counter easy hit

وائٹ ہاؤس، ذاتی موبائل فونز کے استعمال پر پابندی

امریکی حکام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں کام کرنے والے ملازمین اور وہاں آنے والے مہمانوں پرذاتی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی عائد کر دی۔

White House, ban on the use of personalized mobile phonesوائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے لیے وائٹ ہاؤس میں ٹیکنالوجی سسٹمز کی حفاظت اور سالمیت اولین ترجیح ہے ۔ آئندہ ہفتے سے وائٹ ہاؤس کے ملازمین اور مہمانوں کو ویسٹ ونگ میں ذاتی موبائل فونز استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔