counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے خطاب پر متحدہ کا شدید احتجاج، واک آئوٹ

سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے خطاب پر متحدہ کا شدید احتجاج، واک آئوٹ

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی ایک بار پھر مچھلی منڈی بن گئی، وزیر اعلیٰ سندھ کی تقریر کے دوران ایوان شیم شیم کے نعروں سے گونجتا رہا، سید قائم علی شاہ کہتے ہیں وزیر اعلیٰ ہاؤس پر احتجاج نہیں، حملہ کیا گیا، متحدہ کے ارکان نعرے لگاتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔ سندھ […]

دہشتگرد اپنے نظریات زبردستی عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پرویز رشید

دہشتگرد اپنے نظریات زبردستی عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشتگرد اپنے نظریات زبردستی عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، لوگوں کو آگاہی فراہم کرنیوالے صحافی محفوظ نہیں ہوں گے تو میڈیا آزادی سے اپنا کام نہیں کر سکے گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے منعقدہ […]

ٹانک: واپڈا دفتر کو آگ لگنے پر 72 افراد گرفتار، شہریوں‌ کا احتجاج

ٹانک: واپڈا دفتر کو آگ لگنے پر 72 افراد گرفتار، شہریوں‌ کا احتجاج

ٹانک (یس ڈیسک) لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج میں مظاہرین کی جانب سے پیسکو آفس کو آگ لگانے کے بعد دفعہ 144 نافذ، 72 افرارد گرفتار، پولیس کی ہوائی فائرنگ، شیلنگ سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ٹانک میں گذشتہ روز مظاہرین نے 20 گھنٹے طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف پیسکو آفس کو آگ لگا دی جس […]

باراک اوباما کا پاکستان نہ آنا ہماری سفارتی ناکامی ہے، گورنر پنجاب

باراک اوباما کا پاکستان نہ آنا ہماری سفارتی ناکامی ہے، گورنر پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میوزیم آڈیٹوریم میں پاکستان استحکام تحریک کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات میں گول میڈل دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان کی فوج اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں بھارت کی جانب […]

ایم کیو ایم نے وزیراعلی ہاؤس پر احتجاج نہیں بلکہ حملہ کیا، قائم علی شاہ

ایم کیو ایم نے وزیراعلی ہاؤس پر احتجاج نہیں بلکہ حملہ کیا، قائم علی شاہ

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران کارکنوں کی ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایوان میں ایم کیو ایم اراکین کے اظہار خیال اور اس پر وزیراعلی سندھ کے رد عمل کے بعد ایوان مچھلی بازار بن گیا اور متحدہ قومی موومنٹ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔ ایم […]

سلمان تاثیر قتل کیس : سزائے موت کے خلاف ممتاز قادری کی اپیل پر سماعت

سلمان تاثیر قتل کیس : سزائے موت کے خلاف ممتاز قادری کی اپیل پر سماعت

اسلام آباد (یس ڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازقادری کی اپیل پر سرکاری وکلاء نے تیاری کے لیے وقت مانگ لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل […]

35کارکن ماورائے عدالت قتل ہوئے، درجنوں لاپتہ ہیں، متحدہ

35کارکن ماورائے عدالت قتل ہوئے، درجنوں لاپتہ ہیں، متحدہ

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ رشوت نہ ملنے پر کارکنان کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا جاتا ہے اور لاشیں ویرانوں میں پھینک دی جاتی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ اب تک 35کارکنان کو ماورائے عدالت شہید […]

پاکستانی ٹاپ آرڈر پھر فلاپ، قومی کرکٹ ٹیم کو دوسرے پریکٹس میچ میں شکست

پاکستانی ٹاپ آرڈر پھر فلاپ، قومی کرکٹ ٹیم کو دوسرے پریکٹس میچ میں شکست

لنکن (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے سیریز سے پہلے پاکستانی ٹیم کا ٹاپ آرڈر ایک بار پھر فلاپ ہو گیا، قومی ٹیم کو دوسرے پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ بورڈ پریذیڈنٹ الیون سے شکست ہو گئی۔ کیویز کے دیس میں قومی شاہین نیوزی لینڈ بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے خلاف دوسرے پریکٹس میچ […]

پشاور : خواتین اساتذہ اب تعلیم دینے کیساتھ ہتھیار بھی چلائیں گی، پولیس کی تربیت

پشاور : خواتین اساتذہ اب تعلیم دینے کیساتھ ہتھیار بھی چلائیں گی، پولیس کی تربیت

پشاور (یس ڈیسک) پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد سکولوں اور کالجوں کے اساتذہ میں بھی ایک نیا عزم پیدا کر دیا ہے اور اساتذہ تعلیم کے ساتھ بچوں کی حفاظت بھی کریں گے۔ اس سلسلے میں خواتین اساتذہ کو اسلحہ چلانے کی تربیت دینے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس لائن […]

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 32 مشکوک افراد گرفتار

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 32 مشکوک افراد گرفتار

پشاور (یس ڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 32 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ پشاور پولیس نے مشتبہ افراد کی علاقے اچرکلے اور بہادر کلے میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا، پولیس اہلکاروں نے تمام […]

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد اغوا

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد اغوا

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کوئلہ کان سے عملے کے ارکان اور کان کنوں سمیت سات افراد کو اغواء کر لیا گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان افتخار احمد کے مطابق اغواء کا واقعہ پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کی کان میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ کان سے عملے […]

سندھ حکومت کا ارباب غلام رحیم، لیاقت علی جتوئی کی گرفتاری کا فیصلہ

سندھ حکومت کا ارباب غلام رحیم، لیاقت علی جتوئی کی گرفتاری کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت نے دو سابق وزرائے اعلیٰ ارباب غلام رحیم اور لیاقت علی جتوئی کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ کی حکومت نے دو سابق وزرائے اعلیٰ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان وزرائے اعلیٰ میں ارباب غلام رحیم اور لیا قت جتوئی شامل ہیں۔ ارباب غلام رحیم اور […]

سرگودھا میں بنک ڈکیتی، گارڈ زخمی، ڈاکو فرار

سرگودھا میں بنک ڈکیتی، گارڈ زخمی، ڈاکو فرار

سرگودھا (یس ڈیسک) سرگودھا میں بنک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے بنک کے گارڈ کو گولی مار کر زخمی کیا اور لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔ ڈکیتی کی واردات سرگودھا کے فاطمہ جناح روڈ پر نجی بنک میں پیش آئی جہاں پانچ مسلح ڈاکو نجی بنک میں داخل ہوئے۔ لوٹ مار کی […]

گلیات میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

گلیات میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ایبٹ آباد (یس ڈیسک) ہزارہ ڈویژن میں رات سے وقفے وقفے بارش کا سلسلہ جاری ہے. گلیات میں مسافروین کھائی پھسلن کی وجہ سے کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ حادثہ ایبٹ آباد میں گلیات کے علاقے باغ بانڈی روڈ پر پیش آیا جہاں بارش کی وجہ سے روڈ پر […]

اسلام آباد ہائی کورٹ :گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کا مقدمہ

اسلام آباد ہائی کورٹ :گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کا مقدمہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازقادری کی اپیل کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ عدالتی انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ کو اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی […]

پرویز رشید نے اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کر لیا

پرویز رشید نے اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی طرف سے مناظرے کی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف مناظرے کیلیے وقت، جگہ اور مکالمہ کیلیے پارٹی رہنمائوں کا اعلان کریں، ہم مناظرے کے لئے […]

پاک بھارت مذاکرات کے لیے ماحول ساز گار نہیں، ٹی سی اے راگھون

پاک بھارت مذاکرات کے لیے ماحول ساز گار نہیں، ٹی سی اے راگھون

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی دہشت گرد گروپوں کوآزادی حاصل ہے، اس ماحول میں دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات شروع ہونا مشکل ہے۔ بھارت میں پیر کو یوم جمہوریہ منایا گیا۔ پاکستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب بھارتی ہائی […]

سندھ میں گنے کی مقررہ قیمت پر فروخت نہ ہونے کیخلاف آج دھرنا ہوگا

سندھ میں گنے کی مقررہ قیمت پر فروخت نہ ہونے کیخلاف آج دھرنا ہوگا

حیدرآباد (یس ڈیسک) گنے کی مقررکردہ قیمت پر خریداری نہ ہونے کے خلاف سندھ بھر کے آبادگاروں اور قوم پرست جماعتوں نے ٹول پلازہ حیدرآباد پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے، سول لائن حیدرآباد میں ایم کیوایم رابط کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین، سابق وزیراعلیٰ سندھ اربا ب غلام رحیم، رہنما مسلم لیگ […]

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک شدید دھند

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک شدید دھند

لاہور (یس ڈیسک) موٹروے پر پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک شدید دھند کا راج، حد نگاہ 20 میٹر رہ گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک دھند ہے جس کے باعث حد نگاہ 20 سے 50 میٹر رہ گیا ہے، گاڑیوں کو قافلے کی شکل میں لے […]

کراچی: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر اچانک پابندی عائد

کراچی: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر اچانک پابندی عائد

کراچی (یس ڈیسک) شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 3 روز کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سیکریٹری داخلہ سندھ رحیم سومرو کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق آج سے لیکر 29 جنوری کی رات 12 بجے تک ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔ ڈبل سواری پر پابندی کراچی کے […]

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، ملزم ہلاک

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، ملزم ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) لیاری کے علاقے بہار کالونی میں رینجرز کی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ملزم کا تعلق گینگ وار سے تھا۔ رینجرز کے ترجما ن کے مطابق لیاری میں کارروائی کے دوران مارا جانے ملزم 4 افراد کے قتل میں ملوث تھا۔ ملزم بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھا۔ […]

تاریخ اور وقت بتائیں، پی ٹی آئی کے ساتھ مکالمے کیلئے تیار ہیں، پرویز رشید

تاریخ اور وقت بتائیں، پی ٹی آئی کے ساتھ مکالمے کیلئے تیار ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے اسد عمر کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر حکومت کو ٹی وی پر براہ راست مذاکرے کی دعوت دے دی ،پرویز رشید کہتے ہیں ہم تیار ہیں ،پی ٹی آئی وقت اور تاریخ بتائے۔ حکومت اور پی ٹی آئی میں انتخابات پر دھاندلی پر ٹھن چکی ہے، عمران […]