counter easy hit

لیور پول: ایکوایرینہ میں آتشزدگی ،معتدد گاڑیاں جل کر خاکستر

DESTRUCTION, ON, NEW, YEAR, EVE, 2018, MORE, THAN, THOUSAND, CARS, BURN, DOWNسال نوپر لگنے والی اس آگ میں1600گاڑیوں کے جل جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔فائر حکام کے مطابق 12فائر انجن نے آگ پر قابو پانے کے لئے نبرد آزما ہوئے،  انٹرنیشنل ہارس شو شدید متاثرہوا جبکہ عہدیداران کے مطابق کچھ گھوڑوں کو کارپارکنگ ایریا سے ایرینا منتقل کرنا پڑا ہے۔ذرائع کے مطابق آگ ہارس شو سے قبل پارکنگ میں لگی اور کثیر المنزلہ پارکنگ تک پھیل گئی،آگ کے باعث بین الااقوامی ہارس شو کو منسوخ کردیا گیا ہے اور منتظمین کا کہنا ہے کہ تمام افراد اورہارس محفوظ ہیں۔

DESTRUCTION, ON, NEW, YEAR, EVE, 2018, MORE, THAN, THOUSAND, CARS, BURN, DOWN

ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ ابتدائی معلومات سے پتاچلا ہے کہ آگ کھڑی گاڑی میں حادثاتی طور پرلگی جبکہ میئر لیورپول نے آگ لگنے کے واقعہ کو بڑاحادثہ قرار دیا۔اس موقع پر اانہوں نے عوام کی جانب سے امدادی کاموں میں حصہ لینے کی خواہش پر ان کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ لیور پول کی عوام کا ہمدردانہ جذبہ مثالی ہے۔

DESTRUCTION, ON, NEW, YEAR, EVE, 2018, MORE, THAN, THOUSAND, CARS, BURN, DOWN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website