counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

قطری شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری

قطری شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری

وینس: اٹلی کے شہر وینس میں ایک نمائش سے قطر کے شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے۔ وینس میں ’مغلوں اورمہاراجاؤں کے خزانے‘ کے نام سے نادر و نایاب زیورات کی نمائش جاری تھی جس میں 16 ویں اور 20 ویں صدی کے ہندوستانی زیورات رکھے گئے تھے، بدھ کی شام اس […]

ایران میں بغاوت کچل دی گئی ہے، سربراہ پاسداران انقلاب

ایران میں بغاوت کچل دی گئی ہے، سربراہ پاسداران انقلاب

تہران: ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ دشمنوں نے ایران میں ثقافتی، معاشی اور سکیورٹی خدشات پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن اب اس بغاوت کو کچل دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے ملک بھر […]

شام میں باغیوں کا حملہ، 7 روسی طیارے اور اسلحہ ڈپو تباہ

شام میں باغیوں کا حملہ، 7 روسی طیارے اور اسلحہ ڈپو تباہ

ماسکو: شام میں فضائی اڈے حميميم پر باغیوں کی گولہ باری سے روس کے کم از کم 7 جنگی طیارے اور اسلحہ ڈپو تباہ جبکہ دس سے زائد افراد بھی زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق باغیوں کی جانب فضائی اڈے پر کئے گئےحملے میں کم سے کم 7  طیارے تباہ ہوئے جبکہ عملے کے دس […]

بیت المقدس برائے فروخت نہیں، فلسطین اتھارٹی

بیت المقدس برائے فروخت نہیں، فلسطین اتھارٹی

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ امریکی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے اور بیت المقدس ’برائے فروخت‘ نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بعد فلسطین کو بھی امداد بند کرنے کی دھمکی دیتے […]

رجب طیب اردوان فرانس کا دورہ کریں گے

رجب طیب اردوان فرانس کا دورہ کریں گے

ترک صدر رجب طیب اردوان جمعہ کو فرانس کا دورہ کر یں گے۔ وہ پیرس میں فرانسیسی صدر امانوئل ماکروں سے ملاقات کریں گے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سن 2017 میں ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات میں کشیدگی رہی اور اب صدر اردوان نئے سال کے آغاز پر ان تعلقات […]

نئے ویزا ضابطے، 10 لاکھ افراد کی ’امریکا بدری‘ کا خدشہ

نئے ویزا ضابطے، 10 لاکھ افراد کی ’امریکا بدری‘ کا خدشہ

امریکا میں ایچ ون بی ویزا کے ضابطوں میں تبدیلی کے باعث 10 لاکھ افراد کو امریکا بدر کرنے کا خطرہ ہے جو گرین کارڈ کے انتظار میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دس لاکھ افراد میں بڑی تعداد بھارتیوں کی ہے۔ ایک سوفٹ ویئر باڈی کا کہنا ہے کہ اس طرح نقصان دونوں […]

اتر پردیش حکومت کے مدارس مخالف اقدامات

اتر پردیش حکومت کے مدارس مخالف اقدامات

بھارتی ریاست اتر پردیش میں وزیر اقلیتی امور نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے 2300 مدرسے حکومت کے معیار پر پورے نہیں اترتے لہٰذا انہیں جعلی قرار دیا جائے گا۔ اترپردیش میں 16808 مدرسے رجسٹرڈ ہیں۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ یوگی نے حکم دیا تھا کہ مسلم مدرسے تمام ہندو تہواروں کو منائیں گے اور چھٹیاں […]

بھارت میں نسلی فسادات 18شہروں تک پہنچ گئے

بھارت میں نسلی فسادات 18شہروں تک پہنچ گئے

بھارت کے مغربی صوبے مہاراشٹر میں دو سو سال قبل پیش آئے ایک واقعے کی یاد منانے پر ’نچلی اور اعلیٰ ذات کے ہندوؤں‘ کے درمیان جھڑپوں کے بعد تشدد کا سلسلہ تقریباً اٹھارہ شہروں تک پھیل گیا ہے۔ پونےشہر سے شروع ہونے والے تشدد کی وجہ سے مہاراشٹر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے […]

کرک انفو کا تینوں فارمیٹ میں سال کی بہترین ٹیموں کا اعلان

کرک انفو کا تینوں فارمیٹ میں سال کی بہترین ٹیموں کا اعلان

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کی جانب سے سال کی بہترین ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، جہاں حسن علی ٹی20 اور ون ڈے ٹیم میں شامل، جبکہ بابر اعظم ون ڈے ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔سال 2017 جس میں ٹیم پاکستان نے بہت سے کامیابیاں سمیٹیں ،کسی میچ میں […]

پوچھتے ہو کیا کیا ؟ خواجہ آصف کا امریکا کو کرارا جواب

پوچھتے ہو کیا کیا ؟ خواجہ آصف کا امریکا کو کرارا جواب

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں نام لیے بغیر امریکا کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوچھتے ہو کیا کیا؟ ایک آمر نے فون کال پر سرنڈر کیا، وطن کو بارود اور خون سے نہلایا۔خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان پر اپنے اڈوں سے تمہارے 57800 حملے، ہماری گزر […]

امریکی دھمکیاں، ترک صدر کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

امریکی دھمکیاں، ترک صدر کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

ترکی کے صدر طیب اردوان نے صدر ممنون حسین کو ٹیلی فون کیا ہے ،اس رابطے کے دوران ترک صدر نے امریکی دھمکیوں کے خلاف ترکی کے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی شاندار قربانیوں کے باوجود امریکی صدر کا طرز عمل ناپسندیدہ ہے جبکہ […]

ٹرمپ پاکستان کی امداد روکنے سےمتعلق اراکین کانگریس کو آج آگاہ کریں گے

ٹرمپ پاکستان کی امداد روکنے سےمتعلق اراکین کانگریس کو آج آگاہ کریں گے

امریکی صدر پاکستان کی امداد روکنے سےمتعلق اراکین کانگریس کو آج آگاہ کریں گے ، امریکا کے پاکستان سے نئے مطالبات بھی سامنے آنےکا امکان ہے۔پاکستان کی امداد روکنے سے متعلق سوال پرترجمان وائٹ ہاؤس سارا سینڈر ز نے کہا کہ اس بارے میں حتمی فیصلہ ہوتے ہی آگاہ کردیا جائےگا۔ ادھر امریکی صدر کی […]

امریکا نے پاکستان کی 28ارب کی فوجی امداد روک لی

امریکا نے پاکستان کی 28ارب کی فوجی امداد روک لی

امریکا نے پاکستان کی 255 ملین ڈالرز یعنی 28 ارب روپے کی فوجی امداد روک لی ہے ۔ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ پاکستان کی روکی گئی فوجی امداد دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ۔ترجمان وائٹ ہائوس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کردیا ہے کہ پاکستانی سرزمین پر دہشت گردوں […]

امریکی امداد بند، پاکستان کے پاس متبادل انتظامات ہیں، وزارت خزانہ

امریکی امداد بند، پاکستان کے پاس متبادل انتظامات ہیں، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے امریکا کی جانب سے 255 ملین ڈالر کی امداد روکنے کی تصدیق کردی، ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پہلے سے متبادل انتظامات کر رکھے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ امریکا نے 255 ملین ڈالر کی امداد روکے جانے سے آگاہ کردیا […]

پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا، وائٹ ہاوس کا الزام

پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا، وائٹ ہاوس کا الزام

ترجمان وائٹ ہاوس سارا سینڈرز نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کا مقصد یہ ہے اور امریکا جانتا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان مزید اقدام کرسکتا ہے اور امریکا چاہتا ہے وہ ایسا کرے۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ ان […]

دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام، پاکستان کی امداد بند

دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام، پاکستان کی امداد بند

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہاہے کہ پاکستان کی 255 ملین ڈالر کی امداد روک رہے ہیں اور پاکستان کی امداد بندش کا تعلق فلسطین پر قرارداد سے نہیں بلکہ دہشت گردوں کو پناہ دینے سے ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کئی سال ڈبل گیم کھیلتا رہا ہے، جو ٹرمپ انتظامیہ کے […]

امریکی رقم سروسز پر ملی، حساب دینے کیلئے تیار ہیں، خواجہ آصف

امریکی رقم سروسز پر ملی، حساب دینے کیلئے تیار ہیں، خواجہ آصف

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کو پہلے ہی نومور کہہ چکے ہیں، ٹرمپ افغانستان میں ناکامی پر مایوسی کا شکار ہیں جس کا غصہ پاکستان پر اتار رہے ہیں جبکہ امریکا افغانستان میں بند گلی میں پھنسا ہوا ہےاور امریکا افغانستان میں ناکامی کا حساب اپنے لوگوں سے لے جو وہاں گئے […]

لندن میں چھری مار واقعات، 4نوجوان قتل

لندن میں چھری مار واقعات، 4نوجوان قتل

لندن میں سال نو کے جشن کے دوران چھریوں کے وار سے4 نوجوانوں کو قتل اور پانچویں کو شدید زخمی کردیا گیا، چاروں نوجوانوں کی عمریں 17سے 20برس کے درمیان تھیں۔پولیس نے 5مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ان واقعات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیںجبکہ برطانوی پولیس کا کہنا تھا کہ ان واقعات […]

بھارت نے معذور بچہ پاکستان کے حوالے کردیا

بھارت نے معذور بچہ پاکستان کے حوالے کردیا

بھارتی جیل میں قید معذور پاکستانی بچہ رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گیا ہے۔بی ایس ایف نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے پاکستانی گونگے بہرے بچے 10 سالہ حسین کو گزشتہ رات واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیاہے۔بچے کو لینے کے لیے واہگہ بارڈر پر اس کے گھر سے والد […]

شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب اور ن لیگ کےو زیراعظم کے امیدوار شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں اہم امور پر بات چیت ہوئی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سعودی ولی عہد نے القدس کے معاملے پر شہبازشریف کے کردار کو سراہا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سعودی ولی […]

ٹرمپ افغانستان میں مزید فوج بھیجیں گے، امریکی اخبار

ٹرمپ افغانستان میں مزید فوج بھیجیں گے، امریکی اخبار

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان میں مزید فوج بھیجنےکی تیاری کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار نے بتایا کہ پنٹاگان نے پہلے ہی 3ہزار اضافی اہلکار بھیج کر امریکی فوجیوں کی تعداد14ہزار کر دی ہے جبکہ جلد ہزاروں امریکی مشیر افغانستان کی سرحد پر اہلکاروں کی مدد کے لیے […]

افغانستان میں فضائی حملہ:طالبان رہنما منصور15ساتھیوں سمیت ہلاک

افغانستان میں فضائی حملہ:طالبان رہنما منصور15ساتھیوں سمیت ہلاک

افغان صوبے ہلمند میں فضائی حملہ میں طالبان کا خودکش حملوں کا انچارچ مولوی احمد منصور15ساتھیوں سمیت مارا گیا،فضائی حملےمیں دوسینئرطالبان رہنما ملاصادق اللہ اور مولوی سجاد بھی مارے گئے۔افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی حملہ گزشتہ رات کیا گیا،میڈیا نے مزید بتایا کہ دو سینئر طالبان رہنماملاصادق اللہ اور مولوی سجاد بھی […]