ رہا تھا میری والدہ کو جہازمیں مارپیٹ کرکے لایا گیا ھو ، کلبھوشن

بھارتی سفارتکار جے پی سنگھ نے ملاقات کے بعد میری ماں کو حراساں کیا ، لگ رہا تھا میری والدہ کو جہازمیں مارپیٹ کرکے لایا گیا ھو ، کلبھوشن اسلام آباد (خصو صی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )درجنوں پاکستانیوں کے قاتل بھارتی دھشت گرد و جاسوس کلبھوشن جادیو نے کہاھے کہ بھارتی سفارتکار جے […]